قائد اعظم اور قرآن کریم کی تکریم
قائد اعظم مری پہنچے تو ہزاروں نے ان کا استقبال کیا۔ ایمبسیڈر ہال (یہ نام بعد میں پڑا۔ اس وقت اسے اسٹوریا ہال کہتے تھے ، 1976 ء میں یہی ٹاون ہال بنا دیا گیا ) میں جلسے کا انتظام تھا۔ قائد اعظم کے حضور میں پیش کرنے کے لیے مردوں اور عورتوں نے علیحدہ علیحدہ تھیلیاں...