نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف خادم ادب

    السلام علیکم اور خوش آمدید فیروز آفریدی صاحب۔ معذرت خواہ ہوں کہ مصروفیت کی وجہ سے لیٹ ہوگیا، ویسے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ بالآخر آپ نے اپنا تعارف کروا ہی دیا۔ احبابِ محفل کے ساتھ شیئر کرتا چلوں کہ آفریدی صاحب نے اپنا تعارف مجھ سے بہت پہلے کروا دیا تھا، لیکن محفل پر تعارف کیلیے رضامند نہیں...
  2. محمد وارث

    ملا نصیرالدین اور گدھا

    غلطی ہوگئی، معذرت چاہتا ہوں۔ :( ویسے حد سے زیادہ ایمانداری بھی اچھی نہیں ہوتی، بڑے آرام سے یہ آپکی تحریر بن جاتی۔:) ۔
  3. محمد وارث

    تعلیم اور ادب و فن کے رشتے - احمد ندیم قاسمی

    پاکستانی بچوں کےلئے کتابیں (گذشتہ سے پیوستہ) ناشرین اپنے حقوق کیلے تو متفق ہوجاتے ہیں اور یہ بہت اچھی بات ہے۔ اپنے حقوق کا تحفظ دراصل اس امر کی علامت ہے کہ ہمیں اپنی آزادی اور اس آزادی سے ملنے والی سہولتوں کا شعور حاصل ہے، چنانچہ ناشرین کو اپنے حقوق کی یقیناً حفاظت کرنی چاہیے، مگر حقوق...
  4. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    شکریہ ضبط، دیکھ لیں آپکے بعد ہی ہوں۔ ۔
  5. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    منصور صاحب کیا کروں، یہ لیٹ ہونے والے عادت ختم ہی نہیں ہوتی کم بخت۔:( ۔
  6. محمد وارث

    ملا نصیرالدین اور گدھا

    تو بھئی پھر اس کو ادھر رکھتیں نا آپکی تحریریں کے زمرے میں۔:) ۔
  7. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ظہیر فتح پوری معلم، ادیب، نقاد، تصانیف و انتخابات کے سلسلے میں، خسرو، انیس، پریم چند اور رسوا پر کام کیا ہے۔ ف ۔
  8. محمد وارث

    اراکین کی اردو املا کی اغلاط

    بہت شکریہ اعجاز صاحب، در اصل یہ کنجیاں میرے پاس کام نہیں کررہیں، اسلئے دوبارہ تکلیف دی تھی۔ ویسے بھی ’ۂ‘ کی شکل نامانوس سی لگ رہی ہے، کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ مکمل گول ہ اور اسکے اوپر ہمزہ آجائے۔ ۔
  9. محمد وارث

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    خانہ زادِ زلف ہیں،زنجیر سے بھاگیں گے کیوں ہیں گرفتارِ وفا، زنداں سے گھبرائیں گے کیا (غالب) .
  10. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    بے حقیقت ہے جو ہے آپ ثنا خواں اپنا صاف ظاہر ہے جو گرجے وہ بہت کم برسے (شاعر نامعلوم) ثنا ۔
  11. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    اور آپ کے بعد میں بھی قیصرانی صاحب، ایک دفعہ پھر۔ ۔
  12. محمد وارث

    ملا نصیرالدین اور گدھا

    بہت خوب سارہ خان، بہت اچھی تحریر ہے، ویسے ہے کس کی؟ ۔
  13. محمد وارث

    تاسف فرزانہ جیمس کے لیے دعا

    اللہ تعالٰی ان کو صحتِ کاملہ عطا فرمائیں، آمین یا رب العالمین۔ ۔
  14. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    شاہد احمد دہلوی مشہور ادیب۔ ڈپٹی نذیر احمد کے پوتے۔ ترقی پسند تحریک سے بھی منسلک رہے۔ مشہور مجلہ "ساقی" شروع کیا جو تا مرگ باقاعدگی سے نکالتے رہے۔ م ۔
  15. محمد وارث

    مبارکباد شمیل کو سالگرہ مبارک

    شمیل قریشی صاحب، آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔ ۔
  16. محمد وارث

    باغ و بہار

    میرے پاس باغ و بہار کا جو ایڈیشن ہے اس میں مشہور نقاد ممتاز حسین کا دیباچہ، ڈاکٹر جان گلکرسٹ کا مقدمہ، اور میر امن کا اپنا مقدمہ ہے، کیا ان کو بھی برقیانے کا کوئی اردارہ ہے آپ کا۔ میں یہ کام کر سکتا ہوں۔ ۔
  17. محمد وارث

    بیت بازی

    یوں زندگی گزار رہا ہوں ترے بغیر جیسے کوئی گناہ کیے جا رہا ہوں میں (جگر مراد آبادی) ۔
  18. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    خانہ زادِ زلف ہیں، زنجیر سے بھاگیں گے کیوں ہیں گرفتارِ وفا، زنداں سے گھبرائیں گے کیا (غالب) زنداں ۔
  19. محمد وارث

    پیر سید صاحب اور ٹیکنالوجی

    مجھے لگتا ہے اب مجھے یہ شعر بدلنا پڑے گا کیونکہ دھمال ڈالنا واقعی میرے بس کا کام نہیں ہے۔ :) فاتح کی چال بھی شامل کردی محب نے، اب مال رہ گیا ہے دیکھیے کس کے حصے میں آتا ہے۔ ۔
  20. محمد وارث

    بشیر بدر یہ غزل کا لہجہ نیا نیا !

    فاتح اسکو مکمل بھی کردیتے بھائی۔ کئی میل ریت کو کاٹ کر کوئی موج پھول کھلا گئی کوئی پیڑ پیاس سے مر رہا ہے ندی کے پاس کھڑا ہوا ۔
Top