سب احباب سے درخواست ہے کہ خاطر جمع رکھیں، نبیل اور زیک کئی دفعہ کہہ چکے ہیں کہ وہ مسلسل محفل کی رفتار کے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، شکریہ وغیرہ اور دیگر 'لوازمات' کے متعلق بھی برادرم نبیل نے آج صبح ہی پچھلے صفحے پر لکھا ہے کہ خود ڈس ایبل کیئے گئے ہیں تا کہ مسئلے کی صحیح تشخصیص ہو سکے۔...