نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    سٹاک ایکس چینج میں کام کیسے ہوتا ہے؟

    قیصرانی صاحب نے آپ کو کافی تفصیل سے بتا دیا ہے، چند ایک باتیں میں بھی لکھ دیتا ہوں۔ سٹاک ایکسچینج میں کام کی نوعیت سمجھنے کیلیے پہلے آپ کو شیئرز کے بارے میں جاننا ضروری ہے۔ کسی کمپنی کا اپنے شیئرز بیچنے کا مطلب یہ ہوتا کہ وہ اپنے بزنس میں عوام کو حصہ دار بنا لیتی ہیں۔ اسکی کئی ایک وجوہات ہوتی...
  2. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    یقیناً میری باری بھی لگی ہوئی ہے کہ ایک آتا ہے تو دوسرا جاتا ہے۔ :( ۔
  3. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    اور آپ کے بعد میری۔
  4. محمد وارث

    بیت بازی

    ایک لگی کے دو ہیں اثر اور دونوں حسبِ مراتب ہیں لو جو لگائے شمع کھڑی ہے، رقص میں ہے پروانہ بھی (آرزو لکھنؤی)
  5. محمد وارث

    غزل - ملتے ہی خود کو آپ سے وابستہ کہہ دیا - مرتضٰی برلاس

    بہت شکریہ محترم آپ کا۔ ایک انتخاب میں تھی یہ غزل اور بہت اچھی لگی مجھے سو پوسٹ کردی۔ کیا آپ مزید کچھ تفصیلات بتا سکتے ہیں برلاس صاحب کے بارے میں، کچھ انکی شاعری، یا واقعہ یا کوئی یاد۔ ۔
  6. محمد وارث

    غزل - سوکھے ہونٹ، سلگتی آنکھیں، سرسوں جیسا رنگ ۔ شبنم شکیل

    صحیح کہا آپ نے شاعرہ نے واقعی خوب نقشہ کھینچا ہے۔ آپکی پسندیدگی کیلیے شکریہ۔
  7. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    ہر اک ذرے میں ہے شاید مکیں دل اسی جلوت میں ہے خلوت نشیں دل اسیرِ دوش و فردا ہے و لیکن غلامِ گردشِ دوراں نہیں دل (اقبال) غلام
  8. محمد وارث

    بیت بازی

    چوری کہیں کُھلے نہ نسیمِ بہار کی خوشبو اڑا کے لائی ہے گیسوئے یار کی (آغا حشر)
  9. محمد وارث

    آج کا شعر

    عشق میں جس کے یہ احوال بنا رکھا ہے اب وہی کہتا ہے اس وضع میں کیا رکھا ہے (سلیم احمد) ۔
  10. محمد وارث

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    ارے ۔۔۔۔۔۔ نبیل صاحب، آپ اتنا بھی نہیں‌ جانتے، بھائی سب سی۔آئی۔اے اور موساد کا کیا دھرا ہے، ہنود و یہود کی گہری سازش ہے، مسلمان بیچارے، بھولے بھالے، بھلا اپنے اسلامی"بھائیوں" کو کیوں‌ ماریں گے، سینے سے بم تو کوئی کافر ہی باندھ کر مسجد اور امام بارگاہ میں‌ جا سکتا ہے۔ ;) ۔
  11. محمد وارث

    میر عماد کا نیا ورژن MirEmad 2.0.2

    عارف کریم صاحب، بہت شکریہ آپ کا۔ بہت زبردست چل رہا ہے یہ ورژن۔ چالیس کا "چلہ" دیکھ کر تو میں‌ سمجھتا تھا کہ میر عماد "جن" قابو کرنا میرے بس میں نہیں لیکن آب نے تو ایسا اسمِ اعظم بتایا ہے کہ بس واہ بھئی واہ۔ خوشخط لکھی ہوئی فارسی، اردو دیکھ کر خوش ہو رہا ہوں۔ خوش رہیے۔ ۔
  12. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    السلام علیکم اراکینِ ٘محفل صبح بخیر (پاکستانی وقت کے مطابق) ۔
  13. محمد وارث

    غزل - سوکھے ہونٹ، سلگتی آنکھیں، سرسوں جیسا رنگ ۔ شبنم شکیل

    سوکھے ہونٹ، سلگتی آنکھیں، سرسوں جیسا رنگ برسوں بعد وہ دیکھ کے مجھ کو رہ جائے گا دنگ ماضی کا وہ لمحہ مجھ کو آج بھی خون رلائے اکھڑی اکھڑی باتیں اس کی، غیروں جیسے ڈھنگ تارہ بن کے دور افق پر کانپے، لرزے، ڈولے کچی ڈور سے اڑنے والی دیکھو ایک پتنگ دل کو تو پہلے ہی درد کی دیمک چاٹ گئی تھی روح کو...
  14. محمد وارث

    فراز اے عشق جنوں پیشہ - احمد فراز کی کتاب "اے عشق جنوں پیشہ" سے انتخاب

    تصحیح کیلیے شکریہ آپ کا فاتح، لیکن ان تلوں میں تیل نشتہ ۔ ;) ۔
  15. محمد وارث

    فراز اے عشق جنوں پیشہ - احمد فراز کی کتاب "اے عشق جنوں پیشہ" سے انتخاب

    ایں خیال است و محال است و جنوں است :) اگر مصرعہ غلط لکھا گیا ہے تو معذرت خواہ ہوں لیکن ذہن میں ایسے ہی آیا ہے۔ ۔
  16. محمد وارث

    لال مسجد سانحہ کا ذمہ دار کون؟

    محب میں تو شاید کچھ بھی نہیں کرسکتا آپ ایڈمنز یا ایس۔ موڈ حضرات سے رابطہ کر کے دیکھ لیں۔ ۔
  17. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم - تبصرے

    ذرہ نوازی کیلیے بہت شکریہ آپ کا فاتح صاحب۔ تاریخی تو آپ نے کچھ زیادہ ہی بھاری کہہ دیا فاتح، بس شوق پورا کر رہا ہوں، نوازش آپکی۔ ۔
  18. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم

    یہ غزل، غالب کے فارسی دیوان کی پہلی غزل ہے اور حسبِ روایتِ قدیم، حمدیہ غزل ہے، اور عین اردو دیوان کی پہلی غزل کے، یہ بھی ایک انتہائی مشکل غزل ہے جسکا کچھ اندازہ آپ کو نیچے تراجم پڑھ کر ہوگا۔ اس غزل کے تعارف میں پروفیسر رالف رسل فرماتے ہیں۔ Nearly all the verses are addressed to God. They...
  19. محمد وارث

    فراز اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب "غزل" خبر تھی گھر سے وہ نکلا ہے مینہ برستے میں

    ذرہ نوازی ہے قبلہ آپ کی، یہ سب آپ جیسے "استادوں" کے ہی طفیل ہے۔ :grin: ۔
  20. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    اڑتا ہوا غبار سرِ راہ دیکھ کر انجام ہم نے عشق کا سوچا تو رو دیے (ساغر صدیقی) انجام ۔
Top