غالیبا" آپکی بیٹیاں ہیں یہ
آپ کو بھی بہت مبارک ہو اور انھیں زیادہ مبارک ہو![]()
، انہی کے رزلٹ آج آؤٹ ہورہے ہیں ، بڑی والی اب ستمبر میں یونی کو گئی ، چھوٹی والی کالج ، 
باجو بہت بہت مبارک۔ اللہ آپ کو اور آپ کی اولاد کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے
زبردست باجو ۔۔ بہت بہت مبارک ہو آپ کو اقرا نمرہ مناہل سب کو ۔۔
![]()
بہت بہت مبارک ہو باجو۔
مٹھائی؟؟؟؟؟؟
ابھی ٹھہر کے لاتی ہوں مٹھائی ۔ پہلے تھکاوٹ اتار لوں 
السلام علیکم
اقراء اور آپ کو بہت بہت مبارک ہو شازیہ جی! (میں لیٹ تو نہیں ہوئی ناں؟ )
Very Well Done Iqra!
and
All the Best for your upcoming venture
![]()
۔ میں جب رزلت سن کر نکلی تو آپکو اور فرزانہ کو میسیج کیا ، اور پھر گھر والوں کے فون پے فون آنے شروع ہوگئے تھے ۔ آج سب کا رزلت تھا ، میری ایک بھانجی ، اور ایک بھانجے کا بھی تھا لہذا سب ایک دوسرے کے گریڈ پوچھنے میں ، اور تفصیل میں لگ گئے ۔ 
اب کھانا کھاکے ۔ ریلیکس ہوئی ۔ اور 


آپ کو بہت مبارک ہو بوچھی!
اب آپ سب کی باری ابھی آنی ہے ۔

اور نمرہ کے اچھے رزلٹ کے لیے بھی بہت سی دعائیں![]()

بہت شکریہ جناب![]()
![]()
شکر ہے میں اپنے بچے پال پوس انکو بڑا کر بیٹھیاب آپ سب کی باری ابھی آنی ہے ۔
![]()
کتنا ذمے داری کا کام میں نے نبھایا ہے![]()
آپ سب کے تو ابھی بچے ہی چھوٹے ہیں![]()
![]()
میں ریلیکسڈ ہوئی ۔ اپنے بچوں کی طرف سے ۔
![]()