میں نے اپنے حصے کے صفحات 81 تا 100 پوسٹ کر دیئے ہیں۔
لیکن ایک بات کی نشاندہی میں ضرور کرنا چاہوں گا کہ جس تصویری کتاب سے ہم لکھ رہے ہیں اس میں اغلاط کی بھر مار ہے، اتنی غلطیاں کسی کتاب میں شاید ہی پہلے کبھی میں نے دیکھی ہوں۔ لگتا ہے یہ کتاب نیٹ پر رکھنے والوں نے بالکل بھی نہیں پڑھا اسکو۔ صرف...