شکریہ نظامی صاحب۔
حدائق البلاغہ کسی بھی اچھی لائبریری میں مل جائے گی، مجھے بھی اس کتاب کو دیکھنے کی حسرت ہے لیکن افسوس کسی لائبریری تک رسائی نہیں ہے۔
لیکن مولوی نجم الغنی رامپوری کی بحر الفصاحت عام ملتی ہے، پانچ عام ضخامت کی جلدیں ہیں، اسے مجلس ترقی ادب لاہور نے شائع کیا ہے میں نے کوئی ڈیڑھ...