نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تیسری سالگرہ سخن فہمِ محفل 2008 - تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    شکریہ اعجاز صاحب، ان کا نام بھی شامل کر لیتا ہوں۔
  2. محمد وارث

    اردو محفل کو سلام

    آپ سب احباب کا بہت شکریہ، نوازش :) شکریہ عدنان صابری صاحب۔ شکریہ خرم صاحب، نوازش، میرا بھی دل خوش ہوا تھا :) شکریہ اعجاز صاحب، آپ کے شکریے کیلیئے، دوسری بات کا میں شکریہ ادا نہیں کرتا بلکہ سر جھکا دیتا ہوں :) شکریہ وجی۔ بہت شکریہ آپ کا فہد صاحب، نوازش۔ شکریہ آپ کا جیہ،...
  3. محمد وارث

    محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- نامزد امیدوار، تعارف، نمونۂ کلام اور نتائج

    نامزد امیدوار : محسن حجازی تفصیلات: نام: محسن شفیق حجازی تخلص: محسن محفل کی رکنیت: 21 نومبر 2005 محسن حجازی کی پروفائل دیکھیئے۔ تعارف: محسن حجازی اسلام آباد میں مقیم ہیں، بے ساختگی اور مزاح ان کی طبیعت کا بنیادی عنصر ہے۔ محسن حجازی کا تعارفی تھریڈ تو مجھے نہیں ملا، لیکن انکے محفل پر دو...
  4. محمد وارث

    اردو محفل کو سلام

    کل جو اردو محفل پر بہت پیار آیا تو کچھ اشعار قلم بند ہو گئے :) سو بصد احترام و عقیدت پیشِ خدمت ہیں: قطعہ محفِلِ اردو تجھے میرا سلام اے دِلِ اردو تجھے میرا سلام اس جہانِ برق، دل و جاں سوز میں تُو گِلِ اردو، تجھے میرا سلام قطعہ زینتِ اردو ہے تُو اور شان بھی رونقِ اردو ہے تُو اور جان بھی فرض...
  5. محمد وارث

    ایک تازہ غزل

    شکریہ اعجاز صاحب، حضور کیوں مجھے کافر کرتے ہیں، میری اتنی مجال کہاں کہ آپ کی رائے پر کچھ کہوں لیکن چونکہ آپ نے صدا دی سو میں "برہنہ پا" دوڑا چلا آیا :) آپ نے بالکل صحیح کہا، برہنہ کا صحیح وزن 'فعولن' ہے یعنی یہ لفظ 'بَ رَہ نہ' ہے، نا کہ 'بَر ہَنہ'۔ ایک شعر سودا کا آپ نے بیان کیا، کیا قیامت کا...
  6. محمد وارث

    جون ایلیا زخمِ امید بھر گیا کب کا۔۔۔۔جون ایلیا

    آپ اک اور نیند لے لیجے قافلہ کُوچ کر گیا کب کا آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں؟ دل مری جان، مر گیا کب کا واہ واہ واہ، سبحان اللہ، کیا خوبصورت غزل ہے، لا جواب شکریہ فرحت
  7. محمد وارث

    انتظار ۔۔اختر الایمان

    شکریہ آپ کا خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیئے، بہت خوب
  8. محمد وارث

    امجد اسلام امجد اس بھید بھری چُپ میں ۔۔۔۔۔۔

    شکریہ آپ کا خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیئے
  9. محمد وارث

    آج اُسے پھر یاد کیا ۔۔۔

    شکریہ آپ کا خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے
  10. محمد وارث

    میں یوں تقسیم نہ ہوتا۔۔۔

    شکریہ شیئر کرنے کیلیئے، اچھی نظم ہے۔
  11. محمد وارث

    تیسری سالگرہ سخن فہمِ محفل 2008 - تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    شکریہ سارہ خان، میں نے حجاب کا نام بھی شامل کر لیا ہے۔ ماوراء، مجھے بھی حیرت ہے کہ ابھی تک آپ کے نام پر اعتراض کیوں نہیں ہوا :) خیر تفنن برطرف، آپ کا نام پینل میں ہے اور آپ کے ادبی ذوق پر کسی کو شک و شبہ نہیں ہے۔ (آخر میں آپ دونوں سے معذرت کے آُپ کے پیغامات اس ایوارڈ کے 'تبصروں' میں منتقل کر...
  12. محمد وارث

    سخن فہمِ محفل 2008- محفل کا بہترین رکن برائے پسندیدہ کلام

    نامزد امیدوار : راہب تفصیلات: نام: (علم نہیں) محفل کی رکنیت: 21 فروری 2006ء محفل میں کل پیغامات: 39 راہب کی پروفائل دیکھیئے راہب کا تعارفی تھریڈ دیکھیئے: (موجود نہیں یا ملا نہیں) تعارف: راہب اس محفل کے انتہائی پرانے اراکین میں سے ہیں، ان کو محفل میں شمولیت حاصل کیے ہوئے دو سال اور 4 مہینے...
  13. محمد وارث

    تیسری سالگرہ سخن فہمِ محفل 2008 - تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    میری طرف سے اس ایوارڈ کیلیئے نامزد ہونے والے تمام امیدواروں: * حجاب * راہب * زونی * زینب * سارہ خان * سخنور * ظفری * عیشل * فاتح * فرحت کیانی کو دلی مبارک باد۔
  14. محمد وارث

    مبارکباد ماہر عندلیب

    آپ کو مبارک ہو عندلیب صاحبہ
  15. محمد وارث

    محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- نامزد امیدوار، تعارف، نمونۂ کلام اور نتائج

    نامزد امیدوار : سخنور تفصیلات: نام: فرخ منظور تخلص: فرخ محفل کی رکنیت: 20 ستمبر 2007ء سخنور کی پروفائل دیکھیئے تعارف: سخنور کا تعلق لاہور سے ہے۔ آپ اپنا کاروبار کرتے ہیں اور موسیقی اور شاعری سے خاص لگاؤ ہے۔ سخنور کا تعارفی تھریڈ دیکھیئے۔ آپ کا انٹرویو بھی محفل پر موجود ہے، جو اس ربط پر پڑھا...
  16. محمد وارث

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    اٹلی کی شکست بہت مہنگی پڑی ہمیں، ایک یورپین کسٹمر نے اٹلی کر شرٹس کا آڈر کینسل کردیا انکی شکست کے بعد :) میرے تمام تر ہمدردیاں ہمیشہ جرمنی کے ساتھ ہوتی ہیں، شاید جیت ہی جائیں اس دفع۔
  17. محمد وارث

    ہائیکو سے متعلق نوشینہ سحر کا مضمون

    شکریہ خاور صاحب، خوبصورت اور معلوماتی مضمون شیئر کرنے کیلیئے۔ امید ہے باقی مضمون بھی پوسٹ کر دیں گے۔ ایک بات یہ کہ یہ مضمون، طنز و مزاح کی پسندیدہ تحریریں میں پوسٹ ہو گیا تھا میں نے اسے 'بزم سخن' میں منتقل کر دیا ہے۔
  18. محمد وارث

    دو شعر ------ حبیب چودھری

    اچھے اشعار ہیں، شکریہ آپ کا شیئر کرنے کیلیئے
  19. محمد وارث

    تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    مجھے بہت افسوس ہوا ہے محترم محسن حجازی صاحب کہ آپ میرے تھریڈ نہیں پڑتے :mad: ;) آپ کا نام شامل ہے "نئے شاعر والے تھریڈ" میں، اور میں نے لکھا بھی ہے، آخر اب میں اسطرح تو نہیں لکھ سکتا نا کہ اپنے نام کے سوا پھر کچھ نظر ہی نہ آوے ;)
Top