ایک نوجوان عورت بہت گڑگڑا کر دعائیں مانگ رہی تھی۔
"یا اللہ میری عمر کم کر دے، یا اللہ میری عمر دو سال کم کر دے، یا اللہ میری عمر بیس سے اٹھارہ سال کر دے۔"
ساتھ والی عورت نے پوچھا، "بہن یہ کیا دعا ہوئی، آخر اٹھارہ اور بیس میں فرق ہی کتنا ہے؟"
"ایک شوہر اور دو عدد بچوں کا" اس عورت نے ہچکیاں...