نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    میں آج تک نہیں سمجھا، سماج کیسا ہے۔ سید نجم الحسن زیدی

    شکریہ فرحت خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے
  2. محمد وارث

    یہی کروگے کہ اب ہم سے تم ملو گے نہیں - خالد شریف

    بہت اچھی غزل ہے، شکریہ احمد صاحب۔ امید ہے خالد شریف کی مزید شاعری ہمارے ساتھ شیئر کرینگے۔
  3. محمد وارث

    فراز میں کہ پرشور سمندر تھے مرے پاؤں میں - احمد فراز

    شکریہ احمد صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے۔
  4. محمد وارث

    حبیب جالب نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میں

    شکریہ سارہ خان حبیب جالب کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے، واہ واہ
  5. محمد وارث

    فراز اپنی محبت کے افسانے کب تک راز بنائو گے - احمد فراز

    شکریہ احمد صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے۔
  6. محمد وارث

    ٹوٹ کر چاہنا پھر مر جانا - پلّوی تری ویدی

    شکریہ عندلیب صاحبہ شیئر کرنے کیلیئے
  7. محمد وارث

    14 اگست یوم آزادی پاکستان

    ایک موضوع میری طرف سے، لیکن اس سے پہلے ایک استدعا تمام پاکستانیوں سے بالعموم اور پاکستان سے باہر رہنے والے پاکستانیوں سے 'بالخصوص' کہ نیچے دیئے گئے موضوع پر 'زیادہ' جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں۔ موضوع ہے کہ "پاکستان نے ہم کو کیا دیا؟"
  8. محمد وارث

    تعارف سرمد شاہین

    اردو محفل پر خوش آمدید سرمد شاہین صاحب۔
  9. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    بصیرتوں پہ اجالوں کا خوف طاری ہے مجھے یقین دلاؤ بڑا اندھیرا ہے (ساغر صدیقی)
  10. محمد وارث

    شعر کا جواب شعر میں

    شام کو صبح چمن یاد آئی کس کی خوشبوئے بدن یاد آئی دن شعاعوں سے الجھتے گزرا رات آئی تو کرن یاد آئی (احمد ندیم قاسمی)
  11. محمد وارث

    ادا جعفری یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں کہ بھلے ہیں - ادا جعفری

    واہ واہ لاجواب غزل ہے یہ ادا جعفری کی، شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیئے۔
  12. محمد وارث

    محفل میں کچھ مسائل

    سب احباب سے درخواست ہے کہ خاطر جمع رکھیں، نبیل اور زیک کئی دفعہ کہہ چکے ہیں کہ وہ مسلسل محفل کی رفتار کے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، شکریہ وغیرہ اور دیگر 'لوازمات' کے متعلق بھی برادرم نبیل نے آج صبح ہی پچھلے صفحے پر لکھا ہے کہ خود ڈس ایبل کیئے گئے ہیں تا کہ مسئلے کی صحیح تشخصیص ہو سکے۔...
  13. محمد وارث

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    شکریہ احمد صاحب، میری نیک دعائیں نبیل اور بیسٹ وشیز زیک کے ساتھ ہیں، امید ہے محفل کے یہ دو ناخدا جلد یا بدیر ان مشکلات پر قابو پا لیں گے۔
  14. محمد وارث

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    جانِ من! یہ کیا کہ اتنی ناراضگی، تم کسی طور نہ آنکھیں ملاتی ہو نہ گلی میں نظر آتی ہو نہ چھت پر، نہ کوئی شعر سناتی ہو اور نہ ہاتھ پکڑواتی ہو۔ مانا کہ تمھاری طبیعت ناساز ہے لیکن یہ کہاں کی محبت ہے کہ ہلکے سے نزلے زکام سے آشناؤں سے بالکل ہی نظریں پھیر لی جائیں۔ کہاں تو یہ منظر تھا کہ تمھارے جوبن...
  15. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    صائب تبریزی کی ایک غزل کے کچھ اشعار پیش کر رہا ہوں: خار در پیراهنِ فرزانہ می ‌ریزیم ما گل بہ دامن بر سرِ دیوانہ می‌ ریزیم ما ہم فرزانوں کے پیراہن پر کانٹے (اور خاک) ڈالتے ہیں، اور دامن میں جو گل ہیں وہ دیوانوں کے سر پر ڈالتے ہیں۔ قطره، گوهر می ‌شود در دامنِ بحرِ کرم آبروئے خویش در میخانہ می...
  16. محمد وارث

    اردو رباعیات

    گر یار کے سامنے میں رویا تو کیا مژگاں میں جو سخت دل پرویا تو کیا یہ دانۂ اشک سبز ہو نامعلوم اس شور زمیں میں تخم بویا تو کیا (مرزا رفیع سودا)
  17. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ہاتھ دھو دل سے یہی گرمی گر اندیشے میں ہے آبگینہ، تندیٔ صہبا سے پگھلا جائے ہے (غالب)
  18. محمد وارث

    ایک غزل وارث بھائی کے نام۔

    شکریہ راجا صاحب اس عزت افزائی کیلیئے۔ سبحان اللہ، بہت اچھی غزل ہے آپ کی، لا جواب، بہت خوب!
  19. محمد وارث

    بحر خفیف

    'خیال' کو ضرور دیکھیئے گا۔ 'تری' اور 'مرے' بلافصل مجھے اچھے نہیں لگ رہے، اور 'کون' یا 'ایک' کو 'کوئی' بھی کر کے دیکھیں: بزم میں تیری پھر مرے ساقی کوئی غم سے نڈھال آیا ہے
  20. محمد وارث

    مبارکباد Congratulations, فرحت ،

    آپ کو بہت مبارک ہو فرحت کیانی یہ کامیابی!
Top