نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کلامِ شاعر بہ زبانِ شاعر

    شکریہ مغل صاحب، لیکن میرا خیال یہ ہے کہ جس ویب سائٹ سے آپ استفادہ کر رہے ہیں اسکا حوالہ بھی دیں، بلکہ کیا ان ریکارڈنگس کو کاپی کرنے کی اجازت ہے بھی یا نہیں؟
  2. محمد وارث

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    اجی واہ محترمہ، فقط ایک جنت کی خاطر، 'چچا' کی ہمیشہ کیلیئے کی صحبت تیاگ دی، :( ہمیں پورا یقین ہے کہ ہم بھی اپنے پیر و مرشد کے ساتھ ہونگے، اور اگر آپ کسی 'سرد' جگہ ہوئیں تو پھر خود ہی کہہ دیں گے: دوزخ میں ڈال دو کوئی لیکر بہشت کو :grin: :):)
  3. محمد وارث

    جادوئی مربع

    اجی واہ صاحب، آپ تو خود بہت بڑے 'عامل' ہیں، کہ 'لوگ اوروں کے مرید' ہوتے ہوئے بھی آپ کے دست و پا چومنے کو بے کل بے کل پھرتے ہیں ;)
  4. محمد وارث

    جادوئی مربع

    کیا جادوئی تعویذ ہیں، اللہ اللہ، سوچ رہا ہوں لوگوں کو دینے شروع کردوں۔ ;)
  5. محمد وارث

    آج کا یاد گار واقعہ / لمحہ

    نوکِ زبان پر رکھیئے راجا صاحب امید کو، لیکن کچھ بتائیے بھی کہ امید ہے کس چیز کی :)
  6. محمد وارث

    محفل میں کچھ مسائل

    میرے جیسے 'بد نظر' کو بہت پیار آ رہا تھا اردو محفل، ہماری اپنی ہی نظر لگ گئی اس کو :)
  7. محمد وارث

    آج کا یاد گار واقعہ / لمحہ

    نظامی صاحب یہ آپ کی خوش قسمتی تھی کہ اس کتاب کی دوسری کاپی مجھے انارکلی کے فٹ پاتھ پر مل گئی تھی وگرنہ اسطرح کی کتابیں تو میں کسی کو دکھاتا بھی نہیں ہوں :)
  8. محمد وارث

    جادوئی مربع

    یہ ربط دیکھیئے
  9. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چہ جرم کردہ ام اے جان و دل بحضرتِ تو کہ طاعتِ منِ بیدل نمی شوَد مقبول (اے جان و دل میں نے آپ کی شان میں کیا خطا کی ہے کہ مجھ بیدل کی اطاعت و بندگی بھی مقبول نہیں ہوتی۔) کُجَا رَوَم، چہ کُنَم، حالِ دل کرا گویم کہ گشتہ ام ز غم و جورِ روزگار، ملول (کہاں جاؤں، کیا کروں، حالِ دل کس سے کہوں، کہ میں...
  10. محمد وارث

    اردو رباعیات

    اے درد، اگرچہ مے میں ہے جوش و خروش رہتے ہیں ولے اہلِ تامّل خاموش موجوں کو شراب کی وہ پی جاتے ہیں گرداب کی مانند جو ہیں دریا نوش (خواجہ میر درد)
  11. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ٹُوٹے کو اور توڑنا، پھوٹے کو پھوڑنا قدرت کے کاروبار بھی ہیں کچھ عجیب سے ناظر زمینِ شعر کا کیجے نہ بندوبست کھیتوں کو جا کے ناپیئے، حضرت جریب سے (خوشی محمد ناظر، نغمۂ فردوس)
  12. محمد وارث

    شامل کی تصاویر

    ماشاءاللہ، چشم بد دور، اللہ تعالٰی عمر دراز کریں۔ قبلہ اب 'ابو شامل' کی بھی تصویر لگا دیں :)
  13. محمد وارث

    گلزار عادتا" ہی - - - - - - گلزار

    شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیئے
  14. محمد وارث

    ’’ وہ عکس بن کے مری چشمِ تر میں رہتا ہے ‘‘

    بہت شکریہ محمود صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے۔
  15. محمد وارث

    گلزار نٹ کھٹ - گلزار

    شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیئے
  16. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    دل لجاتے ہیں اے ولی میرا سرو قد جب خرام کرتے ہیں (ولی دکنی)
  17. محمد وارث

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    بہتر قبلہ، کوئی حوالہ ملا تو ضرور عرض کرونگا، بائی دا وے، 'آگ کے دریا' میں کوئی تیر کے بھی کہیں نہیں جا سکتا :)
  18. محمد وارث

    تعارف رئبیکا افتخار

    اردو محفل پر خوش آمدید رئبیکا افتخار صاحبہ
  19. محمد وارث

    کیسی سستی یہ جان ہے صاحب

    واہ واہ کیا خوبصورت اور رواں غزل ہے، شکریہ ظفری بھائی شیئر کرنے کیلیئے
  20. محمد وارث

    ساحر وہ صبح کبھی تو آئے گی۔۔۔۔ ساحر لدھیانوی

    شکریہ فرحت شیئر کرنے کیلیئے
Top