میرے پاس Nokia 7250i ہے، چار پانچ سال پہلے کا ماڈل ہے، میرے پاس ابھی بھی فون نہ ہوتا اگر یہ سیٹ کمپنی کی طرف سے بونس میں نہ ملا ہوتا :) سروس موبی لنک کی ہے۔ کسی کام نہیں آتا ماسوائے الارم کے اور جب لائٹ نہ ہو تو گیمز کے۔
وال پیپر میں اپنی بیٹی کی تصویر لگا رکھی ہے، اسکی پیدائش سے پہلے بیٹوں کی...