نتائج تلاش

  1. گوہر

    2010 نیا سال مبارک ؛ یہ سال پیار ، محبت اور امن و چاشتی کے نام

    "ادیان عالم کا مقصد انسانیت کی منزل آسان کرنا اور امن و سلامتی کا پیغام دینا ہے جبکہ افراد کو اشرف المخلوقات ہونے شرف بھی حاصل ہے مگر اس شرف کی لاج رکھنے والے نہ جانے کہاں گم ہیں؟ اگر ایک طرف مفلسی نے انسانیت کو ڈسا ہے تو دوسری طرف جہالت بھی اسکے ساتھ ساتھ کندھے سے کندھا ملائے چل رہی ہے، جبکہ...
  2. گوہر

    دنیا سے سینکڑوں زبانوں کے نا پید ہونے کا خطرہ

    لسانيات Linguistics ايک ايسا مضمون ہے جس ميں انسانی زبانوں کا ، زبانوں کی موجودہ صورت کا اور زبانوں میں وقت کے ساتھ ساتھ ہونے والی تبديليوں کا مطالعہ کيا جاتا ہے۔ اس علم میں مختلف زبانوں کی آپس ميں مشابہت کے بارے ميں مطالعہ کے ساتھ ساتھ اس چيز کا بھی مطالعہ کيا جاتا ہے کہ زبانوں کا اس دنيا کی...
  3. گوہر

    2009 خدا حافظ!!!

    عظیم ہیں وہ افراد جو انسانیت پر زندگی کو آشکار کرکے اپنا احسان مند بنا دیتے ہیں؛ جو خود پسندی کے فریب سے کہیں دور صدیوں کو سمیٹ کر عظمت کی بلندیوں پر پہنچ چکے ہوتے ہیں جبکہ دوسرے اسکی گرد بھی نہیں پا سکتے اور مدتوں بعد جب انکا قید کیا ہوا وقت آشکار ہونا شروع ہوتا ہے تو انکے قدموں کے نشان بھی مٹ...
  4. گوہر

    چائنہ کی ٹرین نے دنیا کی تیز ترین ریل گاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا

    تحریر: محمدالطاف گوہر یوھان؛ ایک خبر کے مطابق چائنہ نے اپنے ایشین اور ویسٹرن مہمانوں کیلئے ویک اینڈ پر دنیا کی تیز ترین لمبا سفر طے کرنے والی ٹرین ،" ہم آہنگی ایکسپریس " کو پیش کرکے دنیا کو وطہ حیرت میں ڈال دیا۔ Harmony express نے گیارہ سو کلومیٹر کا فاصلہ تین گھٹے سےکم وقت میں طے کیا۔ دنیا کے...
  5. گوہر

    محترمہ بینظیر بھٹو، ایک شخصیت، ایک سیاستدان

    تحریر : محمد الطاف گوہر ہر طرف سناٹا سا چھایا ہوا تھا، ہو کا عالم اور سڑکوں پر بھیڑ اتنی کہ تل دھرنے کی جگہ نہ تھی، یا الٰہی ما جرا کیا ہے ؟ شام کے وقت جب دفتر سے گھر کی راہ لی تو ہر طرف دھوئیں کے بادل دکھائی دئیے ، ہر طرف لوگوں کا جم غفیر تھا کہ حیرت کی انتہا نہ رہی ، لاہور کی سڑکوں پر اتنا...
  6. گوہر

    بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی

    ایک تازہ خبر کے مطابق آئر لینڈ میں کیتھولک پادریوں کے بارے میں سامنے آنے والی مرفی رپورٹ میں شامل پانچ میں سے چار پادری اپنے عہدوں سے مستعفی ہو چکے ہیں۔بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا ارتکاب کرنے والے آئرش گرجا گھروں کے پادریوں کے خلاف حالیہ دنوں میں منظر عام پر لائی جانے والی رپورٹ پر کیتھولک حلقوں...
  7. گوہر

    کان کے دھوکے میں نہ رہیں، انسانی جلد بھی سنتی ہے ، ایک حیرت انگیزتحقیقی انکشاف

    تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ انسانی دماغ کسی لفظ کو شناخت کرنے کے لئے کئی جسمانی اعضاء سے کام لیتا ہے تحریر : محمد الطاف گوہر حواس خمسہ کے باعث انسان دنیا سے روابط رکھتا ہے اور جو کہ کسی بھی کمپیوٹر کی ڈیوائس کیطرح انسان کیلئے بطور ان پٹ اور آوٹ پٹ کام کرتے ہیں ۔ دنیا سے روابط کے یہ اعضاء...
  8. گوہر

    19ہزار افراد نے193ارب کے قرضے معاف کرائے

    22 دسمبر 2009 منگل کو ایک خبر(VOA) کے مطابق عدالت عظمیٰ میں سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ان 19ہزار افراد اور تنظیموں کی فہرست چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے سامنے پیش کی جنہوں نے 1997ء سے 2009ء کے دوران بینکوں سے قرضے لیے جنہیں بعد میں معاف کردیا گیا۔ ان قرضوں کی مجموعی...
  9. گوہر

    سوائن فلو؛ لاہور میں; علاج اور احتیاطی تدابیر

    تیز بخار، نزلہ، کھانسی، جسم میں درد، جسم، ہونٹوں اور انگلیوں کا نیلا ہونا،سانس لینے میں مشکل سوائن فلو کی علامات ہیں، لہسن سے علاج ایک نئی تحقیق تحریروتحقیق: محمد الطاف گوہر 20 دسمبر2009 ؛ ایک اطلاع کے مطابق لاہور میں سوائن فلو کے تین اور مریض سامنے آگئے ہیں جن میں ایک ڈاکٹر اور دو نرسیں...
  10. گوہر

    کشتہ جات، زہریلے حلوے اور این آر او

    تحریر: محمد الطاف گوہر اکیسویں صدی میں نئی نسل تو کشتہ جات کے بارے میں کم جانتی ہو گی مگر اسکے نئے روپ (ورژن )جو کہ ملٹی وٹامن کی شکل میں موجود ہیں ، انکو ضرور جانتے ہونگے۔ کالج لائف میں ، زندگی میں پہلی بار ضلع جہلم کے علاقے ڈومیلی کے عمر رسیدہ مگر تندرست و توانا حکیم صاحب جو سید خاندان کے...
  11. گوہر

    ہپناٹزم ؛ ترغیب ایک انسانی چور دروازہ

    انسانی ذہنوں کی ارادی قوت کو اپنی مرضی کے مطابق ردعمل میں تبدیل کرنے والی صلاحیت کے بل بوتے بہت سے لوگوں نے دنیا پر حکمرانی کی ہے جبکہ آج کے میڈیا کا ہتھیا ر بھی یہی قوت ہے تحریر:محمد الطاف گوہر انسانیت کی نہج کبھی بھی ایک ڈگر پر گامزن نہیں رہی بلکہ تغیر و تبدل کا عمل دخل ہر لحظہ نظر آتا ہے...
  12. گوہر

    اسلام دشمن اور انتشار پھیلانے والا بلاگ

    السلام علیکم محترم ! آج مجھے ایک ایسے بلاگ کا ا نکشاف ہوا ہے جو کہ اردو زبان میں اسلام کے خلاف زہر اگل رہا ہے ؛ اس بلاگ کوملا حظہ کریں اور اسکی انتشار پھیلانے والی تحاریر کا تدارک اور سد باب کرنے مدد کریں۔ (حذف کردہ)
  13. گوہر

    کیری لوگر بل کا متن ۔ آپکی آرا کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    کیری لوگر بل کا متن… دہشت گردوں کے خاتمے کی کوششیں، مدارس کے نصاب کی نگرانی اور منی لانڈرنگ روکنا شرائط میں شامل واشنگٹن: …(روزنامہ جنگ) ذیل میں جمعرات24 ستمبر 2009ء کو سینیٹ سے پاس ہونے والے کیری لوگربل کا متن پیش کیا جارہا ہے۔ یہ ہاؤس آف ریپریز نٹیٹوو میں پیش کیا جارہا ہے، اور اگر یہ...
  14. گوہر

    ذرا سڑک پار کرادو!!!

    تحریر : محمد الطاف گوہر سڑک کے کنارے کوئی انتظار رہا ہے کہ ” کوئی ہے جو سڑ ک پار کرا دے؟” مگر کونسی سڑک؟ اور کون سوال کر رہا ہے کہ مجھے سڑک پار کرا دو؟کیا پھر کوئی بھٹکا مسافر کسی رہبر کی راہ تک رہا ہے یا پھر کوئی اندھا سڑک کنارے اپنی سفید لاٹھی ٹکائے کسی کی انتظار میں ہے؟ نہیں بلکہ * غریب...
  15. گوہر

    جعلی پیر،سادہ لوح عوام اور طلسم کدے

    تحریر: محمدالطاف گوہر میرے ایک گزشتہ کالم"اکیسویں صدی کے جدید ٹھگ "کے شائع ہونے سے اب تک کافی تعداد میں آپکے ای میل موصول ہوئے جن میں اگر ایک طرف اس موضوع پر کالم کو پسند کیا گیا تو دوسری طرف ایک اور موضوع کیطرف توجہ بھی دلائی گئی ، یعنی جعلی پیر ، اس موضوع پر بھی لکھنے کا اصرار کیا...
  16. گوہر

    کوئی ہے جو سڑک پار کرا دے؟

    تحریر : محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com سڑک کے کنارے کوئی انتظار رہا ہے کہ " کوئی ہے جو سڑ ک پار کرا دے؟" مگر کونسی سڑک؟ اور کون سوال کر رہا ہے کہ مجھے سڑک پار کرا دو؟ کیا پھر کوئی بھٹکا مسافر کسی رہبر کی راہ تک رہا ہے یا پھر کوئی اندھا سڑک کنارے اپنی سفید لاٹھی ٹکائے کسی کی انتظار میں ہے؟...
  17. گوہر

    بھولا مکینک اورجدید ٹیکنالوجی

    تحریر : محمد الطاف گوہر معمولات زندگی نے انسان کو انتہائی مصروف کر دیا ہے ، بعض اوقات ایسا لگتا ہے کہ جیسے ایک دوڑ سی لگی ہوئی ہے اور ہر کوئی ایک دوسرے کو پچھاڑتے ہوئے آگے نکلنے کی کوشش میں ہے مگر معلوم نہیں کس انجانی منزل تک پہنچنا ہے؟ قدرتی زندگی کی جگہ اب مصنوعی لائف سٹائل نے لے لی ہے ۔ کبھی...
  18. گوہر

    اردو پوائنٹ ڈاٹ کام ۔ 9th سالگرہ پر خصوصی تحریر

    محمد الطاف گوہر۔ لاہور انٹرنیٹ پر اردو کی پہچان اردو پوائنٹ ڈاٹ کا م ، اگر آپ دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن میں جا کر لفظ URDU ٹائپ کرتے ہیں تو سرچ انجن آپکو سب سے پہلا مشورہ فراہم کرتا ہے وہ URDUPOINT یعنی انٹرنیٹ پر اردو نے اپنا اردو پوائنٹ رکھ لیا ہے ۔ کیونکہ سرچ انجن ہمیشہ اعدادوشمار کے لحاظ...
  19. گوہر

    انسانی ذھنوں کا انقلاب ۔ شیرنگ ۔ جس میں آپ بھی شامل ہو سکتے ہیں!!!

    تحریر: محمد الطاف گوہر اس کرہء ارض پر موجود انسانیت کی نہج ایک انقلاب کیطرف گامزن ہے اور یہ کوئی معمولی انقلاب نہیں بلکہ دنیا کے چند انقلابی اور جدت پسند ذہنوں کی پیداوار ہے جسکی منزل کسی کامیابی، آسانی ، صحت مندی ، دولت مندی ، سکون کیلئے تڑپ رکھتی ہے۔ آج اگر آپ اسکی ایک جھلک ملاحظہ کرنا چاہیں...
  20. گوہر

    اکیسویں صدی کے جدید ٹھگ

    تحریر: محمد الطاف گوہر (ای میل، حذف کردہ) پرانے وقتوں میں سیدھے سادھے لوگوں کو کامیابی کے ساتھ لوٹنے والے افراد کو ٹھگ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ ان میں کمال بات یہ ہوتی تھی کہ لوٹے جانے کے عمل میں موصوف سیدھے سادے لوگوں، یعنی شکار کی رضا مندی بھی شامل ہوتی تھی، کیونکہ ٹھگ کسی دوسری دنیا کی...
Top