آج تک علم و حکمت اور عشق و رقت کی جتنی بھی باتیں بولی گئی ہیں ، ہواوں میں محفوظ ہیں
واللہ اعلم بالصواب
مقبول باتیں باقی - نامقبول محو ہو جاتی ہیں۔
کوئی کیا جانے ہوائیں کیسے کیسے انمول خزانے اپنے دامن میں لیے پھرتی ہیں۔ ہوائیں امر ربی کے تحت چلتی اور مجوزہ قلوب کو فیض پہنچاتی ہیں۔ قلب کے سوا ان...