نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کاھلی کُفر بُوَد در رَوَشِ اھلِ طَلَب من چرا کارِ خود امروز بہ فردا فگنم (سالک یزدی) اہلِ طلب کی روش میں کاہلی کفر ہوتی ہے، ہم اپنا آج کا کام کل پر کیوں ڈالیں۔
  2. محمد وارث

    اردو رباعیات

    ہر جلوہ سے اِک درسِ نَمُو لیتا ہوں چھلکے ہوئے صد جام و سبُو لیتا ہوں اے جانِ بہار تجھ پہ پڑتی ہے جب آنکھ سنگیت کی سرحدوں کو چُھو لیتا ہوں (فراق گورکھپوری)
  3. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    برقِ زمانہ دُور تھی لیکن مشعلِ خانہ دُور نہ تھی ہم تو ظہیر اپنے ہی گھر کی آگ میں جل کر خاک ہوئے (ظہیر کاشمیری)
  4. محمد وارث

    میں اس طرح ترے دل کے حصار سے نکلا ------ طاہر اسیر

    شکریہ امر شہزاد صاحب ایک خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے، نوازش!
  5. محمد وارث

    بحر خفیف

    بہت اچھی غزل ہے راجا صاحب، اکثر اشعار اچھے ہیں، مجھے خوشی ہے کہ آپ کی 'ناپختگی' میں سوچ و بچار کی مدد سے پختگی آ رہی ہے۔ :) کچھ شعر تو مجھے بہت اچھے لگے، واہ واہ سبحان اللہ۔ مطلع میں 'خیال' بروزن 'فاع' بندھا ہےیہ 'فعول' ہے میرے خیال میں شاید۔ 'ارے ساقی' کو 'مرے ساقی' سے بدل کر دیکھیئے گا،...
  6. محمد وارث

    deeda-e-soug

    شکریہ زھرا علوی صاحبہ وضاحت کیلیئے۔ یہ وقاص صاحب کی شاعری ہے تو میں اسے 'آپ کی شاعری' میں منتقل کیئے دیتا ہوں۔ والسلام
  7. محمد وارث

    برجستگیٔ کلام

    مولانا ظفر علی خان اپنے دور کے قادر الکلام شاعر تھے۔ ایک محفل میں مولانا ظفر علی خان اور مولانا ابوالکلام آزاد اکٹھے تشریف فرما تھے۔ مولانا آزاد نے کسی کو پکار کر پینے کیلئے پانی طلب کیا، فورا ہی ایک سفید ریش بزرگ نے بڑی عقیدت سے مولانا کی خدمت میں پانی پیش کیا۔ مولانا آزاد نے پانی کا گلاس ہاتھ...
  8. محمد وارث

    انکساری

    آغا حشر کاشمیری کے شناساؤں میں ایک ایسے مولوی صاحب بھی تھے جنکی فارسی دانی کو ایرانی بھی تسلیم کرتے تھے، لیکن یہ اتفاق تھا کہ مولوی صاحب بیکاری کے ہاتھوں سخت پریشان تھے، اچانک ایک روز آغا صاحب کو پتہ چلا کہ ایک انگریز افسر کو فارسی سیکھنے کیلئے اتالیق درکار ہے۔ آغا صاحب نے بمبئی کے ایک معروف...
  9. محمد وارث

    شریف آدمی

    سعادت حسن منٹو نے کافی لوگوں کے سکیچ لکھے ہیں اور اس سلسلے میں انکی کتاب گنجے فرشتے کافی مشہور ہے۔ جب ان سے احمد ندیم قاسمی کا کیریکٹر سکیچ لکھنے کی فرمائش کی گئی تو وہ اداس ہو کر نہایت بجھے بجھے لہجہ میں کہنے لگے۔ "قاسمی کا سکیچ؟ وہ بھی کوئی آدمی ہے، جتنے صفحے چاہو سیاہ کرلو، لیکن بار بار...
  10. محمد وارث

    شعر کا جواب شعر میں

    افسوس کس کا، رنج و الم کیسا، پوچھ مت انسان جس کو جانا وہی نکلا بے وفا
  11. محمد وارث

    شعر کا جواب شعر میں

    موت آتی نہیں کہیں غالب کب تک افسوس زیست کا کیجے
  12. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    سخن میں خامۂ غالب کی آتش افشانی یقیں ہے ہم کو بھی، لیکن اب اُس میں دم کیا ہے
  13. محمد وارث

    فراز یہ جو سرگشتہ سے پھرتے ہیں کتابوں والے۔ احمد فراز

    واہ واہ واہ، کیا خوبصورت غزل شیئر کی آپ نے، لا جواب۔ بہت شکریہ فرحت!
  14. محمد وارث

    مظفر وارثی سنبھلنے کے لئے گرنا پڑا ہے۔۔مظفر وارثی

    شکریہ فرحت شیئر کرنے کیلیئے، بہت خوبصورت غزل ہے، لا جواب
  15. محمد وارث

    احمد ندیم قاسمی ہم اندھیروں سے بچ کر چلتے ہیں

    لا جواب، بہت اچھی غزل شیئر کی آپ نے سارہ خان، بہت شکریہ آپ کا۔
  16. محمد وارث

    پت جھڑ میں درختوں سے وفا کون کرے گا - محمد فیروز شاہ

    شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیئے۔
  17. محمد وارث

    نظر میں ظلمت، بدن میں ٹھنڈک، جمال کتنا عجیب سا تھا - نجم الثاقب

    شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیئے، خوبصورت غزل ہے۔
  18. محمد وارث

    بلاتا وہ تو میں سو بار جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اختر عبدالرزاق

    شکریہ محمود صاحب، خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے
  19. محمد وارث

    مبارکباد منفرد مبارکباد

    آپ کو بہت مبارک ہو سعود صاحب
  20. محمد وارث

    تیسری سالگرہ جشن سالگرہ سوم ریویو

    السلام علیکم سعید صاحب، میری 'ذاتی' رائے میں شاعری یا ادب کو 'زنانہ' و 'مردانہ' ڈبوں میں بند کرنا احسن نہیں ہے، شاعری یا تو شاعری ہے یا نہیں ہے۔ 'پاکستان' میں 'زنانہ ادب' کی اصطلاح مشہور نقاد ڈاکٹر سلیم اختر نے ضرور متعارف کروائی تھی لیکن یہ ایک 'طنزیہ' اصطلاح ہے اور بالخصوص عام قسم کے رومانوی...
Top