نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آج کا شعر

    وہ جب بھی کرتے ہیں اس نطق و لب کی بخیہ گری فضا میں اور بھی نغمے بکھرنے لگتے ہیں (فیض)
  2. محمد وارث

    وہ سر پھری ہوا تھی ۔۔۔۔

    خوش رہیں ظفری بھائی، آپ تشریف لے آتے ہیں تو دوستوں کے ساتھ گزاری ہوئی کچھ بھولی بسریں، کچھ قصۂ پارینہ خوشگوار محفلیں یاد آجاتی ہیں :) یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاں لیکن اب نقش و نگارِ طاقِ نسیاں ہو گئیں فی امان اللہ ۔
  3. محمد وارث

    وہ سر پھری ہوا تھی ۔۔۔۔

    اسکا مطلب ہے آپ بڑی 'مردانہ وار' شاعری کرتے ہیں ;)
  4. محمد وارث

    وہ سر پھری ہوا تھی ۔۔۔۔

    کہکشاں والا شاعر 'ناسا' کا اور پانی والا 'واسا' کا لگتا ہے۔ :)
  5. محمد وارث

    وہ سر پھری ہوا تھی ۔۔۔۔

    ہاں ضرور قابلِ ذکر بات ہے بھائی بشرطیکہ 'دوسرے' کے گھر راستے میں کوئی 'کہکشاں' نہ ہو ;)
  6. محمد وارث

    جانے سے پہلے

    فیصل صاحب آپ کی اس بات سے ایک لطیفہ یاد آ گیا۔ ایک امریکی دنیا کی سیاحت پر نکلا ہوا تھا۔ ایفل ٹاور کے پاس پہنچ کر اس نے اسکی طرف آنکھ اٹھائے بغیر اپنی جیب سے ڈائری نکالی، ایفل ٹاور کے آگے لکھا 'دیکھ لیا' اور کسی اور 'دیکھنے والی چیز' کی طرف نکل گیا۔ امید ہے برا نہیں مانیں گے :)
  7. محمد وارث

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    قبلہ وہ فال نکالنے والا جاہل ہوگا :) کبھی فال نکلانے والے طوطے بھی بدبخت ہوتے ہیں وہ تو موج کرتے ہیں ;) وہ با وقوف کو بے وقوف اور شکر کو صبر پڑھ گیا ;)
  8. محمد وارث

    وہ سر پھری ہوا تھی ۔۔۔۔

    تو کیا ہوا، 'کچھ' ہیں نا ناپسند کرنے والے، پسند کرنے والے تو 'کئی' ہونگے ;) آپ کی بلاگ کے نام والی بات سے اپنی آنکھ کے شتہیر یاد آ گئے میں تو سمجھتا تھا محسابہ ہمیشہ دوسرے کے کانٹوں کا ہوتا ہے۔ ;)
  9. محمد وارث

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    تو حضور کسی 'طوطے' کی مدد لیجیئے ستارے ایسے 'سیٹ' ہونگے کہ کیا یاد کریں گے۔ ;)
  10. محمد وارث

    وہ سر پھری ہوا تھی ۔۔۔۔

    شیر آئے گا حضور تو پتا چلے گا نا درست آید۔;) ویسے آپ ہر چیز پر گہری نظر ڈالنے پر مجبور کر دیتے ہیں ;)
  11. محمد وارث

    وہ سر پھری ہوا تھی ۔۔۔۔

    ظفری بھائی آج تو میں واقعی ہی سمجھا کہ آپ کا اپنا کلام ہے (پہلی نظر فیصل صاحب کی پوسٹ پر پڑی)۔ آخری شعر لا جواب ہے۔ کچھ دور تک تو جیسے کوئی مرے ساتھ تھا پھر اپنے ساتھ آپ ہی چلنا پڑا مجھے
  12. محمد وارث

    آج کا شعر

    اپنے انعامِ حسن کے بدلے ہم تہی دامنوں سے کیا لینا آج فرقت زدوں پہ لطف کرو پھر کبھی صبر آزما لینا (فیض)
  13. محمد وارث

    جانے سے پہلے

    آپ نے بالکل ٹھیک کہا، ان کو محفل اور لائبریری کو چھوڑ کر نہیں جانا چاہیئے۔
  14. محمد وارث

    حسبی ربی جل اللہ (سامی یوسف)

    شکریہ عمار، یہ بھی اچھی بات ہوگی کہ اسطرح میں یہ ڈاؤن لوڈ بھی کر لونگا، کہ جب تک کوئی چیز میرے قبضے میں نہ آجائے چین ہی نہیں پڑتا۔ ;)
  15. محمد وارث

    حسبی ربی جل اللہ (سامی یوسف)

    عمار اور نبیل آپ دونوں کا بہت شکریہ برادران
  16. محمد وارث

    حسبی ربی جل اللہ (سامی یوسف)

    شکریہ نبیل، کیا آپ یا کوئی اور دوست اسکی صرف آڈیو فائل مہیا کر سکتے ہیں کیونکہ یہ مجھے خاصے کی چیز لگ رہی ہے لیکن یو ٹیوب گھر کے ڈائل اپ کنیکشن میں تو چل ہی نہیں سکتا۔ آفس کے براڈ بینڈ پر یو ٹیوب چلتی ہے لیکن ظاہر ہے کہ وہاں میں نہ سن سکتا ہوں اور اگر سن بھی لوں تو وہ اطمینان اور سکون کہاں :(
  17. محمد وارث

    [الطاف حسین حالی] تبصرے

    مجھے واقعی آپ کا میسج نہیں ملا۔ کیا آپ مسدس کو محفل کی لائبریری پر پوسٹ کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں؟ تاکہ میں ضمیمہ اور عرض حال (وہ بھی نظم میں ہے) اسکے ساتھ پوسٹ کر سکوں۔ نثری متن تمام ہو چکا ہے۔ شکریہ
  18. محمد وارث

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    دوسرا سیشن مکمل طور پر انڈیا کے ہاتھ رہا، بغیر وکٹ گنوائے 127 رنز کا اضافہ کیا۔ گنگولی اور یوراج اچھی بیٹنگ کر رہے ہیں اور پانچویں وکٹ کی شراکت میں 131 رنز جوڑے ہیں۔ چائے کے وقفے پر انڈیا کا سکور 192 پر 4 آؤٹ۔
Top