نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    باغ و بہار ۔ مقدمہ میر امن دہلوی

    (گزشتہ سے پیوستہ) پہلے اپنا احوال یہ عاصی گنہگار، میر امن دلی والا بیان کرتا ہے کہ میرے بزرگ ہمایوں بادشاہ کے عہد سے ہر ایک بادشاہ کی رکاب میں، پشت بہ پشت، جاں فشانی بجا لاتے رہے اور وہ بھی پرورش کی نظر سے، قدر دانی جتنی چاہیے، فرماتے رہے۔ جاگیر و منصب اور خدمات کی عنایات سے سرفراز کر کر،...
  2. محمد وارث

    انتخاب فارسی غزلیاتِ خسرو مع اردو تراجم

    شعرِ خسرو عاشق شدم و محرمِ ایں کار ندارم فریاد کہ غم دارم و غم خوار ندارم ترجمہ میں عاشق تو ہو گیا ہوں مگر اس کام کا میرے پاس کوئی محرم راز نہیں ہے، فریاد ہے کہ مجھے غم تو ہے لیکن کوئی غم خوار نہیں ہے۔ منظوم ترجمہ مسعود قریشی عاشق ہوں، کوئی محرمِ اسرار نہیں ہے فریاد کہ غم ہے، کوئی غم خوار...
  3. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ اقبال مع اردو ترجمہ

    پیام مشرق سے ایک نظم پیشِ خدمت ہے۔ حکمت و شعر بوعلی اندر غبارِ ناقہ گم دستِ رومی پردۂ محمل گرفت ایں فرو تر رفت و تا گوہر رسید آں بگردابے چو خس منزل گرفت حق اگر سوزے ندارد حکمت است شعر میگردد چو سوز از دل گرفت ترجمہ بوعلی سینا اونٹنی کے غبار میں گم ہوگیا اور رومی نے کجاوہ کا پردہ پکڑ...
  4. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم

    رباعیِ غالب آن را کہ عطّیہ ازل در نظر است ہر چند بلا بیش، طرب بیش تر است فرق است میانِ من و صنعاں در کفر بخشش دگر و مُزدِ عبادت دگر است صبا اکبر آبادی ہر اک کے لیے عطائے رحمت ہے الگ ہر درد و الم میں لطف و راحت ہے الگ کافر سہی لیکن یہ عقیدہ ہے مرا بخشش ہے الگ، اجرِ عبادت ہے الگ ترجمہ...
  5. محمد وارث

    غالب کے لطیفے

    نواب علاؤ الدین کے نام ایک خط میں لکھتے ہیں۔ بدست مرگ ولے بدتر از گماں تو نیست مکرر لکھ چکا ہوں کہ قصیدے کا مسودہ میں نے نہیں رکھا۔ مکرر لکھ چکا ہوں کہ مجھے یاد نہیں کہ کونسی رباعیاں مانگتے ہو، پھر لکھتے ہو، رباعیاں بھیج، قصیدہ بھیج، معنی اسکے یہ کہ تو جھوٹا ہے، اب کے تو مکرر بھیجے گا۔...
  6. محمد وارث

    منصور حلاج؟؟

    منصور بن حلاج پر جو معلومات ملتی ہین انکا سب سے اولین "سورس" شیخ فرید الدین عطار کی تذکرۃالاولیاء ہے، لیکن وہ چونکہ خود صوفی تھے اور بہت سارے حلقوں کی جانب سے اس پر اعتراضات وارد ہوچکے ہیں۔ اس کتاب میں انہوں نے کسی قدر تفصیل سے لکھا ہے منصور پر۔ پروفیسر یوسف سلیم چشتی کی کتب تاریخ تصوف، شرح...
  7. محمد وارث

    فورم کے لے آؤٹ میں تبدیلی!

    یہ بھی بہت خوب کام کیا ہے آپ نے نبیل صاحب، میں اس سے بہت تنگ تھا، اور پوسٹ کے متن اور "دست خط" کے درمیان فاصلہ رکھنے کیلیے خواہ مخواہ ایک آدھ نقطے کا اضافہ کرنا پڑتا تھا۔
  8. محمد وارث

    مراثی انیس - تبصرے

    بہت شکریہ آپ کا نبیل صاحب۔ ۔
  9. محمد وارث

    لفظ لفظ۔/۔ فیض کی کلیات

    جی بہت بہتر، میں انشاءاللہ اس پر کام شروع کردوں گا۔ ۔
  10. محمد وارث

    مراثی انیس - تبصرے

    میرے خیال میں مرثیے سے دُوری اور ابتذال اسکی زیادہ بڑی وجوہات ہیں، بہرحال آپ کا خیال صحیح ہے میں اس کو ہمزہ کی بجائے صرف یائے تحتانی کے کسرہ کی اضافت کے ساتھ تبدیل کر رہا ہوں، آپ کا بہت شکریہ اعجاز صاحب۔ ۔
  11. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    پروین فنا، سید اردو شاعرہ۔ فیض سے اصلاح لیتی تھیں، مجموعہ ہائے کلام میں، حرفِ وفا، تمنا کا دوسرا قدم اور یقین شامل ہیں۔ مشہور مصور صادقین پر بھی ایک کتاب لکھی ہے۔ ۔
  12. محمد وارث

    دریا

    میں کہ خوش ہوتا تھا دریا کی روانی دیکھ کر کانپ اٹھا ہوں گلی کوچوں میں پانی دیکھ کر (شہزاد احمد) ۔
  13. محمد وارث

    آج کا شعر

    دل کسی حال پہ قانع ہی نہیں جانِ فراز مل گئے تم بھی تو کیا اور نہ جانے مانگے ۔
  14. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    ترے سرو قامت سے اک قدِ آدم قیامت کے فتنے کو کم دیکھتے ہیں بنا کر فقیروں کو ہم بھیس غالب تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں فتنہ ۔
  15. محمد وارث

    پیغامات کے ڈسپلے میں تبدیلی!

    بہت اچھی تبدیلی ہے نبیل صاحب۔ ۔
  16. محمد وارث

    شہر کا نام تو بتائیں

    راولپنڈی، پاکستان اپنے شمشاد صاحب کا شہر۔ ۔
  17. محمد وارث

    فورم کے لے آؤٹ میں تبدیلی!

    میرے خیال میں اب بہت بہتر ہے۔ ۔
  18. محمد وارث

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    دل لے کے مفت، کہتے ہیں کچھ کام کا نہیں الٹی شکایتیں ہوئیں، احسان تو گیا ہوش و حواس و تاب و تواں داغ جا چکے اب ہم بھی جانے والے ہیں، سامان تو گیا ۔
  19. محمد وارث

    دریا

    تجھے چاند بن کے ملا تھا جو، ترے ساحلوں پہ کھلا تھا جو وہ تھا ایک دریا وصال کا، سو اتر گیا، اسے بھول جا (امجد اسلام امجد) ۔
Top