نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فراز قیمت ہے ہر کسی کی دکاں پر لگی ہوئی - احمد فراز کی کتاب "اے عشق جنوں پیشہ" سے انتخاب

    برباد کر کے بصرہ و بغداد کا جمال اب چشمِ بد ہے جانبِ خیبر لگی ہوئی کس کے لبوں پہ نعرۂ منصور تھا فراز ہے چار سُو صدائے مکرّر لگی ہوئی بہت خوب۔
  2. محمد وارث

    بیت بازی

    یہ میں ہوں یا ترا پرتو اتر گیا مجھ میں یہ کون تھا جو غزل خواں گزر گیا مجھ میں (رضی اختر شوق) ۔
  3. محمد وارث

    اراکین کی اردو املا کی اغلاط

    فاتح بہت پرمغز تحریر ہے آپکی، بہت خوب۔ سید بدر الحسن کی "صحت الفاظ" کی مجھے بہت عرصے سے تلاش تھی اور بہت خوشی ہوئی پڑھ کے کہ آپکے پاس موجود ہے، کیا آپ سے برقیانے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں۔ اور ایک میرا مسئلہ بھی ہے کہ ہ کو ہمزہ کی اضافت کے ساتھ کیسے لکھا جائے، میرا مطلب ہے کہ اگر میں نے...
  4. محمد وارث

    پیر سید صاحب اور ٹیکنالوجی

    اور میرا خیال ہے کہ اگر جلال و جمال کے ساتھ نبیل صاحب کا کمال اور شمشاد صاحب کا "حال" بھی شاملِ حال ہوجائے تو پھر دیکھیے گا کیسی پڑتی ہے دھمال۔ ۔
  5. محمد وارث

    Survival Test

    میں تو یقیناً مر ہی گیا ہوتا تفسیر صاحب۔ جس دن آپ کی یہ پوسٹ آئی تھی میں نے ذہن میں ایک لسٹ بنائی اور جس خدشے کی وجہ سے پوسٹ نہیں کی وہ سچ نکلا۔:) میری لسٹ میں سرِ فہرست قطب نما اور اسکے بعد پانی صاف کرنے والی ٹیبلٹ تھی۔ :) ۔
  6. محمد وارث

    عمران سیریز کو برقیانے کے کام میں شمولیت

    میرے حصے کا کام تمام ہوا، قیصرانی صاحب، آہنی دروازہ میں۔:) ۔
  7. محمد وارث

    آہنی دروازہ - آخری حصہ

    صفحہ نمبر 272/11 "مجھے افسوس ہے جناب میرے پاس ابھی کئی ایسے کیس ہیں جنہیں نپٹانا ضروری ہے۔" عمران کا جواب تھا۔ پھر جب اسکی کار کیسل کے پھاٹک پر پہنچی تو شاہدہ اور بلقیس نے راستہ روک لیا۔ شاید وہ وہاں اسکا انتظار کرہی تھیں۔ شاہدہ کی آنکھوں میں آنسو تھے۔ اسنے کہا۔ "عمران صاحب میں نے بڑی...
  8. محمد وارث

    آہنی دروازہ - آخری حصہ

    صفحہ نمبر 271/10 ایک ہلکی سی چیخ نکلی۔ کیونکہ پلنگ سے اچھل کر اٹھنے والا بھی سردار داراب ہی تھا۔ "بھبھوت۔" سردار داراب عمران سے لپٹ گیا۔ "خبردار" عمران نے اپنے ریوالور کا رخ پلنگ سے اٹھنے والے کی طرف کرتے ہوئے کہا۔ "اپنی جگہ سے جنبش نہ کرنا۔ ورنہ گولی مار دوں گا۔" پھر وہ سردار داراب سے...
  9. محمد وارث

    آہنی دروازہ - آخری حصہ

    صفحہ نمبر 270/9 عمارت میں امنڈ پڑا۔۔۔۔۔۔بستی کے پولیس اسٹیشن کو فون کیا گیا۔ دوسری طرف عمران سردار داراب اور اسکے تین مینجروں سمیت ڈاکٹر نجیب کی رہائشگاہ پر پہنچا اور عمارت کا ایک ایک گوشہ دیکھتا پھرا۔ لیکن سردار داراب کو الجھن ہو رہی تھی۔ کیونکہ اس بھاگ دوڑ کا مقصد اسکی سمجھ میں نہیں آسکا...
  10. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ابو مسلم خراسانی ایرانی جرنیل ،بنو امیہ کا تختہ الٹنے میں بنو عباس کی بہت مدد کی، لیکن دوسرے عباسی خلیفہ منصور نے اسے قتل کرا دیا۔ ۔
  11. محمد وارث

    پیر سید صاحب اور ٹیکنالوجی

    ضرور برقیائے فاتح صاحب، اور خاص طور پر پریوں کو شیشے میں اتارنے والی کتابیں۔;) ۔
  12. محمد وارث

    آج کا شعر

    عشق کی عظمت نہ ہر گز جیتے جی کم کیجیے جان دے دیجیے مگر آنکھیں نہ پُر نم کیجیے (جگر مراد آبادی) ۔
  13. محمد وارث

    نا قابلِ یقین

    پیر صاحب نے پری کو شیشے میں اتار ہی لیا آخر۔ ۔
  14. محمد وارث

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    بہار و خزاں کم نگاہوں کے وہم برے یا بھلے سب زمانے ترے عدم بھی ہے تیرا حکایت کدہ کہاں تک گئے ہیں فسانے ترے ۔
  15. محمد وارث

    بیت بازی

    یقیں مثلِ خلیل آتش نشینی یقیں اللہ مستی، خود گزینی سن اے تہذیبِ حاضر کے گرفتار غلامی سے بتر ہے بے یقینی (اقبال) ۔
  16. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    عقل گو آستاں سے دور نہیں اس کی تقدیر میں حضور نہیں دلِ بینا بھی کر خدا سے طلب آنکھ کا نور دل کا نور نہیں (اقبال) تقدیر ۔
  17. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    شکریہ فاتح صاحب۔ پربت وہ سب سے اونچا، ہمسایہ آسماں کا وہ سنتری ہمارا، وہ پاسباں ہمارا مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا ہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا ;) (اقبال) دل تو چاہ رہا ہے کہ "سنتری" دے دوں، مگر خیر "پاسباں" سہی، پھر بھی ڈر ہے کہ مشرف پر نہ شعر آجائے کوئی۔:) ۔
  18. محمد وارث

    انسانی زندگی پر ستاروں کا اثر؟

    بہت اچھا ٹاپک ہے قسیم حیدر صاحب، اور اتنی ہی اچھی آپکی پوسٹ ہے۔ جزاک اللہ خیراً۔ بالکل صحیح بات ہے، بقولِ اقبال ستارہ کیا مری تقدیر کی خبر دے گا وہ خود فراخی افلاک میں ہے خوار و زبوں ۔
  19. محمد وارث

    بیت بازی

    اچھے عیسٰی ہو، مریضوں کا خیال اچھا ہے ہم مرے جاتے ہیں، تم کہتے ہو حال اچھا ہے (امیر مینائی) ۔
  20. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    بہت شکریہ آپ دونوں کا۔ آنکھ مسجد کے زیرِ سایہ خرابات چاہیے بھوں پاس آنکھ قبلۂ حاجات چاہیے (غالب) اب۔ مسجد ۔
Top