نوید صادق صاحب میرے خیال میں مطلع ثانی اور ثالث وغیرہ قصیدے کے ہوتے ہیں نا کے غزل کہ اور وہ بھی مطلع کے بعد مطلع نہیں ہوتا بلکہ قصیدے کے بیچ شاعر خود لکھتا ہے کہ یہ مطلع ثانی، ثالث وغیرہ ہے۔
غزل کے حسن مطلع اور زیب مطلع کے متعلق 'بحر الفصاحت' کے مولوی صاحب لکھتے ہیں "بیتِ ثانی کو حسن مطلع اور...