نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    شاعر اور شام ----- نشور واحدی

    بہت شکریہ امر صاحب، لاجواب کلام ہے واہ واہ
  2. محمد وارث

    میری ایک تازہ غزل

    نوازش آپ کی احمد صاحب، بہت شکریہ۔ حضور آپ کی رسید، نوید بن کر آئی ہے دیدارِ یار کی، شکریہ محترم ۔
  3. محمد وارث

    تیسری سالگرہ سخن فہمِ محفل 2008 - تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    اس فن میں طاق نہ ہوتے تو گرو کیسے ہوتے، "گرو جی" ;)
  4. محمد وارث

    سخن فہمِ محفل 2008- محفل کا بہترین رکن برائے پسندیدہ کلام

    ایوارڈ: بہترین رکن برائے شعر و شاعری 2008 فورم: محفلِ ادب زمرہ: پسندیدہ کلام نامزد امیدوار (حروفِ تہجی کے لحاظ سے): - حجاب - راہب - زونی - زینب - سارہ خان - سخنور (فرخ) - ظفری - عیشل - فاتح - فرحت کیانی
  5. محمد وارث

    تیسری سالگرہ سخن فہمِ محفل 2008 - تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    عدنان صابری صاحب، میں نے تبصروں کا تھریڈ، اصل تھریڈ سے علیحدہ کر دیا ہے اور چونکہ پہلا تبصرہ آپ کا تھا سو وہ آپ کے نام سے آگیا۔
  6. محمد وارث

    سخن فہمِ محفل 2008- محفل کا بہترین رکن برائے پسندیدہ کلام

    سخن فہمِ محفل 2008 محفلِ ادب میں ایوارڈز 2008ء کے سلسلے کی یہ دوسری کڑی ہے۔ یہ ایوارڈ 'بہترین رکن برائے زمرہ پسندیدہ کلام' ہے، اس سے مجھے غالب کا ایک مصرع یاد آ گیا ع - ہم سخن فہم ہیں غالب کے طرف دار نہیں سو دوسرے لفظوں میں یہ ایوارڈ ہے برائے "سخن فہمِ محفل' :) محفلِ ادب کا گوشہ...
  7. محمد وارث

    تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    السلام علیکم، میں نے اس سلسلے میں ایک تبدیلی یہ کی ہے کہ "تعارف" والے تھریڈ کو "آپ کی شاعری" کے زمرے میں منتقل کر دیا ہے اور دوسرا یہ کہ تبصرے اور تہنیتی پیغامات کیلیئے تھریڈ علیحدہ کر دیا ہے۔ امید ہے کسی کی دل آزاری نہیں ہوئی ہوگی :)
  8. محمد وارث

    محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- نامزد امیدوار، تعارف، نمونۂ کلام اور نتائج

    نامزد امیدوار : زھرا علوی تفصیلات: نام: زھرا علوی تخلص: زھرا؟ محفل کی رکنیت: 14 فروری 2008ء زھرا علوی کی پروفائل دیکھیئے تعارف: زھرا علوی کا تعلق لاہور سے ہے۔ آپ سائنس اور قانون کی تعلیم یافتہ ہیں اور آج کل پاکستان کی اعلٰی سروس کیلیئے مقابلے کے امتحان کی تیاری کر رہی ہیں۔ زھرا علوی کا...
  9. محمد وارث

    ممتحن کا پان-عظیم بیگ چغتائی

    شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیئے
  10. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    خرم صاحب اس بحر کا نام "رجز مثمن مطوی مخبون" ہے۔ وزن جیسا کہ اعجاز صاحب نے لکھا "فاعِلَتن مفاعلن فاعلتن مفاعلن" ہے، اسکا وزن "مفتعلن مفاعلن مفتعلن مفاعلن" بھی ملتا ہے یا ہے۔ شماری نظام میں اسے یوں لکھیں 2112 2121 / 2112 2121 یہ ایک مقطع بحر ہے یعنی اسکے بآسانی دو ٹکڑے ہوتے ہیں مفتعلن مفاعلن /...
  11. محمد وارث

    ایک دل ہیکہ بچھا جائے۔ ( زلفی )

    شکریہ راجا صاحب، غزل شیئر کرنے کیلیئے
  12. محمد وارث

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    اعجاز صاحب، جو کچھ مجھے سمجھ آئی ہے بیان کرتا ہوں: اوپر والی لائن، پوائنٹس اور درجہ بتاتی ہے، درجہ 0 سے لیکر 100 تک ہے، جسکے جتنے پوائنٹس زیادہ ہونگے اسکا درجہ اتنا ہی زیادہ ہوگا، 100 درجے پر یہ لائن مکمل بھر جاتی ہے، درجہ کم ہو تو خالی رہتی ہے۔ پوائنٹس کیسے ملتے ہیں، میرے خیال میں بلکہ...
  13. محمد وارث

    جی اعجاز صاحب بالکل دیکھ لیا ہے، اللہ نطر بد سے بچائے آپ کو، واہ واہ سبحان اللہ۔

    جی اعجاز صاحب بالکل دیکھ لیا ہے، اللہ نطر بد سے بچائے آپ کو، واہ واہ سبحان اللہ۔
  14. محمد وارث

    امجد اسلام امجد اے وقت گواہی دے۔۔۔۔ امجد اسلام امجد

    شکریہ فرحت، خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیئے
  15. محمد وارث

    اک بار جو بچھڑے وہ دوبارہ نہیں ملتا

    شکریہ آپ کا خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے
  16. محمد وارث

    تعارف منیڑ آگپر خآن

    اردو محفل پر خوش آمدید منیر صاحب
  17. محمد وارث

    جب تلک آسمان ہے خرم

    بہت اچھی غزل ہے خرم صاحب، لاجواب۔ چوٹ پر چوٹ کھا رہا ہے دل یہ حقیقی چٹان ہے خرم واہ واہ واہ، سبحان اللہ
  18. محمد وارث

    میری ایک تازہ غزل

    بہت شکریہ آپ کی پسندیدگی اور داد کیلیئے، نوازش۔ :) اجی بہت شکریہ فاتح صاحب، نوازش قبلہ، مہربانی حضور، آپ کے دیدار تو نصیب ہوئے۔ :) قربان جاؤں برادرم اس طرزِ تحریر پر اور داد دینے کہ اس خوبصورت انداز پر، نوازش جناب، روح تک سرشار ہو گئی :) فتوٰی تو قبلہ، اللہ کی رحمت سے، اپنے زورِ بازو سے...
  19. محمد وارث

    تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    شکریہ اعجاز صاحب، میرے خیال میں پینل کے تمام اراکین اس محفل کے انتہائی معزز اور غیر متنازعہ شخصیات ہیں اور میں نہیں سمجھتا کہ کسی کو بھی اس پینل پر اعتراض ہوگا، اگر ہے تو میں نے عرض کیا ہے کہ مطلع کر دیا جائے۔ فرخ صاحب (سخنور) اور خرم شہزاد خرم صاحب اس وجہ سے پینل میں نہیں ہیں کہ وہ خود...
  20. محمد وارث

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    جزاک اللہ خیراً جیہ صاحبہ، بہت لاجواب کام ہے۔
Top