اور مجھے انتہائی خوشی ہو رہی ہے 'محفل کا بہترین نیا شاعر 2008' کے نتیجے کا اعلان کرتے ہوئے۔
جیسا کہ اب سب احباب کے علم میں ہے کہ اس ایوارڈ کا فیصلہ 'الیکشن' کی بجائے 'سلیکشن' سے ہوا ہے :) یعنی اس کا فیصلہ ماہرین کے ایک پینل نے کیا ہے جس میں شامل تھے:
- جناب اعجاز عبید صاحب
- جناب شاکر...