نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کبھی کتابوں میں پھول رکھنا، کبھی درختوں پہ نام لکھنا - حسن رضوی

    "آہ" کیلیئے دیکھیئے گا کیا فرما گئے رضی ترمذی بھولی بسری چند امیدیں چند فسانے یاد آئے تم یاد آئے اور تمھارے ساتھ زمانے یاد آئے ;)
  2. محمد وارث

    ایک قصہ اک کہانی رات دن

    اچھی غزل ہے خرم صاحب!
  3. محمد وارث

    جن کے ہونٹوں پہ ہنسی پاؤں میں چھالے ہوں گے - پرواز جالندھری

    واہ واہ واہ، کیا خوبصورت غزل ہے مے برستی ہے فضاؤں پہ نشہ طاری ہے میرے ساقی نے کہیں جام اچھالے ہوں گے اُن سے مفہومِ غمِ زیست ادا ہو شاید اشک جو دامنِ مژگاں نے سنبھالے ہوں گے واہ واہ
  4. محمد وارث

    گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے - خاطر غزنوی

    شکریہ فرخ صاحب، خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے
  5. محمد وارث

    تاسف م م مغل صاحب کے پھو پھا جی کے لیے دعاِ مغفرت

    اناللہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا یہ خبر سن کر، اللہ تعالٰی مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
  6. محمد وارث

    میں نے روکا بھی نہیں اور وہ ٹھہرا بھی نہیں - اسلم انصاری

    شکریہ خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے! غلام عباس کی گائی ہوئی چند بہترین غزلوں میں سے ہے یہ غزل: http://www.youtube.com/watch?v=mKqKGPK6AXo
  7. محمد وارث

    اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں - شعیب بن عزیز

    شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیئے، مطلع نے باقی خوبصورت شعر اپنی چھاؤں میں چھپا رکھے ہیں اب تو اُس کی آنکھوں کے میکدے میّسر ہیں پھر سکون ڈھونڈو گے ساغروں میں جاموں میں واہ واہ واہ، لا جواب
  8. محمد وارث

    تعارف ~* ? *~ اسلام و علیکم محمد عبداللہ کی طرف سے ~* ? *~

    اردو محفل پر خوش آمدید محمد عبداللہ!
  9. محمد وارث

    تیری نگہ سے تجھ کو خبر ہے کہ کیا ہوا - قیّوم نظر

    پوچھو تو ایک ایک ہے تنہا سلگ رہا دیکھو تو شہر شہر ہے میلہ لگا ہوا واہ واہ واہ، چہ خوب!
  10. محمد وارث

    کیا غمِ جاں اور کیا غمِ جاناں سب کے محرمِ راز ہوئے - مختار صدیقی

    بہت خوب، کیا لا جواب غزل ہے، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیئے!
  11. محمد وارث

    آوارگی میں حد سے گزر جانا چاہیے - حسن عباس رضا

    شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیئے!
  12. محمد وارث

    رخصت ہوا تو بات مری مان کر گیا - خالد شریف

    بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا واہ واہ واہ، لا جواب، یہ شعر تو شہرت کی تمام بلندیاں چُھو چکا!
  13. محمد وارث

    خالد احمد ترکِ تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں - خالد احمد

    شکریہ لا جواب غزل شیئر کرنے کیلیئے فرخ صاحب!
  14. محمد وارث

    جوش سوزِ غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا - جوش ملیح آبادی

    واہ واہ واہ، کیا لا جواب اور خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ قبلہ شیئر کرنے کیلیئے!
  15. محمد وارث

    دیپک راگ ہے چاہت اپنی کاہے سنائیں تمہیں - ظہور نظر

    لا جواب، شکریہ شیئر کرنے کیلیئے۔ کیا خوب گائی ہے شاہدہ پروین نے۔ http://www.youtube.com/watch?v=u__0X8K7MDs
  16. محمد وارث

    سات سروں کا بہتا دریا تیرے نام - ایوب خاور

    مل گئی، پرویز مہدی کی آواز میں :) http://www.youtube.com/watch?v=QUtNyqWid7k
  17. محمد وارث

    سات سروں کا بہتا دریا تیرے نام - ایوب خاور

    واہ کیا خوبصورت غزل ہے، کسی گلوکار نے بہت دلکش انداز میں گائی بھی ہے اور بہت سنی تھی کسی زمانے میں۔ دوسرا شعر بھی دیکھیئے گا فرخ صاحب، میں نے اس میں "رونے" کی جگہ "اڑنے" سنا ہے یعنی جنگل جنگل اڑنے والے سب موسم
  18. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    بُھولا نہیں میں آج بھی آدابِ جوانی میں آج بھی اوروں کو نصیحت نہیں کرتا (قتیل شفائی)
Top