نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    شکریہ فہد صاحب، واقعی مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے جرمنی کی فتح کی، اب فائنل بھی جیتے گا جرمنی:)
  2. محمد وارث

    سلیم احمد میں ہار گیا ہوں

    شکریہ فہد صاحب، خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیئے۔
  3. محمد وارث

    بحر خفیف

    شکریہ خرم صاحب، علامہ کی اردو غزلین بہت تھوڑی ہیں اور میں نے انکا کلام دیکھا بھی تھا شاید اس بحر میں انکی کوئی غزل نہی ہے یا مجھے نظر نہیں آئی، بہرحال۔ آپ اس بحر میں کچھ لکھنا چاہتے ہیں تو ضرور لکھیئے۔
  4. محمد وارث

    ہجر محوِ وصال سا کچھ ہے ۔ فاتح الدین بشیر

    اجی بہت شکریہ فاتح صاحب، آپ نے اس خاکسار کی بات مان لی، دل خوش ہو گیا، اللہ آپ کا حج کرائے۔ :) اس غزل کی ردیف لا جواب ہے، واہ واہ سبحان اللہ۔ تمام اشعار ہی لا جواب ہیں، بہت داد قبول کیجیئے، لیکن یہ اشعار تو بہت پسند آئے، ہے ہم آغوش چاند دریا سے ہجر محوِ وصال سا کچھ ہے اس مسیحا کے دستِ قدرت...
  5. محمد وارث

    بحر خفیف

    نہیں راجا صاحب، رباعی کا تذکرہ صرف اوزان کے حوالے سے آگیا، رباعی کی بحر، بحر خفیف نہیں بلکہ بحر ہزج ہے اور بالکل مخلتف اوزان ہیں اسکے۔
  6. محمد وارث

    گوگل پر تلاش کے نتیجے میں محفل کے موضوع نہیں ظاہر ہوتے

    نبیل، ایک بات جو میں کافی عرصے سے آپ کو بتانا چاہ رہا تھا اور ہو سکتا ہے کہ آپ کے علم میں ہو۔ گوگل اردو محفل کے وہ رزلٹس نہیں دکھاتا جو محفل پر صرف اراکین دیکھ سکتے ہیں جیسے لائبریری کے تمام زمروں میں پوسٹس وغیرہ۔
  7. محمد وارث

    گوگل پر تلاش کے نتیجے میں محفل کے موضوع نہیں ظاہر ہوتے

    فرخ صاحب، اگر تو آپ کا مطمع نظر وہی ہے جو آخری جملے میں لکھا ہے تو اسکا آسان حل یہ ہے کہ بجائے گوگل پر مارے مارے تلاش کرنے کے، آپ محفل پر یا پسندیدہ کلام کے زمرے میں تلاش کر لیا کریں، بالکل صحیح رزلٹ ملیں گے۔ گارنٹڈ۔ اور آپ 'ٹیگ' کے ساتھ بھی تلاش کر سکتے ہیں۔ اور رہی بات پکڑے جانے کی تو یہ کہیں...
  8. محمد وارث

    بحر خفیف

    ضرور راجا صاحب: 1- فاعِلاتن مفاعِلن فعلن ۱- 2212 2121 22 2- فَعِلاتن مفاعِلن فعلن ۲- 2211 2121 22 3- فاعِلاتن مفاعِلن فعلان ۳- 2212 2121 122 4- فَعِلاتن مفاعِلن فعلان ۴- 2211 2121 122 5- فاعِلاتن مفاعلن فعِلن ۵- 2212 2121 211 6- فَعِلاتن مفاعلن فعِلن ۶- 2211 2121 211 7- فاعِلاتن...
  9. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    اچھا سوال ہے نظامی صاحب۔ ایک بحر ہے مُتَدارِک، اس کو رقض الخیل بھی کہتے ہیں، عربی (فارسی، اردو) عروض کے علاوہ یہ بحر ہندوستانی نظامِ عروض جسے پنِگل کہتے ہیں اس میں بھی موجود ہے اور وہ اس بحر کر 'تِربھنگہ' کہتے ہیں، اس کا وزن 'فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن' ہے۔ اس بحر متدارک کی ایک مزاحف شکل ہے جسے...
  10. محمد وارث

    زمیں کو آسماں لکھتا سماں کو کہکشاں لکھتا

    اعجاز صاحب یہ 'سماں' اور 'تجھے راجا یہاں لکھتا' پر ضرور روشنی ڈالیے گا۔ :)
  11. محمد وارث

    تعارف خوش آمدید "عامر فراز صاحب"

    اردو محفل پر خوش آمدید جناب عامر فراز صاحب، امید ہے کہ محفل پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ فرخ صاحب آپ کا بھی شکریہ، عامر صاحب کو محفل پر لانے اور اس تھریڈ کیلیئے۔
  12. محمد وارث

    بحرِ رمل

    دوسرے شعر میں 'شام دن' کی بجائے 'رات دن' کے بارے میں کیا خیال ہے خرم صاحب :)
  13. محمد وارث

    Indoor Plant

    میرے خیال میں اس بحر (رمل مسدس مخذوف) میں آخری رکن فاعلن کو فعلن سے نہیں بدل سکتے، اس میں صرف عملِ تسبیغ جائز ہے یعنی فاعلن کو فاعلان سے بدل سکتے ہیں، یعنی فاعلاتن فاعلاتن فاعلن یا فاعلاتن فاعلاتن فاعلان مولانا روم کی مثنوی اور علامہ اقبال کی مثنویاں جاوید نامہ، اسرارِ خودی اور رموزِ بے...
  14. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    شکریہ اعجاز صاحب اور راجا صاحب۔ میں نے بحر خفیف شروع کر دی ہے اصلاح سخن میں۔ والسلام
  15. محمد وارث

    بحر خفیف

    بحر خفیف اصلاح سخن اور بحور کے تعارف کے سلسلے میں یہ اگلی کڑی ہے۔ یہاں بحر متقارب (براہِ کرم تقطیع کر دیں) اور بحر رمل پر بات ہو چکی ہے۔ اعجاز صاحب نے بھی ایک نئی بحر شروع کرنے کی بات ہے، سو میرے خیال میں اور دیگر احباب کی رائے مطابق بحر خفیف شروع کرتے ہیں۔ مختصر تعارف یوں تو بحر خفیف...
  16. محمد وارث

    تذکرہ ایک اقبال شناس کا

    بہت شکریہ خاور چودھری صاحب، ملک حق نواز خان کا مضمون شیئر کرنے کیلیئے۔
  17. محمد وارث

    میں عشق کی شدت سے پریشان بہت ہوں

    بہت اچھی غزل ہے آپ کی جیا راؤ صاحبہ، لا جواب
  18. محمد وارث

    کچھ اشعار۔۔۔۔۔۔

    بہت اچھے اشعار ہیں، لا جواب، بہت خوب
  19. محمد وارث

    Indoor Plant

    بہت اچھی نظم ہے زرقا صاحبہ، بہت خوب
  20. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بس آپ دیکھتے جایئے راجا صاحب کہ کیا ہوتا ہے آپ کے ساتھ :) جیسے جیسے آپ عروض میں آگے بڑھتے جائیں گے آپ کو ہر گانا، ہر گیت، ہر نغمہ اپنی طرف متوجہ کرے گا اور اپنی بحر بتائے گا، بجائے کلام کی دل کشی کے آپ کا دھیان ان کی بحروں میں الجھے گا :)
Top