نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    مولانا تنویر احمد علوی ملی یکجہتی کونسل کے رہنما ہونے کے ساتھ ساتھ جامعہ محمدیہ کے نائب رئیس بھی ہیں۔ آپ نے اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی سے ایم اے اصول دین کیا، اس کے علاوہ درس نظامی وفاق المدارس سے 1997ء میں مکمل کیا۔ فیصل آباد جامعہ اسلامیہ امدادیہ سے دورہ حدیث سے فراغت حاصل کی اور آج کل تدریس...
  2. الف نظامی

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    عیدالفطر کے موقع پر ملی یکجہتی کونسل کے صدر قاضی حسین احمد کا پیغام اپنے پیغام میں قاضی حسین احمد کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے دوران ملک کے مختلف شہروں، خاص طور پر استور کے راستے میں بےگناہ مسافروں کا المناک قتل نیز کوئٹہ، کراچی، پشاور اور کامرہ وغیرہ میں پیش آنے والے دہشت گردانہ واقعات پر...
  3. الف نظامی

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    ملی یکجہتی کونسل کا قیام نعمت سے کم نہیں ، علامہ امین شہیدی اسلام آباد(پ ر) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے میریٹ ہوٹل میں ملی یکجہتی کونسل کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملی یکجہتی کونسل کا قیام ملک کی موجودہ سیاسی اور مذہبی صورتحال کے پیش نظر کسی...
  4. الف نظامی

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    ملی یکجہتی کونسل کے حوالے سے عرفان صدیقی کا ایک پرانا کالم جو اب بھی اہم ہے محترم قاضی صاحب۔ مکرر عرض ہے!…..نقش خیال…عرفان صدیقی .رمضان المبارک… رحمتوں‘ برکتوں‘ شفقتوں‘ مہربانیوں اور بخششوں کا مہینہ ‘ امیر المومنین سید نا علی المرتضیٰ کا یوم شہادت ‘ اور ایسی قتل وغارت گری۔ کم سے کم میری سمجھ...
  5. الف نظامی

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    اس مسئلہ کا حل ملی یکجہتی کونسل ہے۔ جو اس مسئلہ کو سمجھے اور ملک میں بین الفرقہ ہم آہنگی اور امن و امان کی بحالی کے لیے اپنا فعال کردار ادا کرے۔
  6. الف نظامی

    مسئلہ تو یقینا ہے لیکن کیا؟

    کیا قسم ہے ترے ملنے کی کہ کھا بھی نہ سکوں
  7. الف نظامی

    اردو او سی آر پر میری تحقیق

    اردو ترسیموں کو تصویری شکل دیں
  8. الف نظامی

    اردو او سی آر پر میری تحقیق

    ان پیج کا نوری نستعلیق استعمال ہوا ہے جس کے اوپن ٹائپ یونیکوڈ فانٹ متبادل یہ ہیں: علوی نستعلیق جمیل نوری نستعلیق
  9. الف نظامی

    اردو او سی آر پر میری تحقیق

    لینکس پر مونو انسٹال ہو تو شاید یہ چل جائے ورنہ آپ اس کو ونڈوز والے سسٹم میں چلا کر ترسیموں کی تصاویر حاصل کر لیں جو images کے فولڈر میں موجود ہیں اور لینکس میں استعمال کریں۔
  10. الف نظامی

    اردو او سی آر پر میری تحقیق

    ڈی-اے-ستی اردو ترسیموں کو تصویری شکل دیں : اس پوسٹ کو دیکھیں ، یہ ایک ایپلی کیشن ہے جس سے آپ کسی مخصوص فانٹ میں تمام ترسیموں / لگیچرز کی تصاویر حاصل کر سکتے ہیں
  11. الف نظامی

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    فرقہ پرستی کا خاتمہ کیونکر ممکن ہے؟
  12. الف نظامی

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  13. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر شان حلیمہ سعدیہ رضی الله تعالیٰ عنھا --- نصیر الدین نصیر

    تجھے مل گئی اک خدائی حلیمہ کہ ہے گود میں مصطفائی حلیمہ یہ کیا کم ہے تیری بڑائی حلیمہ زمانے کے لب پر ہے مائی حلیمہ بہت لوریاں دیں ماہ آمنہ کو کہاں تک ہے تیری رسائی حلیمہ جو ہے آخری ایک شاہکارِقدرت وہ صورت تیرے گھر میں آئی حلیمہ وہ نعمت جوتجھ کو عطا کی خدا نے کسی اور نے وہ کب پائی حلیمہ...
  14. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر نور آنکھوں میں تو چہروں پہ اُجالے ہوں گے --- نصیر الدین نصیر

    نور آنکھوں میں تو چہروں پہ اُجالے ہوں گے مصطفی والوں کے انداز نرالے ہوں گے حشر میں اُن کی شفاعت کے حوالے ہوں گے ہم گنہگاروں کو سرکار سنبھالے ہوں گے نزع میں ان کے تصور سے مقدر چمکا قبر میں اب تو اُجالے ہی اُجالے ہوں گے اُن کی ہر ایک صفت جب کہ ہے اعجاز نصیر نعت گوئی کے بھی انداز نرالے ہوں گے...
  15. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر غمِ ہجراں کی ترے پاس دوا ہے کہ نہیں- سید نصیر الدین نصیر

    پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ پسندیدگی کا بہت شکریہ۔
  16. الف نظامی

    کی اعجاز نظر وچ تیری جیہڑا آوے او ہ وک جاوے

    کی اعجاز نظر وچ تیری جیہڑا آوے او ہ وک جاوے پیشانی تے چمک نورانی وچ نینان کجل سہاوے خُلق تیرے نے موہ لئی دنیا تے کوئی ورلا جان بچاوے اعظم ایڈا سوہنڑا ساقی سانوں کدھرے نظر نہ آوے
Top