نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    امجد اسلام امجد كوئی بھی لمحہ كبھی لوٹ كر نہیں آیا

    لا جواب غزل شیئر کی آپ نے امجد کی، بہت شکریہ آپ کا سارہ خان۔
  2. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    واصف نکل ہی آئے گی باتوں سے کوئی بات ان سے برائے نام، کوئی بات کیجیئے (واصف علی واصف)
  3. محمد وارث

    تعارف شہر دوستاں میں آمد

    اردو محفل پر خوش آمدید سالک زیدی صاحب۔ آپ کو اردو محفل اچھی لگی ہمیں بھی بہت خوشی ہوئی۔ :) امید ہے آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔
  4. محمد وارث

    سراج اورنگ آبادی غزل - خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی - سراج اورنگ آبادی

    شکریہ فاتح صاحب۔ شکریہ مغل صاحب، اور آپ کی نیک خواہشات کیلیئے خصوصی شکریہ آپ کا محترم۔
  5. محمد وارث

    انسانی خون (معلوماتِ عامہ)

    شکریہ جیا راؤ صاحبہ اس معلوماتی پوسٹ کیلیئے۔ انسانی جسم اور اسکے مختلف نظام میرے بھی پسندیدہ موضوع ہیں اور ان پر پڑھنا بہت اچھا لگتا ہے بلکہ پڑھ کر حیران پریشان ہو جاتا ہوں کہ کیا کیا وسیع و عریض جہان موجود ہیں اور کیسے کیسے اعلٰی اور پچیدہ نظام کام کر رہے ہیں۔ امید ہے کہ آئندہ بھی ایسی...
  6. محمد وارث

    شارجہ کی کچھ ادبی محافل

    شکریہ اظہر صاحب اس پوسٹ کیلیئے، بہت خوشی ہوئی یہ سب پڑھ کر۔ سرفراز صاحب کی غزل واقعی بہت اچھی ہے۔
  7. محمد وارث

    ناصر کاظمی آج تو بے سبب اداس ہے جی

    بہت اچھی غزل ہے ناصر کاظمی کی، شکریہ یونس صاحب شیئر کرنے کیلیئے۔
  8. محمد وارث

    ایک مختصر تازہ نظم

    بہت اچھی نظم ہے ہاشمی صاحب، لاجواب
  9. محمد وارث

    سراج اورنگ آبادی غزل - خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی - سراج اورنگ آبادی

    بہت شکریہ آپ کا فرخ صاحب، زرقا مفتی صاحبہ، امید اور محبت، اور سکون۔ نوازش آپکی۔
  10. محمد وارث

    پروین شاکر غزل - ہم نے ہی لَوٹنے کا ارادہ نہیں کیا - پروین شاکر

    بہت شکریہ آپ کا یونس صاحب، فرخ صاحب، امید اور محبت، سکون اور سارہ خان۔ نوازش آپ کی۔
  11. محمد وارث

    میری دوسری غزل -

    واہ واہ، سبحان اللہ، کیا خوبصورت غزل ہے فرخ صاحب۔ یہ اشعار تو خاص طور پر بہت پسند آئے مجھے:
  12. محمد وارث

    سراج اورنگ آبادی غزل - خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی - سراج اورنگ آبادی

    خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی نہ تو تُو رہا، نہ تو میں رہا، جو رہی سو بے خبری رہی شۂ بے خودی نے عطا کیا، مجھے اب لباسِ برہنگی نہ خرد کی بخیہ گری رہی، نہ جنوں کی پردہ دری رہی چلی سمتِ غیب سے اک ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیا مگر ایک شاخِ نہالِ غم جسے دل کہیں سو ہری رہی نظرِ تغافلِ...
  13. محمد وارث

    ساغر صدیقی غزل - پوچھا کسی نے حال کسی کا تو رو دیے - ساغر صدیقی

    پوچھا کسی نے حال کسی کا تو رو دیے پانی میں عکس چاند کا دیکھا تو رو دیے نغمہ کسی نے ساز پہ چھیڑا تو رو دیے غنچہ کسی نے شاخ سے توڑا تو رو دیے اڑتا ہوا غبار سرِ راہ دیکھ کر انجام ہم نے عشق کا سوچا تو رو دیے بادل فضا میں آپ کی تصویر بن گئے سایہ کوئی خیال سے گزرا تو رو دیے رنگِ شفق سے آگ...
  14. محمد وارث

    پروین شاکر غزل - ہم نے ہی لَوٹنے کا ارادہ نہیں کیا - پروین شاکر

    ہم نے ہی لَوٹنے کا ارادہ نہیں کیا اس نے بھی بھول جانے کا وعدہ نہیں کیا دکھ اوڑھتے نہیں کبھی جشنِ طرب میں ہم ملبوس دل کو تن کا لبادہ نہیں کیا جو غم ملا ہے بوجھ اٹھایا ہے اس کا خود سر زیرِ بارِ ساغر و بادہ نہیں کیا کارِ جہاں ہمیں بھی بہت تھے سفر کی شام اس نے بھی التفات زیادہ نہیں کیا آمد...
  15. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گر من از عشقِ تو دیوانہ شَوَم باکی نیست کہ چو من شیفتہ در کوئے تو بسیاری ھست (سیف فرغانی) اگر میں تیرے عشق میں دیوانہ ہو گیا ہوں تو اس میں کوئی شرم نہیں ہے، کہ تیرے کوچے میں میری طرح کے شیفتہ بہت سے ہیں۔
  16. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    تالیفِ نسخہ ہائے وفا کر رہا تھا میں مجموعۂ خیال ابھی فرد فرد تھا (غالب)
  17. محمد وارث

    ناصر کاظمی محرومِ خواب دیدۂ حیراں‌ نہ تھا کبھی (ناصر کاظمی)

    حیرت کس بات کی بھائی، یہ کوئی 'وَن اردو' کی طرح رومن اردو میں تھوڑی لکھی ہے جو پڑھنے میں مدتوں لگ جائیں ;)
Top