نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اوّل اوّل چند دھبّے تھے وفورِ رنگ کے شدّتِ تخلیقِ فن سے جو جہاں بنتے گئے (احمد ندیم قاسمی)
  2. محمد وارث

    اردو محفل کو سلام

    شکریہ خاور صاحب، بجا کہا آپ نے۔ اور آپ کی تجویز بھی بہت خوبصورت ہے، دیکھیئے کیا کہتے ہیں اساتذہ و سخنورانِ محفل۔ شکریہ علوی صاحبہ، نوازش آپ کی :)
  3. محمد وارث

    مجاز اے غمِ دل کيا کروں، اے وحشت ِ دل کيا کروں - اسرار الحق مجاز

    شکریہ فرخ صاحب خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیئے، لا جواب
  4. محمد وارث

    میں اسیرِ کاکلِ عشق ہوں، مجھے کیا ملے گا نجات میں - غزل پیشِ خدمت ہے

    واہ واہ سبحان اللہ۔ لا جواب غزل ہے احمد صاحب، بحر کا حق ادا کر دیا آپ نے، لا جواب۔
  5. محمد وارث

    فیض نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی

    نہ تن میں‌ خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں نماز شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی کسی طرح تو جمے بزم میکدے والو نہیں جو بادہ و ساغر تو ہاو ہو ہی سہی واہ واہ واہ، کیا لاجواب غزل ہے۔ شکریہ سارہ خان شیئر کرنے کیلیئے۔
  6. محمد وارث

    محسن نقوی بہار کیا، اب خزاں بھی مجھ کو گلے لگائے تو کچھ نہ پائے - محسن نقوی

    شکریہ احمد صاحب، بہت اچھی غزل شیئر کی آپ نے
  7. محمد وارث

    پیرزادہ قاسم سفالِ جاں کو کفِ کوزہ گر میں رہنے دو - پیرزادہ قاسم

    شکریہ احمد صاحب، خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے
  8. محمد وارث

    شکریہ جناب، مجھے صرف 'پرندے' دیکھنے کا ہی شوق ہے۔

    شکریہ جناب، مجھے صرف 'پرندے' دیکھنے کا ہی شوق ہے۔
  9. محمد وارث

    مزاحیہ اشتہاری فلمیں

    بہت خوب فیصل صاحب، بہت اچھا سلسلہ ہے۔ ایک بات یہ کہ میں نے اس تھریڈ کو 'محفلِ ادب' سے 'سینما، ٹی وی اور تھیڑ' میں منتقل کر دیا ہے جو کہ اس کی صحیح جگہ ہے، امید ہے برا نہیں مانیں گے۔ والسلام
  10. محمد وارث

    قیصرسلیم کا نئے ناول پر ایک نظر

    شکریہ خاور صاحب، شیئر کرنے کیلیئے، بہت اچھی تحریر ہے آپ کی۔
  11. محمد وارث

    اعتبار ساجد دھوپ کے دشت میں شیشے کی ردائیں دی ہیں

    شکریہ نوید صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے
  12. محمد وارث

    اردو محفل کو سلام

    شکریہ ماوراء، نہیں کوئی خاص وجہ نہیں بس نہ بیٹی گھر میں تھی، نہ اس کے بھائی، نہ اس کی ماما سو اردو محفل پر پیار آ گیا :) میں کوشش کرونگا اراکین کے متعلق لکھنے کی، لیکن شاید یہ کام میری لیئے زیادہ بھاری ہے، اساتذہ کرام سے اس طرف توجہ کرنے کی گزارش ہے۔ بہت شکریہ آپ کا شمشاد صاحب، نوازش۔
  13. محمد وارث

    بحرِ رمل

    واہ واہ واہ اعجاز صاحب کیا ارشاد فرمایا ہے، لطف آ گیا، لا جواب۔ :) اور راجا صاحب یہ بھی سن رکھیئے کہ اگر ایک ہی شعر کے دو مصرعوں میں بغیر ربط کہ کوئی دو مختلف خیال ہوئے تو وہ انڈہ ہوگا یا بچہ، شعر ہرگز نہیں ہوگا ;)
  14. محمد وارث

    اردو محفل کو سلام

    شکریہ برادرم آپ کا اتنا کہنا ہی میرے لئے کسی دیوان سے کم نہیں، دیکھیئے گا کیسا فٹ بیٹھا ہے مصرع :) ان کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں 'جن' کا دیوان کم از گلشنِ کشمیر نہیں (غالب کے مصرعے میں معمولی تغیر کیلیئے جیہ صاحبہ سے معذرت، غالب سے معذرت میں ان سے مل کے کر لونگا) :)
  15. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی سانول موڑ مہاراں - سلامت علی خاں

    شکریہ جناب، بہت تلاش تھی اسکی، ہو سکے تو آڈیو بھی ڈھونڈیے گا، اور یہ ڈاؤن لوڈ کیسے ہوگی۔ نوازش
  16. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رباعی در دل ہوسِ گناہ و بر لَب توبہ در صحّت مے خوری و در تَپ توبہ ہر روز شکستن است، ہر شب توبہ زیں توبۂ نا درست، یا رب توبہ دل میں تو ہوسِ گناہ ہے اور لب پر توبہ ہے، تندرستی میں تو مے خوری کرتا ہوں اور بیماری میں توبہ، ہر روز توبہ توڑتا ہوں اور ہر رات توبہ کرتا ہوں، ایسی نا درست توبہ سے یا رب...
  17. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    شکریہ حضور 'سیالکوٹ' پر 'زور' دینے کیلیئے۔ :) ایک شعر عدم کا، جناب پری وشوں سے ہمارا، قدیم رشتہ ہے بڑا سلیم، بڑا مستقیم رشتہ ہے :)
  18. محمد وارث

    فاعلات

    شکریہ نظامی، یہ واقعی ایک لا جواب کتاب ہے اور کوئی سال، ڈیڑھ سال پہلے علم عروض سیکھنے میں، میں نے اس کتاب سے بہت مدد حاصل کی۔ بلکہ اسی کتاب کی وساطت سے 'فورمز' کی دنیا سے روشناس ہوا تھا۔ اور یہ کہ، میں نے اس موضوع کو 'پسندیدہ کلام' سے 'اصلاحِ سخن' میں منتقل کر دیا ہے جو کہ اس ربط کیلیئے صحیح...
  19. محمد وارث

    اردو محفل کو سلام

    شکریہ راجا صاحب، آپ نے شاعرانہ مہارت سے کام لیتے ہوئے یہ "بہت خوب" کو جو دو لخت کیا ہے جناب، واہ واہ واہ۔ :) اور ہم سے پردہ کب تک، ہمت جمع رکھیئے، اس محفل میں 'دیوانے' ضرور موجود ہیں لیکن 'طفل' نہیں کہ آپ پر سنگ باری کریں :) بہت شکریہ فرخ صاحب :) بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب، نوازش آپ کی۔
  20. محمد وارث

    سخن فہمِ محفل 2008- محفل کا بہترین رکن برائے پسندیدہ کلام

    (اصولاً حجاب کا تعارف، راہب سے پہلے ہونا چاہیئے تھا لیکن میں ان کا نام مِس کر گیا، جسکے کیلیئے میں حجاب اور قارئین سے معذرت خواہ ہوں :) ) -------------- نامزد امیدوار : حجاب تفصیلات: نام: شبانہ (بحوالہ انٹرویو) محفل کی رکنیت: 8 جولائی 2006ء محفل میں کل پیغامات: 2،825 حجاب کی پروفائل دیکھیئے...
Top