جی فہد صاحب کہہ سکتے ہیں کیونکہ اردو میں epic کا ترجمہ 'رزمیہ' ہی کیا جاتا ہے۔
لیکن epic films کی دنیا بہت وسیع ہے، اور جسے ہم رزمیہ کہتے ہیں اس کیلیئے war epic کی اصطلاح ہے، اسکے علاوہ epic films میں رومانٹک ایپک، سائنس فکشن ایپک وغیرہ بھی شامل ہیں۔
بہرحال میری بھی یہ پسندیدہ فلمز ہوتی ہیں۔