نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ظلمت کدے میں میرے شبِ غم کا جوش ہے اک شمع ہے دلیلِ سحر سو خموش ہے (غالب) ۔
  2. محمد وارث

    جشنِ آزادی اور راہبر

    بہت خوب عمار صاحب، جاری رکھئیے، اچھا سلسلہ ہے۔ ۔
  3. محمد وارث

    تعلیم اور ادب و فن کے رشتے - احمد ندیم قاسمی

    شکریہ محب، میں مقدور بھر کوشش کرتا رہوںؓ گا کہ جلد از جلد یہ کام مکمل ہوجائے۔ ۔
  4. محمد وارث

    کیا بے نظیر ، مشرف ڈیل ہو جائے گی؟

    مولانا فضل الرحمان بھی حسبِ روایت پہنچ گئے ہیں مشرف کی حمایت کو، فرمایا ہے کہ مارشل لاء سے بچنا ہے تو چپ چاپ انہی اسمبلیوں سے مشرف کو باروردی صدر منتخب کر لو۔ حسنِ مطلع کے طور پر، مشرف، بے نظیر اتحاد کی حمایت بھی کردی ہے۔ اب کیا کرے قاضی :rolleyes: ۔
  5. محمد وارث

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ضبط کافی دنوں سے نظر نہیں آ رہے۔ ۔
  6. محمد وارث

    بیت بازی

    اہلِ تدبیر کی واماندگیاں آبلوں پر بھی حنا باندھتے ہیں سادہ پُرکار ہیں خوباں غالب ہم سے پیمانِ وفا باندھتے ہیں ۔
  7. محمد وارث

    مبارکباد عبدالرحمن کو ساگرہ مبارک۔

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو عبدالرحمن صاحب۔ ۔
  8. محمد وارث

    اعتزاز احسن ، تیرا کیا بنے گا؟

    نظامی صاحب، عنوان دیکھ کر "شعلے" فلم کا ڈائیلاگ بے اخیتار یاد آگیا تیرا کیا ہوگا اعتزالیا۔ ۔
  9. محمد وارث

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین کھیل؟

    میرا ووٹ ۔ "نام بتائیں" کیلیے۔ ۔
  10. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    تم ان کے وعدے کا ذکر ان سے کیوں کرو غالب یہ کیا کہ تم کہو، اور وہ کہیں کہ یاد نہیں وعدہ
  11. محمد وارث

    تعلیم اور ادب و فن کے رشتے - احمد ندیم قاسمی

    لا حول و لا قوہ ۔۔۔ اور اردویائے انگریزی ٹرمز کو، اگر آپ "ربط" کی جگہ "لنک" لکھ دیتے تو میں چین سے تو سوتا رات کو۔ :mad: ۔
  12. محمد وارث

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔ بہترین پوسٹ (تاریخ، فلسفہ)

    ایک پوسٹ یہ بھی ہے: دنیا کا پہلا فلسفی۔ ۔
  13. محمد وارث

    تعلیم اور ادب و فن کے رشتے - احمد ندیم قاسمی

    آپ صحیح کہہ رہے ہونگے فاتح، لیکن تعلیم، ادب اور فن میں بذات خود ایک گہرا ربط ہے اور یہ مضامین انہی "اندیشہ ہائے دورودراز" کے متعلق ہی ہیں۔ ویسے ربط نہ بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہے کہ اگر "گائے" اور "دستر خوان" کے ناموں سے کوئی ربط ڈھونڈھنے چل نکلے تو پھر مل گیا ربط۔ یا پھر بقولِ پروین شاکر حسن...
  14. محمد وارث

    تعلیم اور ادب و فن کے رشتے - احمد ندیم قاسمی

    بچوں کا ادب (دسمبر 1972 کو قومی تربیتی سیمینار لاہور میں پڑھا گیا) ہم دنیا کی شاید واحد قوم ہیں جو اپنے بچوں کی اکثریت کی طرف سے مکمل طور پر غافل ہے۔ میں جب اپنی قوم کے بے شمار بچوں کو شہروں میں گندی نالیوں کے کنارے اور کوڑے کے ڈھیروں کے پاس، اور دیہات کی ویران گلیوں میں کھیلتا دیکھتا ہوں۔...
  15. محمد وارث

    تعلیم اور ادب و فن کے رشتے - احمد ندیم قاسمی

    حرفے چند احمد ندیم قاسمی مرحوم کی ذات کسی تعارف کی محتاج نہیں، آپ ایک ہمہ جہتی شخصیت تھے، شاعر، افسانہ نویس، مدیر، صحافی اور ماہرِ تعلیم۔ مذکورہ کتاب، قاسمی صاحب کے دس فکر انگیز مضامین پر مشتمل ہے جو انہوں نے پچھلی صدی میں ساٹھ اور ستر کی دہائیوں میں تحریر کیے۔ یہ کتاب "تحقیقی و ترقیاتی مرکز...
  16. محمد وارث

    تعلیم اور ادب و فن کے رشتے - احمد ندیم قاسمی

    فہرست 1- بچوں کا ادب 2- پاکستانی بچوں کیلیے کتابیں 3- ادب کی تعلیم اور اساتذہ 4- ادب کی تعلیم کا مسئلہ 5- نصابِ تعلیم میں سے اقبال کا اخراج 6- پاکستان کی نئی نسل اور جدید ادب 7- شعر و شاعری کا "فائدہ" 8- فن کا اثبات 9- مادی ترقی اور قومی ثقافت 10- سائنس کے اثبات کیلیے شاعری کی نفی...
  17. محمد وارث

    تعلیم اور ادب و فن کے رشتے - احمد ندیم قاسمی

    تعلیم اور ادب و فن کے رشتے (مضامین) احمد ندیم قاسمی ۔
  18. محمد وارث

    فراز اے عشق جنوں پیشہ - احمد فراز کی کتاب "اے عشق جنوں پیشہ" سے انتخاب

    لیجیئے حضور آگئی غزل، خدا خدا کر کے لائے اس بت کو التجا کرکے کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے ;) ۔
Top