نتائج تلاش

  1. گوہر

    رمضان مبارک

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ۔ Ramadan Mubarak to All Muslims of the World , this is a global life and we are not...
  2. گوہر

    مشرف کے خلاف کاروئی ہونی چاہے یا نہیں؟

    تحریر: محمد الطاف گوہر میڈیا کے اس دور میں ہر بات ممکن ہے کیونکہ جس بات کو اس میڈیا پہ پزیرائی مل جائے وہ عوامی حلقوں میں کسی بھی نئی بحث کے آغاز کا باعث ہے ، مگر یہ بات بھی روز روشن کیطرح عیاں ہے کہ پاکستان میں عوام کا سیاست کی سہ رخی پالیسی کے باعث اعتبار اٹھ چکا ہے اور عدم دلچسپی کا اظہار...
  3. گوہر

    ون ویلنگ یا موت کا کھیل

    تحریر: محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com جوانی دیوانی ہوتی ہے اور اپنے راستے میں آنے والی کسی رکاوٹ کی پرواہ نہیں کرتی چاہے اسے اپنی جان سے ہی کیوں نہ ہاتھ دھونے پڑجائیں۔ صدیوں سے نوجوان گھڑ سواری میں آگے نکلنے کے ساتھ ساتھ فن و طاقت کا مظاہرہ کرنے کا شوق پالے ہوئے ہیں ۔ آج کے سائنسی دور میں...
  4. گوہر

    تندرستی،صحت اور جدید علاج

    تحریرو تحقیق: محمد الطاف گوہر M.Sc Psychology انسانیت روزِ آفرینش سے اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے جبکہ آج کے آ لات انتہائی جدید اور موثر ہیں مگر کرب اور تکلیف بھی شکل بدل بدل کر قطعی طور پر مد مقابل شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں ۔اگر ایک طرف رشتوں میں کڑواہٹ انسانیت کا سکون غارت کرتی ہے تو دوسری طرف...
  5. گوہر

    یوم آزادی - یوم استقلال

    تحریر: محمد الطاف گوہر- لاہور آج پاکستان کا یوم آزادی - یوم استقلال Independence Day انتہائی جو ش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947 ء میں برٹش حکمرانوں سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا۔ 14 اگست کا دن پاکستان میں سرکار ی سطح پر قومی تہوار کے طور پر بڑے دھوم دھام منایا جاتا...
  6. گوہر

    اسلام ا ور جدت پسندی - از محمد الطاف گوہر

    اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے اور تمام انسانیت کو سلامتی ، عروج ، امن و عالمی بھائی چارہ کی کھلی دعوت دیتا ہے۔یہ خود سند و حجت ہے، جبکہ نا تو کسی مخصوص مکتبہ فکر اور مخصوص شعبہء زندگی کا مرہون منت ہے کہ اس کے پیمانے پہ پورا اترے او ر نا ہی اسے ہم اپنی کم علمی اور محدود سوچ کا پابند کر سکتے ہیں ۔تمام...
  7. گوہر

    بارش کی سائنس اور کیچڑ کی سیاست

    تحریر: محمد الطاف گوہر-لاہور بارش (Rain) بادلوں سے زمین کی سطح پر پانی کے قطروں کا علیحدہ علیحدہ گرنے کے عمل کو کہتے ہیں۔بارش کے برصغیر پاک و ہند میں بڑے نام ہیں۔ بارش، برکھا، میگھا، مینہ، پونم وغیرہ۔ بھارت کی ایک ریاست میگھالیہ کا یہ نام وہاں بہت زیادہ بارش ہونے کی وجہ سے ہے, بنگلہ دیش کے ایک...
  8. گوہر

    تیرے عشق نچایا

    تحریر: محمد الطاف گوہر ۔لاہور زندگی کے پھول نے محبت کی زمین سے جنم لیا اور اسکی مہک بقا (سلامتی )کا پیغام لیکر ہر سو پھیل گئی جبکہ کائنات کا ذرہ ذرہ نہ صرف مامور ہوا بلکہ محو رقص (VIBRATE)ہو گیا ۔بقا کی لذت سے سرشار لمحوں نے ابد کا رخت سفر باندھا جبکہ آگاہ لمحوں نے قیام کیا اور خوابیدہ لمحے سیل...
  9. گوہر

    بندگی

    بندگی یا عبادت سے مراد آخری درجے کی عاجزی و انکساری ہے یعنی بندہ اپنے رب کے سامنے جس عاجزی و تعظیم کی آخری حد کو چھو جاتا ہے اسکا نام بندگی ہے جو کہ تمام جن و انس کا مقصد حیات بھی ہے ۔جیسا کہ قرآن کریم میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ ”اور میں نے جنات اور انسانوں کو صرف اس لئے پیدا کیا کہ وہ میری...
  10. گوہر

    تعارف محمد الطاف گوہر تعارف

    Me: Well!!!! I spent all my past life to know about me , fortunately, I met, in 2007 with myself and found it Calm, blessing and Rejuvenating…….http://daily.urdupoint.com/khaas-10-95-2402.html I am in search of the Who, asking me about myself .................. Name: Mr. Muhammad Altaf Gohar...
  11. گوہر

    مراقبہ ءصحت اور سلامتی

    یہ ایسا ہی ہے عمل ہے جیسے آپ انٹرنیٹ پہ کسی بھی Search Engine میں جا کر کچھ تلاش کرنا چاہیں تو Search Engine website آپکو لاکھوں نئی websites مگر آپکی تلاش سے متعلق آپکے سامنے لا کھڑا کرے گا ۔ یعنی جو آپ search box میں لکھیں گے اسی سے ملتے جلتے رابطے اور معلومات کا ڈھیر لگ جائے گا۔ اسکو تلازمہ...
  12. گوہر

    آگہی کی لذت - اِس نظر کی موج میں آنے والا ہر پل اپنے اوپر ناز کرتا ہے از الطاف گوہر

    لذت آشنائی اس خطہءزمین پہ ہم روزانہ اپنی اپنی ذمہ داریوں کا بوجھ لادے ہوے صبح کو آتے ہیں ، دن گزارتے ہیں اور رات کو واپس چلے جاتے ہیں، کبھی معلوم کرنے کی زحمت ہے کہ کہاں سے آتے ہیں اور کہاں چلے جاتے ہیں؟ بعض اوقات اپنی تمام تر توانائیاں خواہ مخواہ کی مشقت اٹھانے میں لگا دیتے ہیں، ایک مختصر سے...
  13. گوہر

    لذت آشنائی -زندگی کے لمحے نہ گنو بلکہ لمحوں میں زندگی تلاش کرو از الطاف گوہر

    زندگی کے لمحے نہ گنو بلکہ لمحوں میں زندگی تلاش کرو کیونکہ یہ تو وہ شمع ہے جو اِک بار جل جائے تو بجھتی نہیں بلکہ ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ دیے سے دیا جلائے بٹتی (Travel) چلی جاتی ہے۔ یہ روشن چراغ اگرچہ تمام دنیا کا اندھیرا دور نہیں کر سکتے مگر اپنے اِرد گرد اندھیرا بھی نہیں ہونے دیتے۔ خودی (میں،...
  14. گوہر

    کائنات کی تسخیر کی کنجی اور لازوال طاقت از الطاف گوہر

    قدرت ہمیں معاملاتِ زندگی میں سے گزرنے پر مجبور کرتی ہے گرچہ ہم جتنا مرضی جمود میں رہنے کی کوشش کریں۔ ہر مثبت اور صحیح سوچ رکھنے والا شخص نہ صرف معاملاتِ زندگی میں پرجوش اور متحرک (Dynamic)ہے بلکہ اپنی ترقی، کامرانی اور ذہنی پیش رفت کو بھی قدرتی انداز میں رکھنا پسند کرتا ہے جبکہ پیش رفت صرف اور...
  15. گوہر

    مراقبہ (علم نورانی) کیا ہے؟ از الطاف گوہر

    ==مراقبہ کیا ہے؟== مراقبہ انسان کا اپنی حقیقی خودی ( Self-[میں]-ذات) کی طرف ایک گہرا سفر ہے جس میں ایک انسان اپنے اندر (باطن) میں اپنا اصلی گھر تلاش کر لیتا ہے آپ چاہے کسی بھی رنگ و نسل سے تعلق رکھتے ہوں پڑھے لکھے ہوں یا ان پڑھ ۔ کسی بھی مذہب اور روحانی سلسلہ سے منسلک ہوں مراقبہ سب کے لئے ایک...
  16. گوہر

    وحدت الوجود فلسفے کا مقصد اور اسلام سے کیا تعلق ہے ؟

    وحدت الوجود صوفیاء کے مابین ایک متنازعہ مسلہ رہا ہے۔ اور اس نظریہ کو بہت ہی فلسفیانہ انداز میں پیش کیا جا تا ہے جب کہ قرآن سنت کی روشنی میں اس بارے میں کوئی دلیل دیکھنے میں نہیں آئی - * اگر یہ نظریہ اسلامی ہے تو قرآن و حدیث سے دلیل پیش کریں ؟ * اگر غیر اسلامی ہے تو اس کا اسلام سے کیا...
Top