نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    بیت بازی

    نقشِ حیرت بن گئی دنیا ستاروں کی طرح سب کی سب آنکھیں کھلی ہیں جاگتا کوئی نہیں (شہزاد احمد) ۔
  2. محمد وارث

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    زمانہ دیکھتا ہے ہر تماشہ یہ لڑکا کھیل سے تھکتا نہیں ہے خدا کی ہے یہی پہچان شاید کہ کوئی اور اُس جیسا نہیں ہے (امجد اسلام امجد) ۔
  3. محمد وارث

    شہر کا نام تو بتائیں

    ماسکو، روس دنیا کے مہنگے ترین شہروں میں سے ہے۔ ۔
  4. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    مرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کردے میں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کردے (افتخار عارف) مکان ۔
  5. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ببرک کارمل حامد کرزئی کا ہم پیشہ، فقط "مالکان" کا فرق تھا۔ ۔
  6. محمد وارث

    شہر کا نام تو بتائیں

    دمشق دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ہے۔ ۔
  7. محمد وارث

    بیت بازی

    اب کے برس دستورِ ستم میں کیا کیا باب ایزاد ہوئے جو قاتل تھے مقتول ہوئے، جو صید تھے اب صیّاد ہوئے فیض، نہ ہم یوسف، نہ کوئی یعقوب جو ہم کو یاد کرے اپنی کیا، کنعاں میں رہے یا مصر میں جا آباد ہوئے ۔
  8. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    لیکن ان سے پہلے اور آپ کے بعد میں۔:) امید ہے مزاج بخیر ہونگے قیصرانی صاحب۔ ۔
  9. محمد وارث

    شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

    بہت خوب قیصرانی صاحب، خاصے کی چیز ہے۔:) ۔
  10. محمد وارث

    بیت بازی

    یاد اسکی اتنی خوب نہیں میر باز آ نادان پھر وہ جی سے بھلایا نہ جائے گا ۔
  11. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    باقی صدیقی شاعر ۔
  12. محمد وارث

    شہر کا نام تو بتائیں

    ہردوار، بھارت۔ ۔
  13. محمد وارث

    لفظ لفظ۔/۔ فیض کی کلیات

    مکمل ہونی تو چاہئیے، ویسے کلیاتِ فیض میں سے دو کتابیں اور میرے ذہن میں آئی ہیں۔ مرے دل مرے مسافر، اور غبارِ ایام۔ شام کو گھر جا کر کلیات دیکھوں گا، شاید کوئی اور کتاب بھی ہو۔ ۔
  14. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    السلام علیکم اعجاز صاحب، امید ہے مزاج بخیر ہونگے۔ مصرع آپ نے بالکل صحیح لکھا ہے، اور اگر نہ بھی ہوتا تو ہماری یہ مجال کہ اسے غلط کہتے، توبہ توبہ۔ :) ۔
  15. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    زندگی اک دکان کھلونوں کی وقت بگڑا ہوا سا بچہ ہے آئنے میں جو عکس ہے امجد کیوں کسی دوسرے کا لگتا ہے (امجد سلام امجد) اب ۔ زندگی ۔
  16. محمد وارث

    وہ رنگوں میں ڈھلی لڑکی ۔۔۔

    بہت خوب۔۔ ۔
  17. محمد وارث

    شہر کا نام تو بتائیں

    یروشلم، اسرائیل۔ ۔
  18. محمد وارث

    مبارکباد فرذوق کی سالگرہ

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو فرذوق صاحب۔ ۔
  19. محمد وارث

    بیت بازی

    ناوک انداز جدھر دیدہء جاناں ہونگے نیم بسمل کئ ہونگے، کئی بے جاں ہونگے (مومن) ۔
Top