نبیل صاحب، واقعی بہت اچھے سوال چُنے ہیں آپ نے اور یہ سوال ہیں بھی کافی ٹیڑھے۔
ماشاءاللہ آپ کے لیول پر تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا، لیکن اگر پاکستان میں اور وہ بھی اینڑی لیول کی بات کریں، جس میں ہمارے نوجوان ساتھیوں کی دلچسپی ہوسکتی ہے، تو چند گزارشات عرض کرتا ہوں۔
سب سے پہلے تو یہ کہ جب کسی بھی...