نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف اسلام و علیکم اھل محفل

    اردو محفل پر خوش آمدید محسن صاحب، بہت خوشی ہوئی آپ کے متعلق جان کر اور آپ کی اردو محفل کے متعلق رائے پڑھ کر، امید ہے محفل پر تشریف لاتے رہیں گے اور یہاں آپ کا وقت خوشگوار گزرے گا۔
  2. محمد وارث

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    کیوں کے میرے چوبیس گھنٹے ایسے ہی گزرتے ہیں :( کام کرنا مجھے پسند نہیں لیکن کرنا پڑتا ہے :( اور جس کے دم سے کبھی دن رات سرشاری رہتی تھی، نہ کام برا لگتا تھا نہ زمانہ، نہ اپنا آپ، زندگی میں کیف و سرور تھا، وہ میری بدقسمتی سے، دل سے نکل کر ایسی گھر میں گھسی ہے کہ میں دم بھی نہیں مار سکتا :grin:
  3. محمد وارث

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    بھائی آپ مجھے، اپیا، بٹیا، باجی، بی بی سب کہہ سکتے ہیں :) لیکن خدا را کسی ایک کو تو بخشو میاں، کوئی آپ کو بھی تو "بابا جانی" کہنے والی آنی/آنا ہے :)
  4. محمد وارث

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    جی میں بالکل مطمئن ہوں۔ "لڑکی" کا لفظ جان بوجھ کر ڈالا تھا جملے میں، مجھے معلوم ہے اس تھریڈ میں "سب" جائز ہے لیکن شاید "سب کچھ" نہیں۔ :)
  5. محمد وارث

    تین شعر محفل کی نظر

    اچھے اشعار ہیں خرم صاحب، اور غزل مکمل کیوں نہیں کی آپ نے، کیا جلدی تھی بھائی کہ غزل قربان کر ڈالی :)
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اُمیدِ وصلِ تو نگذاشت تا دہَم جاں را وگرنہ روزِ فراقِ تو مُردن آساں بُود (امیر قاضی اسیری) تیرے وصل کی امید (دل سے) نہ گئی کہ میں جان دے دیتا، وگرنہ تیری جدائی والے دن مرنا تو بہت آسان تھا۔
  7. محمد وارث

    غزل ۔ جب ہوا عرفاں تو غم آرامِ جاں بنتا گیا ۔ مجروح سلطانپوری

    واقعی یہ عجیب و غریب شعر ہے اور "صدیوں" پرانا بھی نہیں کہ ایسی صورتحال پیش آئے۔ فاتح صاحب نے اسے "ہمسفر" دیکھا تھا کہیں :) بہرحال میں نے تین مستند انتخابات میں اسے "لوگ" ہی دیکھا ہے، تفصیل اوپر دیئے گئے ربط پر ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔
  8. محمد وارث

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    واہ واہ واہ، جو سوال میں سعود صاحب سے آج تک نہیں پوچھ سکا آپ نے کمال مہارت سے پوچھ لیا :) مجھے ماوراء سے یہ پوچھنا ہے جب کوئی لڑکی انکو 'باجی' کہتی ہے تو یہ چڑ کیوں جاتی ہیں (یاد رہے کہ تھریڈ میں عام معافی ہے اور ناراض ہونے والے محفل سے اٹھا دیئے جاتے ہیں) :)
  9. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    کب سے اے سودا، شراب اس بزم میں پیتے ہیں یار تُو نے اے کم ظرف، کی پہلے ہی پیمانے میں دھوم
  10. محمد وارث

    مبارکباد محمد وارث صاحب "موڈریٹر" کے عہدے پر

    کیا بتاؤں صابری صاحب یہ بے کیفی کب سے ہے، پچھلے آٹھ سالوں میں میری بیوی تو اس بے کیفی کو ختم کر نہ سکی، ;) آپ کیا پوچھتے ہیں بھائی :)
  11. محمد وارث

    خون کا عطیہ اور اس کی بینکاری

    "طب و صحت" کے انتہائی اہم موضوع پر آپ کا یہ دوسرا مضمون بھی انتہائی معلوماتی ہے، شکریہ آپ کا۔
  12. محمد وارث

    تعارف عدنان صابری یعنی گرو جی۔۔۔ تعارف

    خوشی ہوئی آپ کا نام جان کر جناب، ایک "صابری"، "گرو" نہیں ہوگا تو ان کا "ہمنوا" ہوگا کیا :) یہ اردو محفل کی روایت ہے محترم یہاں کوئی گم نام یا "گرو" نام رہ ہی نہیں سکتا. :) ایک بار پھر اردو محفل پر خوش آمدید۔
  13. محمد وارث

    غزل ۔ جب ہوا عرفاں تو غم آرامِ جاں بنتا گیا ۔ مجروح سلطانپوری

    بہت شکریہ فرحت، لا جواب غزل ہے۔ میرے خیال میں تیسرے شعر میں "غیر" کی جگہ "لوگ" ھے، اور چھٹے شعر میں "بات تو جب ہے" کی جگہ "میں تو جب جانوں" ہے، شاید اس غزل کے مختلف اشعار ملتے ہیں۔ والسلام
  14. محمد وارث

    محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- نامزد امیدوار، تعارف، نمونۂ کلام اور نتائج

    نامزد امیدوار : خرم شہزاد خرم تفصیلات: نام: خرم شہزاد تخلص: خرم محفل کی رکنیت: 7 جولائی 2007ء خرم شہزاد خرم کی پروفائل دیکھیئے تعارف: خرم شہزاد خرم کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ اردو محفل پر شاعری کی کشش انہیں کھینچ کر لائی ہے کہ دیگر اردو فورمز بھی یہ کافی فعال ہیں۔ ایک ادبی تنظیم کے عہدیدار بھی...
  15. محمد وارث

    واہ واہ، اعجاز صاحب، بہت خوشی ہوئی آپ کی نئی تصویر دیکھ کر، سبحان اللہ۔

    واہ واہ، اعجاز صاحب، بہت خوشی ہوئی آپ کی نئی تصویر دیکھ کر، سبحان اللہ۔
  16. محمد وارث

    مبارکباد تفسیر بھائی شکریہ اللہ آپ کو کامیاب فرمائیں آمین

    سید حیدر نظم طباطبائی (درست طباطبائی ہی ہے)، بہت مشہور نقاد، شارح تھے، آپ شاعر بھی تھے، انکی 'شرح دیوانِ غالب' دہائیاں گزرنے کے بعد بھی آج تک غالب کی سب سے مستند شرح ہے۔
  17. محمد وارث

    محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- نامزد امیدوار، تعارف، نمونۂ کلام اور نتائج

    نامزد امیدوار : جیا راؤ تفصیلات: نام: جویریہ رفیق راؤ تخلص: جیا محفل کی رکنیت: 12 جنوری 2008ء جیا راؤِ کی پروفائل دیکھیئے تعارف: جیا راؤ کا تعلق کراچی سے ہے، اور سائنس کی طالبہ ہیں۔ شعر و شاعری سے شغف ہے، آپ کے بڑے بھائی کاشف رفیق بھی محفل کے رکن ہیں۔ جیا راؤ کا تعارفی تھریڈ دیکھیئے۔ آپ...
  18. محمد وارث

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    ماوراء اس کیٹیگری میں اوپر والے دو ناموں کے علاوہ یہ نام بھی ہونے چاہیئں: - سخنور / فرخ - فاتح - زینب - سارہ خان - زونی - راہب پسندیدہ کلام انتہائی مقبول سلسلہ ہے محفل پر :)
  19. محمد وارث

    محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- نامزد امیدوار، تعارف، نمونۂ کلام اور نتائج

    (اصولاً ابنِ سعید کا تعارف ایم اے راجا سے پہلے ہونا چاہیئے تھا لیکن مجھ سے غلطی ہو گئی، لہذا ابن سعید صاحب اور قارئین سے معذرت خواہ ہوں :)) -------------- نامزد امیدوار : ابنِ سعید تفصیلات: نام: سعود عالم تخلص: سعود اور ابنِ سعید محفل کی رکنیت: 2 فروری 2008ء ابنِ سعید کی پروفائل دیکھیئے...
Top