نتائج تلاش

  1. گوہر

    بلیک واٹر؛ حکمرانوں کی ذمہ داریاں

    روزنامہ جنگ 20 ستمبر2009 بروز اتوار کے انٹر نیٹ ایڈیشن کے مطابق امریکی سفارتخانے کے ساتھ کام کرنے والی ایک سیکیورٹی ایجنسی انٹر رسک کا لائسنس منسوخ کر دیا گیا ہے جسکی تصدیق وزارت داخلہ کے ذرائع سے بھی ہوچکی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے سکیورٹی ایجنسی کے سربراہ کے گھر پر چھاپہ مارکر بغیر...
  2. گوہر

    عیدالفطر۔ ایک سچی خوشی منانے کا دن

    عید الفطر ؛ یا عید عالم اسلام کا ایک مذہبی تہوار ہے جو کہ ماہ رمضان المبارک کے اختتام کی نشاندہی کرتا ہے اور ہر سال بڑی دھوم دھا م سے یکم شوال کو منایا جاتا ہے جبکہ شوال اسلامی کیلنڈر کا دسواں مہینہ ہے۔عید عربی زبان کا لفظ ہے جسکے معنی ؛ خوشی؛ جشن ؛ فرحت اور چہل پہل کے ہیں جبکہ فطر کے معنی روزہ...
  3. گوہر

    نسبت اور لذت آشنائی

    واقعی اسکا یہاں کوئی کام نہیں آپ اسے میرے بلاگ پر ملاحظہ فرما سکتے ہیں http://altafgohar.wordpress.com
  4. گوہر

    دعا اور لیلتہٰ القدر

    تحریر: محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com اللہ کے سامنے بندہ جس عاجزی و تعظیم کی آخری حد کو چھو جاتا ہے اسکا نام بندگی یا عبادت ہے جو کہ تمام جن و انس کا مقصد حیات بھی ہے؛جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد ہے کہ ”دعا عبادات کا مغز ہے” ۔ یہ بندہ اور رب کے درمیان تعلق پیدا کرنے کا...
  5. گوہر

    اے نوجوان کس انقلاب کی بات کرتے ہو؟

    تحریر و تحقیق: محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com ہماری نوجوان نسل کیلئے نئے رجحانات اگر ایک طرف جدت کی رعنائیاں ان پر نچھاور کرتے ہیں تو دوسری طر ف انکو بے راہ روی کی طرف مائل بھی کررہے ہیں جبکہ انکے رجحانات کا تعین صحیح سمت ہونا بھی ضروری ہے کیونکہ اس موبائل معاشرے کی راہیں کسی بھی طرح ترقی...
  6. گوہر

    اکیسویں صدی کا طلسم کدہ

    تحریر و تحقیق: محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے ،آج تک آپ اس طرح کی معرکہ آراء باتیں قصے کہانیوں میں سنتے آئے ہیں ، مگر یہ ہوشربا مناظر اب آپ کو دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ آج کے دور میں ٹیلی ویژن نہ صرف گھریلو تفریح کا اچھا ذریعہ سمجھا جاتا ہے بلکہ اس کی...
  7. گوہر

    آ کو پریشر ایک کرشماتی علاج ۔ نہ دوا کھانے کی ضرورت نہ بد اثرات کا خطرہ

    تحریر و تحقیق: محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com بیماری ایک ایسی کیفیت کا نا م ہے جو کہ قدرت کے قوانین صحت کو توڑنے کا نتیجہ میں حاصل ہوتی ہے، جسکے باعث انسانی اعضاء اپنا متناسب اور معتدل عمل تبدیل کر کے سست روی یا عجلت کا شکار ہو جاتے ہیں اور انسان اپنے آپ کو ایک نئی اور تکلیف دہ حالت میں...
  8. گوہر

    وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل کے ساتھ ایک دن

    تحریر : محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com انسانیت کا دشمن صرف وہی نہیں جو کسی دوسرے کا حق مارتا ہے بلکہ ہر وہ فرد بھی اس زمرے میں آتا ہے جو اپنے مفاد کو دوسروں پر ترجیح دے ۔ اگر ایک طرف مافیا نے لوگوں کا سکون غارت کیا ہوا ہے تو دوسری طرف انصاف کی خاطر در در کی ٹھوکریں بھی کھانی پڑتی ہیں ۔ سائل...
  9. گوہر

    فیس بک یا اسلامی چہرہ؟ islamicface OR facebook

    تحریر: محمد الطاف گوہر فیس بک نے اگر ایک طرف عالم گیری حیثیت بنا لی ہے تو دوسری طرف اسکے خدوخال قطعی طور پر اسلامی نہیں یعنی آپکے ذاتی نوعیت کے روابط جنکو آپ صرف آ پنی ذات تک محدود رکھنا چاہتے ہیں ؛ نہ صرف فیس بک کے شوروم کا حصہ بن کر دوسروں کے لیے ایک دعوت نظارہ بن جاتے ہیں بلکہ فیس بک انکو...
  10. گوہر

    راز جو آشکار ہونے کو ہے ۔ مائنڈ سائنس اور لذت آشنائی

    تحریروتحقیق:محمدالطاف گوہر راز جو از لوں سے پنہاں رہا اور ہر دور کے دانشور اسکی تلاش میں سر گرداں رہے مگر اس کی حقیقت سے پردہ اٹھانے والے بہت کم لوگ ہوئے۔ وہ راز اگر کسی دنیا کے متلاشی نے حاصل کیا تو اس کو دفن کر گیا ، کسی نے اس کی حرص کی اور کوئی اس پر طاقت سے غلبہ پانے کا خواہشمند رہا اور وہ...
  11. گوہر

    مائنس ون نہ مائنس ٹو بلکہ پلس تھری - سیاست میں انقلابی ردوبدل کےآثار

    تحریر: محمد الطاف گوہر اگر ایک طرف پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی سعودی عرب میں آمد کی خبر ہے تو دوسری طرف اس کے ساتھ یہ خبر بھی ہے کہ پاکستان کے وزیرِ داخلہ رحمٰن ملک بھی جدہ میں ہیں۔ ان کی موجودگی اور سعودی عرب میں آمد پر ان کے خیرمقدم کے انداز نے ان کی آمد کو زیادہ اہم بنا دیا ہے۔...
  12. گوہر

    فیس بک ۔ سماجی اور کاروباری روابط کا عالمگیر ذریعہ

    تحریر: محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com گوگل ، یاہو سرچ انجن کے بعد فیس بک دنیا کی تیسرے نمبر پر استعمال ہونے والی ایک عالمگیر حیثیت کی حامل ویب سائٹ ہے جو کہ سماجی روابط کی بنیاد پر قائم ہے اور آپ یہاں اپنا ذاتی صفحہ بغیر کسی اخراجات کے حاصل کر سکتے ہیں جبکہ اس کے علاوہ آپ اپنے کاروبار کا...
  13. گوہر

    ہربیماری سے نپٹنے کی فوری انتہائی آسان ترکیب ۔ سر درد ، بے خوابی کا فوری علاج

    تحریرو تحقیق: محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com کسی بھی تکلیف سے نپٹنے کیلئے سب سے پہلے آپکا حواس میں رہنا انتہائی ضروری ھے۔ سر درد ، بے خوابی ، اعصابی جوش، اعصابی بے چینی، ڈپریشن، بے جاخوف ، بد ہضمی وغیرہ وغیرہ ایسی امراض ہیں جو ہنگامی بنیادوں ہر وارد ہورتی ہیں اور ان سے ہنگامی طریق سے نپٹا...
  14. گوہر

    سوچنے کاایک نیاانداز۔ حیرت انگیز چند لمحات میں زندگی تبدیل --الٹرامائنڈ

    سوچنے کا ایک نیا انداز تحریرو تحقیق: محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com اپنی بصیرت کو اجاگر کیجئے اپنے اندر دیکھئے اور اپنے اندر جھانکے ۔ اپنی زندگی کا اصل مقصد تلاش کریں اور زندگی کے تمام مراحل پہ اچھے فیصلوں کا تعین کریں۔نہ صرف انتہائی اعلی صحت کوmaintain رکھیں بلکہ بحال و درست رکھیں۔ اپنی...
  15. گوہر

    آخر مونا لیزا بول پڑی

    تحریر: محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com چند روز قبل ایک دوست کے دفتر میں کچھ ادبی شخصیات کی نشست میں شامل ہونے کا موقع ملا۔ شر یکِ گفتگو حضرات میں زیادہ تر افراد ماضی کی شخصیات تھیں اور گرما گرم بحث جاری تھی، گفتگو کا موضوع بھی دلچسپ معلوم ہو رہا تھا لہذا میں نے بھی شُمولیت اختیار کر لی۔ ایک...
  16. گوہر

    محبت، رقص اور عبادت - لذت آشنائی

    تحریروتحقیق: محمد الطاف گوہر خیر اگر ایک سانس لیتی ہے تو شر(Evil) ایک سانس چھوڑتا ہے ، جبکہ انکا جنگ و جدل ازل سے جاری ہے البتہ لمحے انکے درمیاں اٹکے ہوئے رہتے ہیں، مگر زندگی کے متوازی اور کندھے سے کندھا ملائے کبھی خیر کے دامن میں پناہ لیتے ہیں تو کبھی شر کے، لمحوں کو اپنا سفر جاری رکھنے کیلئے...
  17. گوہر

    لذت آشنائی- گذشتہ مکمل - زندگی کی پنہاں حقیقتوں اور لذتوں سےآشکار ہوں- 2

    تحریروتحقیق: محمد الطاف گوہر لذت آشنائی قسط نمبر 3 اس خطہءزمین پہ ہم روزانہ اپنی اپنی ذمہ داریوں کا بوجھ لادے ہوے صبح کو آتے ہیں ، دن گزارتے ہیں اور رات کو واپس چلے جاتے ہیں کہاں سے آتے ہیں اور کہاں چلے جاتے ہیں؟ کتنی عجیب بات ہے کہ ایک مختصر سے لمحے کو...
  18. گوہر

    لذت آشنائی- گذشتہ مکمل - زندگی کی پنہاں حقیقتوں اور لذتوں سےآشکار ہوں-1

    تحریروتحقیق: محمد الطاف گوہر تجسس انسانی فطرت کا خاصہ رہا ہے اور اس کے بل بوتے پر انسانی ذہن نے مختلف ادوار میں جو کار ہائے نمایاں انجام دیئے ہیں ان کو دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ اسکے باعث امکانات کے اسرار کھلتے ہیں اور انسانی سوچ کو بلند فضاؤں میں پرواز کی لذت حاصل ہوتی ہے۔ اب جبکہ شعوری...
  19. گوہر

    تعارف لذت آشنائی- ایک تعارف

    لذت آشنائی کا یہ سلسلہ تو میرے بچپن کا ساتھی ہے، جہاں میں نے زندگی کے خوبصورت لمحو ں کو قید کیا ہوا ہے مگر اسکو لکھنے کا باقاعدہ سلسلہ گذشتہ برس 2008 ماہ رمضان المبارک میں پہلے پہل صرف پرسنل ڈائری کی شکل میں شروع کیا ،اس سوچ کے مد نظر کہ اگر کوئی پھل درخت پہ لگا پک جائے تو اسے اتار...
  20. گوہر

    لذت آشنائی

    تحریروتحقیق: محمد الطاف گوہر آنکھوں میں چھپا ہوا انتظاراور یاسیت کا عالم، لگتا ہے زندگی یہاں سے سسکتی ہوئی گزر رہی ہے۔مکمل سکوت اور ہو کا عالم ہے، جیسے پت جھڑ کے موسم میں کچھ باقی ماندہ پتے ہلکی سی ہوا چلے تو اپنا دامن شاخوں میں چھپا لیتے ہیں کہ شاید پھر بہار آئے اور پھر سے ہرے بھرے ہو جائیں ،...
Top