پیامِ مشرق سے ایک غزل پیشِ خدمت ہے۔
شعرِ اقبال
صد نالہء شب گیرے، صد صبحِ بلا خیزے
صد آہِ شرر ریزے، یک شعرِ دل آویزے
ترجمہ
رات بھر کے سینکڑوں نالے، سینکڑوں آفت لانے والی صبحیں، سینکڑوں شعلے پھینکنے والی آہیں ایک طرف اور ایک دل کو لبھانے والا شعر ایک طرف۔
شعرِ اقبال
در عشق و ہوسناکی دانی...
پاکستانی بچوں کےلئے کتابیں
(گذشتہ سے پیوستہ)
پاکستانی اور اسلامی تاریخ کے بے شمار واقعات بچوں کیلیے کہانیوں کے موضوع بن سکتے ہیں۔ اور اس طرف توجہ بھی دی گئی ہے۔ مگر عجیب بات یہ ہے کہ محض خوارق کی حد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخی ناولوں کی طرح تاریخی کہانیوں میں بھی ایک مجاہد ایک ہزار کفار کو تہہِ...
مقدمہ ۔ میر امن دہلوی
سبحان اللہ، کیا صانع ہے کہ جس نے ایک مٹھی خاک سے کیا کیا صورتیں اور مٹی کی مورتیں پیدا کیں باوجود رنگ کے ایک گورا اور ایک کالا۔ اور یہی ناک، کان، ہاتھ پاؤں سب کو دیئے ہیں۔ تس پر، رنگ بہ رنگ کی شکلیں جدی، جدی بنائیں کہ ایک کی سج دھج سے دوسرے کا ڈیل ڈول ملتا نہیں۔ کروڑوں...
عرضی میر امن دلی والے کی
جو
مدرسے کے مختار صاحبوں کے حضور میں دی گئی۔
صاحبان والا شان نجیبوں کے قدر دانوں کو خدا سلامت رکھے۔ اس بے وطن نے حکم اشتہار کا سن کر چار درویش کے قصے کو ہزار جد و کد سے اردوئے معلا کی زبان میں باغ و بہار بنایا۔ فضلِ الٰہی سے سب صاحبوں کے سیر کرنے کے باعث سر سبز...
غلام جیلانی برق، ڈاکٹر
مشہور ادیب۔ معلم، عربی، فارسی کے ماہر، امام ابنِ تیمیہ پر مقالہ لکھ کر پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ مشہور کتب میں، دو قرآن، فلسفیانِ اسلام، مؤرخین اسلام، حکمائے اسلام، من کی دنیا وغیرہ شامل ہیں۔
ج
۔