نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    شمشاد بھائی کوئی 20 کے قریب صفحے باقی ہیں جو میں انشاءاللہ جلد پورے کر لونگا۔
  2. محمد وارث

    مبارکباد شمشاد بھائی کے محفل پر دو سال

    یہ تو بہت خوشی کی بات ہے کہ اگر آپ کو خوشی ہوتی ہے :) مجھے بالکل بھی خوشی نہیں ہوتی اسطرح کی غلطیوں کی نشاندہی والی پوسٹ پر لیکن معاملہ غالب کا تھا سو مرتا کیا نہ کرتا۔
  3. محمد وارث

    رائے

    بخاری صاحب آپ نے تو بہاریں لگا دیں آج محفل پر :)
  4. محمد وارث

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    بہت شکریہ آپ کا شمشاد بھائی، میں آپ کا ممنون ہوں۔ "مقدمہ" میں لائبریری پر بھی منتقل کر رہا ہوں، انشاءاللہ جیسے ہی مکمل ہوگا یہاں پر مطلع کروں گا۔
  5. محمد وارث

    آتش پارے ۔ منٹو

    چوری (گزشتہ سے پیوستہ) "آپ پکڑے گئے؟" ایک لڑکے نے حیرت زدہ ہو کر کہا۔ "ہاں پکڑا گیا۔۔۔۔۔۔چونکہ میرے والدین اس واقعے سے بالکل بے خبر تھے۔ یہ عادت پکتے پکتے میری طبیعت بن گئی۔ اب مجھے ہر روز ایک کتاب یعنی ناول کی ضرورت لاحق ہونے لگی۔ گھر سے جتنے پیسے ملتے میں انہیں جوڑ جوڑ کر بازار سے...
  6. محمد وارث

    مضامینِ سر سید - انتخاب

    آزادیِ رائے (گزشتہ سے پیوستہ) کچھ شبہ نہیں کہ عموماً مخالف اور موافق رایوں کا پھیلنا اور منتشر ہونا خواہ وہ دینی معاملہ سے علاقہ رکھتی ہوں یا دنیوی معاملہ سے نہایت عمدہ اور مفید ہے۔ دونوں قسم کی رایوں پر جدا جدا غور کرنے کا موقع ملتا ہے کہ ان میں سے کونسی بہتر ہے یا ان دونوں کی تائید...
  7. محمد وارث

    شاہ است حسین

    شورش کاشمیری قرنِ اوّل کی روایت کا نگہدار حسین بس کہ تھا لختِ دلِ حیدرِ کرار حسین عرصۂ شام میں سی پارۂ قرآنِ حکیم وادیٔ نجد میں اسلام کی للکار حسین سر کٹانے چلا منشائے خداوند کے تحت اپنے نانا کی شفاعت کا خریدار حسین کوئی انساں کسی انساں کا پرستار نہ ہو اس جہاں تاب حقیقت کا علمدار...
  8. محمد وارث

    مراثیِ انیس ۔ انتخاب

    مرثیہ نمبر 2 (گزشتہ سے پیوستہ) مطلعِ سوم اے سیفِ یداللہ صفائی مجھے دکھلا خیبر میں جو گزری وہ لڑائی مجھے دکھلا دریائے شجاعت کی ترائی مجھے دکھلا اے دستِ خدا عقدہ کشائی مجھے دکھلا ہاں فتح کا اور تیرا سدا ساتھ رہا ہے ہر جنگ میں میدان ترے ہاتھ رہا ہے یا شیرِ خدا سیفِ دو دم دیجیے مجھ کو...
  9. محمد وارث

    آپ بیتی - خواجہ حسن نظامی

    حسن نظامی کا مختصر سراپا میرا نام علی حسن عرف حسن نظامی، والد کا نام حافظ سید عاشق علی، والدین زندہ نہیں ہیں (میں بارہ سال کا تھا جب ان کا انتقال ہو گیا۔) میری قومیت سید ہے، پیدایش کا مقام بستی درگاہ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء (رض) پرانی دہلی ہے ،اور وہیں آجکل اقامت ہے۔ معاش کتابوں اور...
  10. محمد وارث

    آپ بیتی - خواجہ حسن نظامی

    وجۂ تحریر کتابِ ہذا ایک عرصہ ہوا میں نے آپ بیتی حسن نظامی کے نام سے ایک کتاب لکھنی شروع کی تھی مگر پھر اس کو ترک کر دیا کیونکہ اس میں مجھے خود نمائی کی بو آئی۔ اب خیال آیا کہ پیر بھائیوں کے تجربہ کیلیئے اپنے سب نیک و بد حالات مرتب کر دینے مناسب ہیں کہ اس میں ان کو میری زندگی کے تاریک...
  11. محمد وارث

    مقدمہ شعر و شاعری ۔ مولانا حالی صفحہ 104 سے 170

    اگرچہ اس قسم کے اشعار سے فارسی کے خاص خاص دیوان بھرے ہوئے ہیں اور اردو میں بھی تلاش کرنے سے ایسے اشعار اور زیادہ دستیاب ہو سکتے ہیں مگر یہ اسلوب زیادہ تر تصوف کے مضامین سے خصوصیت رکھتے ہیں۔ ہر قسم کے نیچرل خیالات ادا کرنے کیلیئے صرف یہی اسلوب کافی نہیں ہو سکتے جب تک کہ شاعر ان کو عمدہ طور پر ہر...
  12. محمد وارث

    تعارف میں نباء ہوں

    خوش آمدید بیٹی۔ بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ کو اردو اچھی لگتی ہے، اللہ تعالیٰ آپ کے اس شوق میں اضافہ فرمایں۔
  13. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    اور ظفری بھائی ابھی مجھے بھی علم نہیں کہ آپ شہ رگ کے قریب ہیں کہ بالکل موجود ہی نہیں ;) بہرحال ابھی اگر بجلی نے ساتھ دیا تو موجود ہوں وگرنہ سلیمانی ٹوپی تو پہنی ہی ہوئی ہے۔
  14. محمد وارث

    آج کا شعر

    موت سے یاری نہ تھی، ہستی سے بیزاری نہ تھی اس سفر پر چل دیئے ہم جس کی تیّاری نہ تھی (محسن احسان)
  15. محمد وارث

    ایوارڈز 2007

    ظفری بھائی، جویریہ صاحبہ کیلیئے کوئی "منفرد ایوارڈ" ہی بہتر رہے گا، "غالب ایوارڈ" کیلیئے تو اہلِ ذوق کا باقاعدہ ہنگامہ ہوگا۔ :cool: ;)
  16. محمد وارث

    مبارکباد شمشاد بھائی کے محفل پر دو سال

    معذرت کے ساتھ فرخ صاحب، لیکن شاید ٹائپنگ میں دوسرے مصرعے کے "دن" اور "ہوں" آگے پیچھے ہو گئے آپ سے۔ تم سلامت رہو ہزار برس ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
  17. محمد وارث

    حجابِ شعر۔ عبیدہ انجم۔۔۔ تبصرے، تجاویز

    اور کیا خوب کہتے تھے، سبحان اللہ۔
  18. محمد وارث

    حجابِ شعر۔ عبیدہ انجم۔۔۔ تبصرے، تجاویز

    بہت شکریہ اعجاز صاحب، پہلے آپ کے والد صاحب کا کلام پڑھنے کا موقع ملا اور اب آپ کی والدہ صاحبہ کا بھی، اور آپ خود تو ماشاءاللہ صاحبِ کتاب شاعر ہیں ہی، سبحان اللہ سبحان اللہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ اور آپ کو صحت، تندرستی عطا فرمائیں کہ ایسے خاندان تو اب خال خال ہی ہونگے۔ اور اس لحاظ سے...
  19. محمد وارث

    آغا حشر کاشمیری کے نمائندہ ڈرامے۔۔ تبصرے،، تجاویز

    بہت زبردست کام ہے یہ اعجاز صاحب، آغا حشر اردو ادب اور اردو ڈرامے کا ایک معتبر نام ہے، خوشی ہو رہی ہے کہ محفل پر انکا کام بھی پوسٹ ہونا شروع ہو گیا ہے، بہت شکریہ آپ کا اس طرف توجہ کرنے کیلیئے۔
Top