نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    ظفری بھائی آپ نے بالکل صحیح کہا ہے، تعلیم اور صحت، پاکستان کے دو بڑے مسائل میں سے ہیں۔ جب تک ہم اپنے بچوں اور لوگوں کو صحیح شعور نہیں دیں گے، حالات کے سدھرنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ اور صحت مند جسم ہمیشہ صحت مند سوچ کو جنم دیتے ہیں۔ اللہ تعالٰی آپ کو اپنے ارادوں میں کامیاب کرے، آمین، یا رب...
  2. محمد وارث

    امریکی صدارتی انتخابات یا مسلم دشمنی کا مقابلہ؟

    بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی ;) (غالب)
  3. محمد وارث

    ارضِ وطَن کو پھر سے لہُو کا خراج دو ۔ فاتح الدین بشیر

    واہ واہ فاتح صاحب، کیا خوب کلام ہے ارضِ وطن کو پھر سے لہو کا خراج دو قربانیوں کی رسم کو پھر سے رِواج دو دھرتی کی گود میں جو پلے ہو تو اب بشیر قرضِ وفا بھی تم مع سود و بیاج دو سبحان اللہ، سبحان اللہ۔ ۔
  4. محمد وارث

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر وہ انتظار تھا جس کا، یہ وہ سحر تو نہیں یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے کر چلے تھے یار کے مل جائے گی کہیں نہ کہیں (فیض) ۔
  5. محمد وارث

    پروین شاکر غزل - زندگی سے نظر ملاؤ کبھی - پروین شاکر

    زندگی سے نظر ملاؤ کبھی ہار کے بعد مسکراؤ کبھی ترکِ اُلفت کے بعد اُمیدِ وفا ریت پر چل سکی ہے ناؤ کبھی اب جفا کی صراحتیں بیکار بات سے بھر سکا ہے گھاؤ کبھی شاخ سے موجِ گُل تھمی ہے کہیں ہاتھ سے رک سکا بہاؤ کبھی اندھے ذہنوں سے سوچنے والو حرف میں روشنی ملاؤ کبھی بارشیں کیا زمیں کے دُکھ...
  6. محمد وارث

    بیت بازی

    اُس نقشِ پا کے سجدے نے کیا، کیا کیا ذلیل میں کوچہء رقیب میں بھی سر کے بل گیا بت خانے سے نہ کعبٰہ کو تکلیف دے مجھے مومن بس اب معاف کہ یاں جی بہل گیا ۔
  7. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    جی بالکل ٹھیک ہوں قیصرانی صاحب، بہت شکریہ آپ کا۔ امید ہے آپکے مزاج بھی بخیر ہونگے۔ ۔
  8. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    آج میں نے آپ سے پہلے چکر لگا ہی لیا قیصرانی صاحب۔ ۔
  9. محمد وارث

    میرے پسندیدہ اشعار

    وہ آخر اپنے گھر کا ہو گیا نا کلیجہ سب کا ٹھنڈا ہو گیا نا کہا تھا دوستی اِتنوں سے مت کر بوقتِ عقد پھڈا ہو گیا نا پہن کر ہار وہ پُھولا تھا کیسا وہی پھانسی کا پھندا ہوگیا نا ہمارے ساتھ بھی فرہاد چاچا وہی گڑ بڑ گھٹالا ہوگیا نا کلیساء میں مدر روزی سے مل کر مرا دل بھی "کلی سا" ہو گیا نا بلا...
  10. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    مجھے واقعی خوشی ہو رہی ہے آپکو دیکھ کر کہ آجکل آپ کم کم ہی ہوتے ہیں، اور شمشاد صاحب تو پاکستان کی لوڈ شیڈنگ کے مزے اڑا رہے ہیں۔ :) خیر، کاؤنٹ ڈاؤن تو شروع ہوچکی انکی واپسی کی۔ بہت شکریہ آپ کا۔ ۔
  11. محمد وارث

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    وہ مری خاک نشینی کے مزے کیا جانے جو مری طرح، تری راہ میں آباد نہیں لاؤ اک سجدہ کروں عالمِ بدمستی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں ساغر صدیقی نے نظامی کے مقطعہ پر مصرع لگا کر، اسکو امر کردیا ہے۔ ۔
  12. محمد وارث

    آج کا شعر

    کفر و اسلام کی کچھ قدر نہیں اے آتش شیخ ہو یا کہ برہمن ہو پر انسان ہووے .
  13. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    الحمداللہ، بالکل ٹھیک ہوں ۔ بہت شکریہ عمار صاحب۔ ۔
  14. محمد وارث

    گلزار غزل۔ شام سے آنکھ میں نمی سی ہے ۔ گُلزار

    انتہائی خوبصورت غزل ہے، بہت شکریہ آپ کا شیئر کرنے کیلیے۔ کیا رواں غزل ہے، شام سے آنکھ میں نمی سی ہے آج پھر آپ کی کمی سی ہے کون پتھرا گیا ہے آنکھوں میں برف پلکوں پہ کیوں جمی سی ہے وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر اس کی عادت بھی آدمی سی ہے لاجواب، واہ واہ سبحان اللہ۔۔ ۔
  15. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ارے نہیں عمار بھائی،:) کیسے ہیں آپ۔ ۔
  16. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    السلام علیکم اراکینِ محفل۔ ظفری بھائی، فاتح صاحب آپ دونوں کو ایک ساتھ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے۔ ۔
  17. محمد وارث

    1948 کا پاکستان

    بہت فکر انگیز باتیں ہیں فاتح صاحب، مگر کوئی سوچے تو پھر نا۔ ابھی آج ہی خبر تھی کہ چیف جسٹس کیس میں سرکاری وکیلوں کو، سرکاری خزانے سے، ایک کروڑ روپیہ صرف "فیس" کی مد میں دیا گیا۔ اصل رقم یقیناً اس سے زیادہ ہے کہ ٹی۔اے ڈی۔اے وغیرہ اور دیگر اخراجات کا کوئی حوالہ نہیں دیا گیا۔ شریف الدین پیرزادہ...
  18. محمد وارث

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    میں کب کہتا ہوں کہ وہ اچھا بہت ہے مگر اس نے مجھے چاہا بہت ہے (بشیر بدر)
  19. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    تو باقی گالیاں محفوظ کرلے مجھے اتنی پذیرائی بہت ہے وہ محبوبہ سے بیوی نہ بن جائے مری ماں کو پسند آئی بہت ہے ;) (عزیر احمد) گالی ۔
Top