بہت شکریہ آپ کا شگفتہ بہن، مجھے یہ سب جان کر واقعی بہت خوشی ہو رہی ہے۔
آپ نے یقیناً بہت اہم کام انجام دیا ہے کہ کافی ساری کتابوں کو برقیانے پر تنِ تنہا اور خاموشی سے بہت سا کام کر چکی ہیں۔
اور انتظار ہے اس دن کا جب آپ اپنے کام اور اپنی برقیائی ہوئی کتابوں سے ہماری لائبریری کو زینت بخشیں گی۔...