نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    وطن کی بہنیں

    شکریہ چاند بابو، دراصل میرے پاس دو کتابیں ہیں 'علمی اور ادبی لطیفوں' کی، انہی میں سے پوسٹ کرتا ہوں۔ شکریہ شمشاد صاحب، میری درخواست ہے کہ آپ بھی ادبی لطیفے ضرور یہاں شیئر کریں۔ نوازش!
  2. محمد وارث

    مبارکباد پنج ہزاری منصب کس کی وراثت؟

    بہت شکریہ آپ کا، عین نوازش آپ کی اعجاز صاحب۔ آپ کی انہی محبتوں کا میں تو کیا ساری اردو محفل آپ کی اسیر ہے۔ بہت شکریہ ایک بار پھر۔ شکریہ حسن، نوازش :) بہت شکریہ سعود، یہ بس آپ کی محبت ہے کہ اس بار مجھ جیسے 'سڑے' ہوئے شخص کو بھی جشن میں کھینچ لیا۔ :) شکریہ زھرا صاحبہ آپ کا، نوازش :)...
  3. محمد وارث

    احمد فراز اب روبہ صحت ہیں۔۔ احباب کو مبارک

    بہت خوشی ہوئی فراز صاحب کو اسطرح بیٹھے ہوئے اور مسکراتے ہوئے دیکھ کر وگرنہ یاروں نے تو اڑا دی تھی۔ اللہ تعالٰی انہیں صحتِ کاملہ اور طویل عمر عطا فرمائیں۔
  4. محمد وارث

    نظم "مجھے تم یاد آتے ہو" فرحت عباس شاہ

    شکریہ حجاب نظم شیئر کرنے کیلیئے!
  5. محمد وارث

    لیاقت علی عاصم کچھ حال نہیں کھلتا میرا زندہ ہوں تو کیسا زندہ ہوں - لیاقت علی عاصم

    شکریہ احمد صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے!
  6. محمد وارث

    باتیں ہیں اُجلی اُجلی اور من اندر سے کالے ہیں،ناصر زیدی

    اب اس غزل کے بارے میں کہا کہوں میں، چلو آپ کے الفاظ ہی دہرا دیتا ہوں: :)
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    عالم بہ وجودِ من و تو موجود است گر موج و حباب نیست، دریا ھم نیست (ابو المعانی مرزا عبدالقادر بیدل) یہ عالم میرے اور تیرے وجود کی وجہ سے موجود ہے، اگر موج اور بلبلے نہ ہوں تو دریا بھی نہیں ہے۔
  8. محمد وارث

    اردو رباعیات

    پہنچا جو کمال کو وطن سے نکلا قطرہ جو گہر بنا عدن سے نکلا تکمیلِ کمال کی غریبی ہے دلیل پختہ جو ثمر ہوا چمن سے نکلا (میر انیس)
  9. محمد وارث

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    روکا کس نے ہے مرے یار، تُو کر بسم اللہ یہ ہے گردن، یہ ہے تلوار، تُو کر بسم اللہ ;)
  10. محمد وارث

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    درست لفظ، مغل صاحب، 'حدی خواں' ہی ہے، دیکھیئے گا یہ ربط اور عرفی کا یہ شعر تو مجھے بہت پسند ہے نوا را تلخ تر می زن چو ذوقِ نغمہ کم یابی حدی را تیز تر می خواں چو محمل را گراں بینی اور دوسری بات یہ کہ 'حدی خواں' استعارہ ہے 'راہبر' یا 'لیڈر' کا، فارسی اور اردو شاعری بھری پڑی ہے اس سے، اور یہ...
  11. محمد وارث

    خوشی

    سعادت حسن منٹو کے ایک دوست نے ایک دن ان س کہا۔ "منٹو صاحب، پچھلی بار جب آپ سے ملاقات ہوئی تھی تو آپ سے یہ سن کر بڑی خوشی ہوئی تھی کہ آپ نے مے نوشی سے توبہ کرلی ہے، لیکن آج مجھے یہ دیکھ کر بڑا دکھ ہوا ہے کہ آج آپ نے پھر پی ہوئی ہے۔" منٹو نے جواب دیا۔ "بھئی تم درست کہہ رہے ہو، اُس دن اور آج...
  12. محمد وارث

    وطن کی بہنیں

    اخبار "وطن" کے ایڈیٹر مولوی انشاء اللہ خان کے علامہ اقبال سے دوستانہ تعلقات تھے، اور وہ علامہ کی اس دور کی قیام گاہ واقع انار کلی بازار لاہور اکثر حاضر ہوا کرتے تھے، اس دور میں انارکلی بازار میں گانے والیاں آباد تھیں۔ انہی دنوں میونسپل کمیٹی نے گانے والیوں کو انارکلی سے نکال کر دوسری جگہ منتقل...
  13. محمد وارث

    تَسیاں بُلھاں لئی وی سوچو! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شبیر نازش دی اک نظم

    شکریہ مغل صاحب خوبصورت کلام ساڈے نال شیئر کرن لئی۔
  14. محمد وارث

    رنگ وچھڑے گلاباں دے۔ صغریٰ صدف

    ہوکے تے وی پابندی دُکھڑے وچ کتاباں دے واہ واہ واہ، کیا خوبصورت شاعری اے، شکریہ فرحت تہاڈا شیئر کرن لئی!
  15. محمد وارث

    اعتبار ساجد آخری گفتگو ۔۔

    شکریہ حجاب شیئر کرنے کیلیئے
  16. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اک درد کا قصّہ ہے، اک درد کہانی ہے پرواز میں پستی ہے، کہنے کو جوانی ہے
  17. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ساقی و جامِ مے و گوشۂ دیرست اینجا للہ الحمد کہ احوال بخیرست اینجا ساقی ہے، مے کا جام ہے اور بتخانے کا گوشہ ہے، اللہ کا شکر ہے کہ یہاں سب کچھ خیریت سے ہے۔ نکتۂ عشق مپرسید کہ ھوشم باقیست سخن از یار مگوئید کہ غیرست اینجا نکتۂ عشق مت پوچھو کہ ابھی ہوش باقی ہیں، ہم یار سے کلام نہیں کریں گے کہ...
  18. محمد وارث

    عدیم ہاشمی کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے - عدیم ہاشمی

    شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیئے۔ وہ بھی غبارِ خواب تھا، ہم بھی غبارِ خواب تھے وہ بھی کہیں بکھر گیا، ہم بھی کہیں بکھرگئے واہ واہ۔
  19. محمد وارث

    تبدیلی

    واہ واہ واہ، شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیئے۔ مجھے بھی پچھلے بارہ سالوں سے اسی طرح کے ایک ہمدم کی تلاش ہے۔
  20. محمد وارث

    14 اگست یوم آزادی پاکستان

    مغل صاحب میں بھی کچھ لکھتا ہوں کہ میں نے پاکستان کیلیئے کیا کیا یا اسے کیا دیا: - میں اس ملک کا ایک شریف شہری بن کر رہا۔ - میں اس ملک کے تمام قوانین اور ضوابط کا پابند رہا اور نہ کبھی انہیں توڑا۔ - میں نے کبھی جرائم میں حصہ نہ لیا۔ - میں نے کبھی ملک مخالف سرگرمیوں میں حصہ نہ لیا۔ - اگر اس ملک...
Top