بہت شکریہ زیک، میرے سوال سے پہلے ہی آپ کا جواب آ گیا وگرنہ ڈاکٹر صاحب تو شاید 'نسخہ' لکھنے میں کچھ وقت اور لگاتے۔ ;)
ڈاکٹر یونس رضا صاحب، انتہا ہو گئی آپ کو 'شمو' سے ملنے والی ای میلز کی، عنوان تک تبدیل کر دیا اور اس عارف شمیم بیچارے کہ جس نے اپنی تصویر تک لگائی ہوئی ہے بی بی سی اردو پر، اسکے...