ہمت علی بھائی صاحب، وہی پاکستان جس کے "اجازت نامے" کہ وجہ سے آپ "آزادی" کے ساتھ کوریا میں بحیثیت "پاکستانی" موجود ہیں۔
رہی بنگال کی علیحدگی، تو یہ بات تو بھائی آپ جانتے ہی ہونگے کہ نظریہ یا سسٹم کے "اطلاق" یا نفاذ کی ناکامی اس نظریے یا سسٹم کی ناکامی نہیں ہوتی۔ معذرت کے ساتھ، اگر اسلام پچھلے...