نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    محمد طفیل جو "محمد نقوش" کے نام سے دوام پا گئے۔ ط ۔
  2. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    بہت شکریہ شمشاد بھائی :) آشیاں آشیانے کی بات کرتے ہو دل جلانے کی بات کرتے ہو ہم کو اپنی خبر نہیں یارو تم زمانے کی بات کرتے ہو بات ۔
  3. محمد وارث

    اعزازات کا نظام!

    محترم محب علوی صاحب، مجھے امید ہے کہ آپ کو یہ سب کچھ برا نہیں لگا ہوگا۔ شاید نبیل صاحب بھی آپکی وجہ سے تھوڑے سے ان کمفرٹیبل ہوگئے، جس کیلیے میں ان سے معذرت خواہ ہوں۔ اور آپ سے بھی صدقِ دل سے معذرت خواہ ہوں اور یہ بھی عہد کرتا ہوں کہ آئندہ آپ کے ایوارڈ کو کبھی بھی "تجرباتی" نہیں کہوں گا بلکہ...
  4. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    شایانِ شان آپ نے خوب کہا سیدہ شگفتہ بہن، بھئی میں اب اتنا بھی ماہر نہیں کہ سودا کو ہاتھ لگاؤں کہ سودا نہیں مجھے، جنوں نہیں مجھے :) بہرحال خانہ بھی ہے، بر بھی، انداز و چمن بھی کیسے ہو سودا کا وارث بے ثَمَن بھی ہیں شگفتہ گوئی میں وہ حق گو ایسے جو محب علوی کے نکلے ہیں سمن بھی ۔
  5. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    بھئی آپ شعر میں سے کوئی لفظ بھی تو دیں، آپ نے تو ترکیب دے دی جو خاص سودا کی ہے اور اسکے علاوہ شاید ہی کسی نے باندھی ہو۔ ۔
  6. محمد وارث

    وہ رات جب ستارے گرے ۔۔۔۔

    تفسیر صاحب کیوں شرمندہ کرتے ہیں بندہ پرور، پہلے بھی عرض کر چکاہوں کہ میری اتنی مجال نہیں ہے کہ آپکی "حوصلہ افزائی" کروں، یہ تو خراجِ تحسین ہے۔ آپکی تحاریر واقعی اس زمرے کی جان ہیں، میں نے آپکے دیگر کام بھی دیکھیں ہیں جیسے علمِ عروض پر اسباق اور غالب کی شرح وغیرہ، سبھی لاجواب ہیں۔ آپ لکھیے...
  7. محمد وارث

    شہزادی اور دیو

    ارے نہیں رضوان صاحب، ایسی بھی بات نہیں ہے، میرا خیال ہے ادھر ابھی تک کسی کی نظر نہیں پڑی۔ :) ۔
  8. محمد وارث

    فراز یہ عالم شوق کا

    اور غزل بھی بہت اچھی ہے تفسیر صاحب۔ ۔
  9. محمد وارث

    بیت بازی

    یہ مہر و مہ، یہ ستارے، یہ آسمانِ کبود کسے خبر کہ یہ عالم عدم ہے یا کہ وجود (اقبال) ۔
  10. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    زینو آف ایلیا Zeno of Elea پانچویں صدی قبل مسیح کا مشہور فلسفی۔ فیثا غورث کے فلسفے کی اس نے بھر پور مخالفت کی۔ اسے فلسفہء وحدت الوجود کے بانیوں میں سے سمجھا جاتا ہے، کیونکہ اسکا کہنا تھا کہ حقیقت صرف ایک ہے باقی سب فریبِ نظر ہے۔ ۔
  11. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    ویسے آپ نے خوب اضافہ کیا میرے علم میں کہ "خانہ بر اندازِ چمن" بھی ایک لفظ ہے۔ :) ۔
  12. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    لیکن میرا تو خیال تھا کہ لفظ، شعر میں ہی سے دینا ہوتا ہے، آپ کا کیا خیال ہے۔ ۔
  13. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    شمشاد بھائی، سودا کا مطلع شاید کچھ یوں ہے گل پھینکے ہیں اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی اے خانہ بر اندازِ چمن کچھ تو اِدھر بھی اور اگلا لفظ بھی تو دیجیئے۔ ۔
  14. محمد وارث

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    گلوں میں رنگ بھرے بادِ نو بہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے (فیض) ۔
  15. محمد وارث

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    شاید یہ شعر کچھ یوں ہے فاصلے ایسے بھی ہونگے یہ کبھی سوچا نہ تھا سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا (عدیم ہاشمی) ۔
  16. محمد وارث

    آہنی دروازہ - آخری حصہ

    صفحہ نمبر 269/8 "چلو۔۔۔۔۔" سردار داراب کھڑا ہوگیا۔ اسی وقت عمران بھی کمرے میں داخل ہوا۔ "تم نے انہیں مار ڈالا۔" سردار داراب نے کپکپاتی ہوئی آواز میں کہا۔ "نہیں تو پھر کیا انکی پوجا کرتا۔ تین راہداری میں بھی ہیں۔" عمران نے لاپروائی سے جواب دیا۔ "کیا انہیں بھی مار ڈالا۔" سردار داراب...
  17. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    میں حاضر ہوگیا، ضبط ۔
  18. محمد وارث

    اعزازات کا نظام!

    ارے صاحب، وہ جب پڑھیں گے سو پڑھیں گے ذرا اپنے گریبان میں جھانکیے قبلہ یہ اصل کونسا ہوتا ہے بھئی۔ ;) ۔
  19. محمد وارث

    آہنی دروازہ - آخری حصہ

    صفحہ نمبر 268/7 مگر اتنی دیر میں بساط بدل چکی تھی۔ وہ سب عمران پر ٹوٹ پڑے تھے اور عمران چیخ رہا تھا۔ "تمھارے فرشتے بھی مجھ سے ریوالور نہیں چھین سکتے۔" پھر ایک فائر ہوا، کمرے میں ایک چیخ گونجی اور حملہ آوروں میں سے ایک دور جاگرا۔ دوسرا فائر ہوا، دوسرا اچھلا اور دیوار سے ٹکرا کر فرش پر...
Top