نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    سراغ دیگا کہیں جا کر ماہ و سال میں تُو - ظفر اقبال

    اور بعد والے جملوں کو وہ تباہی سمجھوں جو طوفان کے آنے کے بعد ہوتی ہے :)
  2. محمد وارث

    سراغ دیگا کہیں جا کر ماہ و سال میں تُو - ظفر اقبال

    ذرّہ نوازی ہے آپکی بندہ پرور، لیکن یہ پیشگی شکریہ چہ معنی دارد؟ :)
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    عشق اگر مَرد است، مَردے تابِ دیدار آورد ورنہ چوں موسیٰ بسے آورد بسیار آورد (عرفی شیرازی) اگر عشق بلند ہمتی کا نام ہے تو وہ مرد آئے جسے تابِ دیدار ہو، ورنہ جسطرح موسیٰ آئے تھے تو اسطرح کے بہت آتے ہیں۔
  4. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم

    رباعیِ غالب در باغِ مراد ما ز بیداد تگرگ نے نخل بجائے ماند نے شاخ نہ برگ چوں خانہ خرابست چہ نالیم ز سیل چوں زیست وبالیست چہ ترسیم ز مرگ ترجمہ خواجہ حمید یزدانی ہمارے باغِ مراد میں اولوں کے ظلم و ستم کے باعث نہ تو کوئی درخت ہی اپنی جگہ پر رہا ہے، نہ کوئی شاخ ہی اور نہ کوئی پتا ہی۔ جب...
  5. محمد وارث

    سراغ دیگا کہیں جا کر ماہ و سال میں تُو - ظفر اقبال

    اچھی غزل ہے کسی 'ظفر' کی، شکریہ ظفری بھائی شیئر کرنے کیلیئے۔
  6. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ اقبال مع اردو ترجمہ

    پیامِ مشرق سے علامہ کی ایک غزل پیشِ خدمت ہے۔ فَرقے نہ نہد عاشق در کعبہ و بتخانہ ایں جلوتِ جانانہ، آں خلوتِ جانانہ عاشق کعبہ اور بت خانہ میں کوئی فرق روا نہیں رکھتا، اس کیلیئے یہ (بت خانہ) اگر محبوب کی جلوت ہے تو وہ (کعبہ) محبوب کی خلوت ہے۔ شادم کہ مزارِ من در کوئے حرم بستند راہے ز...
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شکریہ فرخ بھائی اس شعر کیلیئے۔ یہ شعر اقبال کی کتاب 'پیام مشرق' کی ایک چار اشعار پر مشتمل نظم 'حیاتِ جاوید' کا پہلا شعر ہے۔ اور کلیات اقبال فارسی (شیخ غلام علی اینڈ سنز، 1973) میں، مَیں نے یہ شعر ایسے دیکھا ہے (دوسرے مصرعے میں لفظ 'نوشیدنی' کی جگہ لفظ 'نا خوردہ' ہے۔) گماں مبر کہ بپایاں رسید...
  8. محمد وارث

    آج کا شعر

    آتا ہے جو طوفان آنے دے، کشتی کا خدا خود حافظ ہے مشکل تو نہیں ان موجوں میں خود بہتا ہوا ساحل آ جائے (بہزاد لکھنوی)
  9. محمد وارث

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    محمود صاحب آپکی اس بات سے ایک مصرع یاد آ گیا۔ ع نقّاش نقشِ ثانی بہتر کشد ز اوّل :)
  10. محمد وارث

    تیرے لیے خیال چمن گفتگو خواب (خرم شہزاد خرم)

    شاعر تو آپ ہی ہیں اس میں بھلا کیا کلام اور دل نے اگر ایسا کہا تو اسنے خوب کلام کیا آپ سے۔ غزل بہت اچھی ہے آپ کی اور پسند بھی آئی مجھے۔ اور اب شمشاد بھائی کے بقول پوسٹ مارٹم ;) آپ دراصل اس غزل کی ردیف "خواب" میں ایک تکنیکی غلطی کر گئے ہیں۔ آپ نے 'خواب' کو ہر جگہ "خَ واب" باندھا ہے اور...
  11. محمد وارث

    ایک اور جسارت !

    ارے نہیں شمشاد بھائی کہاں کا پوسٹ مارٹم، یہ تو بس یونہی کبھی کبھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) فرخ بھائی یہ غزل وزن میں ہے اور بہت خوب ہے۔
  12. محمد وارث

    ایک اور جسارت !

    ماشاءاللہ جویریہ صاحبہ بہت اچھی شاعری ہے، بہت خوب۔ بہت داد قبول کیجیئے۔
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خلق می گوید کہ خسرو بُت پرستی می کُند آرے آرے می کنم، با خلق ما را کار نیست لوگ کہتے ہیں کہ خسرو بت پرستی کرتا ہے، ہاں ہاں کرتا ہوں مجھے لوگوں سے کوئی کام نہیں ہے۔
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نہ شیخِ شہر، نہ شاعر، نہ خرقہ پوش اقبال فقیر راہ نشین است و دل غنی دارد اقبال نہ شیخِ شہر ہے، نہ شاعر اور نہ ہی خرقہ پوش (صوفی) ہے۔ وہ تو راہ نشیں فقیر ہے اور دل غنی رکھتا ہے۔
  15. محمد وارث

    کراچی میں بم دھماکہ!!!!

    انتہائی افسوسناک بات ہے، انا للہ و انا الیہ راجعون
  16. محمد وارث

    تعارف ہوئےیوںکچھ اس واردطرح

    محفل پر خوش آمدید یونس رضا صاحب
  17. محمد وارث

    روشنیوں کا شہر

    السلام علیکم یونس صاحب، کیا یہ آپ کی اپنی تحریر ہے؟
  18. محمد وارث

    آج کا شعر

    ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں، کوئی آئے گا کوئی جائے گا تمھیں جس نے دل سے بھلا دیا، اسے بھولنے کی دعا کرو (بشیر بدر)
  19. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    واہ واہ محمود صاحب کیا خوب شعر ارسال فرمایا آپ نے، غالب کی تعلی عروج پر ہے اس شعر میں۔ ترجمہ: جب کلیم (ع) کو برقِ تجلی برداشت کرنے کی تاب نہیں ہے تو وہ سخن میں غالبِ آتش بیاں تک کیونکر پہنچ سکتے ہیں۔ ۔
  20. محمد وارث

    تضمین بر کلام غالب

    بہت خوب نظامی صاحب، اچھی تضمین ہے یہ۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ غالب کے کلام پر یہ تضمین کس کی ہے؟
Top