نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    غزلوں‌ میں بُو

    غزلوں میں بُو مرزا رفیع سودا اردو کے بڑے نامور شاعر تھے۔ بادشاہ شاہ عالم نے جب انکی شاگردی اختیار کی تو ایک روز سودا سے کہا کہ آپ ایک روز میں کتنی غزلیں کہہ لیتے ہیں۔ سودا نے جواب دیا کہ وہ ایک دن میں دو چار شعر کہہ لیتے ہیں۔ یہ سن کر بادشاہ نے کہا، واہ استادِ محترم، ہم تو پاخانے میں بیٹھے...
  2. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    آپ نے صحیح کہا، راجا صاحب لیکن محبوب کی آنکھوں کی تعریف میں شاید 'دریا' کی بجائے 'جھیل' لاتے ہیں۔ شاید دریا بھی ہو لیکن جھیل زیادہ مستعمل اور مقتضائے حال ہے۔ 'مری' آنکھ دریا ہے ایسا کہ جسکا کسی سمت کوئی کنارہ نہیں ہے 'مری' کرنے سے مجھے یہ لگا کہ میری آنکھیں تیرے ہجر میں رو رو کر ایک ایسا دریا...
  3. محمد وارث

    تعارف مجھ کو کہنے دو جو مجھ سے وجدان میرا کہتا ہے۔

    اردو محفل پر خوش آمدید وجدان!
  4. محمد وارث

    جون ایلیا نظم "سزا" ۔ جون ایلیا

    شکریہ امر شہزاد صاحب، جون ایلیا کی خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیئے
  5. محمد وارث

    صحرا صحرا دوپہریں ہیں، بادل بادل شام

    رنگِ جنوں دل دیوانے پر دید کے پیاسے نین تیری گلی، تیری دہلیزیں، پاگل پاگل شام کیا خوبصورت غزل ہے احمد صاحب، واہ واہ لاجواب۔ بہت داد قبول کیجیئے۔ میرے خیال میں، اسی بندش میں نظم کو غزل کرنے سے وزن بگڑ جائے گا، نظم میں دوسرا حرف ساکن اور غزل میں متحرک ہے۔ ویسے 'غزل' آ سکتا ہے لیکن پھر مصرعے کی...
  6. محمد وارث

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اللہ تعالٰی انہیں سدا سلامت رکھیں۔ :)
  7. محمد وارث

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یار آپ کا یہ جملہ ثابت کر رہا ہے کہ لڑکیاں ہی زیادہ ذہین ہوتی ہیں ;)
  8. محمد وارث

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    طور طریقے سیکھنے گفتگو کے ہم بھی آ گئے یہاں۔
  9. محمد وارث

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خواہ مخواہ کی اور بحث برائے بحث ہو رہی ہے۔ :grin: کیا کوئی دوست کوئی سائنٹفک ریزن دے سکتا ہے، یا اس موضوع پر کوئی اسٹڈی، کوئی مقالہ، کوئی ریسرچ پیپر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  10. محمد وارث

    اس گانے میں کیا تھا۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    شام اے لو میں ہاری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوئی تیری جیت رے جیا، پیا، سیاں
  11. محمد وارث

    طاقت ور آواز خاموش ہوگئی

    اناللہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائیں، آمین۔
  12. محمد وارث

    ہر چند سہارا ہے تیرے پیار کا دل کو

    شکریہ ظفری بھائی شیئر کرنے کیلیئے۔
  13. محمد وارث

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    حسینی صاحب آپ نے لکھا کہ آپ 'بہت عرصہ سے' محفل کے ممبر ہیں، لیکن آپ کی تاریخِ شمولیت تو جون 2008 یعنی اسی ماہ کی ہے؟
  14. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    اچھی غزل ہے راجا صاحب۔ دوسرے شعر لاجواب ہے، بہت خوب، بہت پسند آیا مجھے۔ لیکن اس میں مجھے 'تری' کی بجائے 'مری' زیادہ لطف دے رہا ہے، کیا خیال ہے؟
  15. محمد وارث

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    شکریہ زیک۔ جرمنی اور اسپین کا بہت کانٹے دار فائنل ہوگا، جرمنی کو جیتنا چاہیئے
  16. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اے چرخ چہ فردا و چہ دیروز کہ از ہجر در خانۂ ما گردشِ شام و سحرے نیست اے آسمان کیا آنے والا کل اور کیا گزرا ہوا کل (کیا مستقبل اور کیا ماضی) کہ ہجر (کی وجہ) سے، ہمارے گھر میں شام و سحر کی گردش ہی نہیں ہے۔ (ہجر میں وقت تھم گیا ہے) از گریہ چہ حالِ تو زبوں است تبسّم اے کاش بدانی کہ فغاں را اثرے...
  17. محمد وارث

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    یہی آپ کی اعلٰی ظرفی ہے برادرم جس کے سب قتیل ہیں، وگرنہ میں جانتا ہوں جو کچھ آپ جانتے ہیں میں اس کا عشر عشیر تو کیا کچھ بھی نہیں جانتا۔ :)
  18. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    مجلس ترقی ادب کا ایڈریس 2 نرسنگھ داس کارڈن، کلب روڈ، لاہور ہے۔ فون نمبر نہیں لکھا۔ سنگ میل، لاہور کی یہ ویب سائٹ دیکھیئے، اس پر آپ ان کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں، اور ویب سائٹ پر آن لائن بھی آڈر کر سکتے ہیں، میں نے اسی طرح خریدی تھی۔ انتباہ، آن لائن خریداری پر وہ ڈسکاؤنٹ نہیں دیتے لیکن پاکستان...
  19. محمد وارث

    قتیل شفائی یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی - قتیل شفائی

    خرم صاحب یہ مرثیہ نما غزل (رثائی غزل) ہے اور ابنِ انشا کی وفات پر لکھی گئی تھی۔ غالب نے اپنی بیگم کے بھانجے زین العابدین خاں عارف (جسے وہ اپنا بیٹا سمجھتے تھے) کی جواں مرگ پر اک رثائی غزل کہی تھی: ہاں اے فلکِ پیر، جواں تھا ابھی عارف کیا تیرا بگڑتا، جو نہ مرتا کوئی دن اور اسی عارف مرحوم کے...
Top