اجی بہت شکریہ محترم شاکر القادری صاحب، آپ نے ادھر نگاہ تو کی، چاہے نگاہِ جور ہی سہی :)
اور اقبال لاہوری (بلکہ اقبال پنجابی :) ) کا ایک خوبصورت شعر آپ کی نذر، گر قبول افتد زہے عزّ و شرف
از بزمِ جہاں خوشتر، از حُور و جناں خوشتر
یک ہمدمِ فرزانہ و ز بادہ دو پیمانہ
(اور ترجمہ یقیناً آپ کیلیئے نہیں...