نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    بیت بازی

    ناوک انداز جدھر دیدہء جاناں ہونگے نیم بسمل کئی ہونگے، کئی بے جاں ہونگے (مومن) ۔
  2. محمد وارث

    گانوں کا کھیل (3)

    ہونٹوں سے چھو لو تم، میرا گیت امر کر دو م ۔
  3. محمد وارث

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    لاہور ۔۔۔ ۔
  4. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    السلام علیکم اہلیانِ محفل، لیکن جواب کون دے گا آج تو محفل خالی پڑی ہوئی ہے۔ ۔
  5. محمد وارث

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    گلی گلی میں خون کے دھبے، ڈگر ڈگر پہ راکھ کے ڈھیر جشن منانے والے یارو، ایک نظر اس جانب بھی (ظہور نظر) ۔
  6. محمد وارث

    بیت بازی

    یارو مجھے معاف رکھو، میں نشے میں ہوں اب جام دو تو خالی ہی دو، میں نشے میں ہوں (میر) ۔
  7. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    السلام علیکم ضبط صاحب، کافی دنوں کے بعد دیکھا ہے آپ کو۔ امید ہے مزاج بخیر ہونگے۔ ۔
  8. محمد وارث

    فراز اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب "غزل"نبھاتا ۔ ۔

    بہت خوب، بہت اچھی غزل ہے۔ فرار اس گمراہی پر کیا کسی کو دوش دینا کہ راہ عاشقی کے بیچ و خم تم جانتے تھے لاجواب۔ ۔
  9. محمد وارث

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    ہمت علی صاحب امید ہے کہ میری باتوں کا جواب دے کر آپ میرے علم میں اضافہ ضرور فرمایں گے۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ کا ردِ عمل کیا ہوگا، اگر انگلینڈ یا امریکہ یا افریقہ کے کسی ملک میں کسی مسلمان تبلیغی جماعت کے ارکان کو کچھ عیسائی یرغمال بنالیں۔ کیا آپ کچھ فرمایں گے کہ، باقی دنیا کو چھوڑیے،...
  10. محمد وارث

    بیت بازی

    اسے ہم نے بہت ڈھونڈا نہ پایا اگر پایا، تو کھوج اپنا نہ پایا نظیر اس کا کہاں عالم میں اے ذوق کہیں ایسا نہ پائے گا، نہ پایا ۔
  11. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    دلِ بینا بھی کر خدا سے طلب آنکھ کا نور دل کا نور نہیں (اقبال) خدا۔
  12. محمد وارث

    اُردو محفل : سمن

    یقیناً کوئی واردات ڈالی ہوگی جو سمن نکل آئے۔:confused: ۔
  13. محمد وارث

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    قتلِ عاشق کسی معشوق سے دور نہ تھا پر ترے عہد کے آگے تو یہ دستور نہ تھا (خواجہ میر درد) ۔
  14. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    یونگ، Carl Gustav Jung پچھلی صدی کا مشہور ماہرِ نفسیات اور فلسفی، فرائیڈ سے دوستی تھی، لیکن اس نے اپنی کتاب میں فرائیڈ کے نظریات پر دل کھول کر تنقید کی اور دوستی ختم ہوگئی۔ ۔
  15. محمد وارث

    مبارکباد وارث صاحب محفل پر بھی ماہر ہو گئے

    ابو شامل صاحب، اور سارہ خان صاحبہ، آپ دونوں کا بہت شکریہ۔ ۔
Top