نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    بشیر بدر ریت بھری ہے ان آنکھوں میں تم اشکوں سے دھو لینا - بشیر بدر

    شکریہ احمد صاحب بشیر بدر کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے
  2. محمد وارث

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    ابو کاشان صاحب اور بھی کافی لوگ 'علیحدہ' کو 'علاحدہ' لکھتے ہیں یا لکھنا چاہتے ہیں جیسے مشتاق احمد یوسفی صاحب، صحیح لفظ تو شاید کسی زمانے میں 'علاحدہ' ہی تھا لیکن مرورِ زمانہ اور اردو کی ترقی کے ساتھ ساتھ اسکی املا بھی بدل چکی ہے۔
  3. محمد وارث

    ابن انشا فرض کرو ہم اہلِ وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں

    بہت شکریہ آپ کا ہما صاحبہ ابنِ انشا کی لاجواب غزل شیئر کرنے کیلیئے
  4. محمد وارث

    سنا تھا کے وہ آئیں گے انجمن میں

    شکریہ ہما صاحبہ غزل شیئر کرنے کیلیئے
  5. محمد وارث

    تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔

    میری طرف سے بھی اس خوبصورت محفل کے سب اراکین کو اردو محفل کی تیسری سالگرہ بہت مبارک ہو، اللہ تعالٰی سے دعا گو ہوں کہ یہ محفل اسی طرح ترقی کرتے رہے۔
  6. محمد وارث

    فیض وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار ک

    شکریہ ہما صاحبہ فیض کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے۔ فاتح صاحب آپ کا بھی شکریہ موسیقی کیلیئے، نوازش
  7. محمد وارث

    فیض ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے

    شکریہ ہما صاحبہ فیض کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے
  8. محمد وارث

    شریر چڑیو

    شکریہ شمشاد صاحب شیئر کرنے کیلیئے
  9. محمد وارث

    برستی ہے آتش، ایک غزل عرض ہے۔

    شکریہ راجا صاحب اور خرم صاحب مصروفیت تو زندگی کا حصہ ہے سو ساتھ ساتھ ہے، لیکن جب اعجاز صاحب اپنی رائے کا اظہار کر دیتے ہیں تو میں قطعاً ضروری نہیں سمجھتا کہ میں بھی منہ کھولوں :)
  10. محمد وارث

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    ایک شعر جو ہر کسی کی زبان پر پے اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں اسطرح تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں شعیب بن عزیز کا یہ شعر بلکہ دوسرا مصرع ضرب المثل بن چکا ہے لیکن اس شعر کے خالق کا نام کم لوگ ہی جانتے ہیں۔
  11. محمد وارث

    مبارکباد اعجاز عبید صاحب اور وارث صاحب سے ایک سوال

    تعبیر جو آپ کے دل میں آتا لکھ ماریں شاعری خود ہی بن جائے گی بس ذرا الفاظ کو آگے پیچھے کر دیں :) جیسے یہ جملہ 'دل میں آتا ہے اب مجھے بھی کسی سے محبت ہو' کو یوں کر دیں تو مصرع بن جائے گا محبت ہو مجھے بھی اب کسی سے، دل میں آتا ہے ہے نا کتنا آسان :)
  12. محمد وارث

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    میری بھی ایک فرمائش ہے :) کوئی دوست اگر فلموں کے مشہور کریکٹرز کے ٹائٹل اراکینِ محفل کو دے سکیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
  13. محمد وارث

    ویب ٹو سٹائلز دوبارہ دستیاب!

    شکریہ نبیل، میرا پسندیدہ ریڈ واپس آگیا :) نوازش
  14. محمد وارث

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    توبہ توبہ حجازی صاحب، یہ کیا کہہ رہے ہیں اپنے مغل صاحب اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ توبہ ;)
  15. محمد وارث

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    لیکن میں تو پا پیادہ عنقریب حج پر جا رہا ہوں ;)
  16. محمد وارث

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    اچھا اگر احباب کو برا نہ لگے تو :rolleyes: سبھی ٹائٹل ہو گئے لیکن 'حسینۂ محفل' کا ٹائٹل کیا کسی مرد کو دیا جائے گا ;)
  17. محمد وارث

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    حضرت اگر تو مشہور و بدنامِ زمانہ فارسی کہاوت پر جاؤں تو عین نوازش آپ کی کہ آپ نے مجھے 'چھوٹے بھیا' نہیں لکھا ;) لیکن یہاں محفل پر پہلے سے ہی ایک 'بڑے بھیا' موجود تھے سو یہ 'ٹائٹل' انہی کو مبارک کہ اس سے ہم لنڈھورے ہی بھلے :)
  18. محمد وارث

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    اجی حضرت جسے آپ نے اپنی بری عادت لکھا ہے ہمیں وہ جی جان سے پسند آئی ہے :) اسی بات پر ہو جائے ایک ایک سگریٹ
  19. محمد وارث

    مبارکباد اعجاز عبید صاحب اور وارث صاحب سے ایک سوال

    شکریہ خرم صاحب لیکن یہ تھریڈ تہنیتی پیغامات میں؟ میں تو پریشان ہو گیا تھا :) وقت تو بھائی نکالنا پڑتا ہے، دوسرا میں سوشل آدمی نہیں ہوں، نہ کہیں جاتا ہوں نہ کسی سے ملتا ہوں سو اللہ کی رحمت ہے :) فقط ایک دوست ہے بچپن کا جو مہینے میں ایک آدھ بار آ جاتا ہے اور وہ واحد آدمی ہے جسے میں ہر بار گھر پر...
  20. محمد وارث

    ومبلڈن

    آج چوتھے راؤنڈ کے دلچسپ مقابلے ہو رہے ہیں جس کے بعد کوارٹر فائنلز شروع ہو جائیں گے۔ ایک مقابلہ نمبر ایک سیڈڈ راجر فیڈرر کا آسٹریلیا کے لیٹن ہیوٹ سے ہے، ہیوٹ نے 2002 میں ومبلڈن ٹائیٹل جیتا تھا لیکن تب سے یہ مقابلہ جیتنے سے قاصر ہیں دوسری طرف فیڈرر کا ستارہ عروج پر ہے، 2003 سے مسلسل یہ مقابلہ...
Top