نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    دل تھا اک شعلہ مگر بیت گئے دن وہ قتیل اب کریدو نہ اسے راکھ میں کیا رکھّا ہے
  2. محمد وارث

    عاشقی میں کہاں گزند نہیں

    شکریہ امر شہزاد شیئر کرنے کیلیئے!
  3. محمد وارث

    تعبیر کہاں ہیں ؟

    محفل پر باز خوش آمدید تعبیر، امید ہے اب آپ کی طبعت ٹھیک ہوگی!
  4. محمد وارث

    مبارکباد لیاقت علی عاصم صاحب کو یومِ میلاد( 14 اگست) مبارک

    اللہ تعالٰی لیاقت صاحب کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
  5. محمد وارث

    مبارکباد لیاقت علی عاصم صاحب کو یومِ میلاد( 14 اگست) مبارک

    لیاقت علی عاصم صاحب آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو!
  6. محمد وارث

    پروین شاکر بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے - پروین شاکر

    شکریہ محترم، 'انکار' ڈھونڈتا ہوں کہیں سے :)
  7. محمد وارث

    فراز نہ شب و روز ہی بدلے ہیں نہ حال اچھا ہے - احمد فراز

    شکریہ محبوب خان صاحب، فراز کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے! آپ نے اسے پروین شاکر کی غزل والے تھریڈ میں ڈال دیا تھا لیکن میں نے اسے الگ کر دیا ہے۔ والسلام
  8. محمد وارث

    نظم - میں‌ گوتم نہیں‌ ہوں - خلیل الرحمٰن اعظمی

    شکریہ فرخ صاحب، انقلاب کہاں محترم، ایک چھوٹی سی پھلجڑی سمجھیں۔ ڈھونڈ تو میں کوئی غزل ہی رہا تھا پوسٹ کرنے کیلیئے کہ اسکے عنوان نے چونکا دیا، لیکن سب سے اہم یہ کہ مختصر نظم تھی :)
  9. محمد وارث

    پروین شاکر بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے - پروین شاکر

    شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیئے، اچھے اشعار ہیں!
  10. محمد وارث

    ساحر مگر ظلم کے خلاف'

    شکریہ ساحر کی خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیئے!
  11. محمد وارث

    مبارکباد 15 اگست یوم آزادی ہندوستان

    میری طرف سے بھی ہندوستانی دوستوں کو بہت مبارکباد!
  12. محمد وارث

    نظم - میں‌ گوتم نہیں‌ ہوں - خلیل الرحمٰن اعظمی

    میں گوتم نہیں ہوں میں گوتم نہیں ہوں مگر میں بھی جب گھر سے نکلا تھا یہ سوچتا تھا کہ میں اپنے ہی آپ کو ڈھونڈنے جا رہا ہوں کسی پیڑ کی چھاؤں میں میں بھی بیٹھوں گا اک دن مجھے بھی کوئی گیان ہوگا مگر جسم کی آگ جو گھر سے لے کر چلا تھا سلگتی رہی گھر کے باہر ہوا تیز تھی اور بھی یہ بھڑکتی رہی ایک اک پیڑ...
  13. محمد وارث

    مبارکباد YAY, Result

    اللہ تعالٰی آپ کو اپنے بچوں کی طرف سے مزید خوشخبریاں عطا فرمائیں! واقعی یہ کوہ کنی ابھی میرے سامنے ہے، بیٹے 7 اور 5 سال کے ہیں اور اسکول جاتے ہیں، اور بیٹی ابھی دو سال کی بھی نہیں ہے، بہرحال چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سَرشکم رفتہ رفتہ بے تو دریا شُد، تماشا کُن بیا در کشتیٔ چشمم نشین و سیرِ دریا کُن (آتشی قندھاری) ہمارے آنسو تیرے جدائی میں رفتہ رفتہ دریا بن گئے ہیں ذرا دیکھ تو، آ اور ہماری آنکھ کی کشتی میں بیٹھ کر اس دریا کی سیر کر۔
  15. محمد وارث

    اردو رباعیات

    زردار کا خنّاس نہیں جاتا ہے ہر آن کا وسواس نہیں جاتا ہے ہوتا ہے جو شدّتِ ہوس پر مبنی تا مرگ وہ افلاس نہیں جاتا ہے (جوش ملیح آبادی)
  16. محمد وارث

    مبارکباد YAY, Result

    آپ کو بہت مبارک ہو بوچھی!
  17. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    سایہ ساں لگ چلو آتش نہ بہت یار سے تم دشمن و دوست کی آنکھوں میں سماتے ہو عبث (خواجہ حیدر علی آتش)
  18. محمد وارث

    اُن کی رفتار سے دل کا عجب احوال ہوا - صبا لکھنوی

    واہ کیا خوبصورت غزل ہے اور کیا لاجواب اشعار ہیں۔ شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیئے!
  19. محمد وارث

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    خدا گواہ ہے کہ سوچا ضرور تھا :)
  20. محمد وارث

    بغاوت ۔ ڈاکٹر سیف الدین سیف

    شکریہ جیا راؤ، خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیئے!
Top