نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فرصت از کف مدہ و وقت غنیمت پندار نیست گر صبحِ بہارے شبِ ماہے دریاب (غالب دھلوی) فرصت کو ہاتھ سے جانے نہ دے اور وقت کو غنیمت جان اگر بہار کی صبح میسر نہیں تو چاندنی رات ہی سے لطف اندوز ہو۔
  2. محمد وارث

    اردو رباعیات

    گر مہ سے بلندی میں ہوا تو دہ چند پستوں کی طرف دیکھ کے مت ہو خورسند جتنے کہ بلندوں کی ہیں نظروں میں پست پستوں کی بھی نظروں میں ہیں اتنے ہی بلند (مرزا رفیع سودا)
  3. محمد وارث

    اردو رباعیات

    شکریہ فرحت اقبال کی خوبصورت 'رباعیاں' شیئر کرنے کیلیئے، یہ مجھے بھی بہت پسند ہیں، نوازش!
  4. محمد وارث

    احمد ندیم قاسمی تیری گفتار میں تو پیار کے تیور کم تھے - احمد ندیم قاسمی

    بہت اچھی غزل ہے احمد ندیم قاسمی کی، شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیئے
  5. محمد وارث

    احمد ندیم قاسمی بھرم غزال کا جس طرح رَم کے ساتھ رہا - احمد ندیم قاسمی

    واہ واہ کیا خوبصورت غزل ہے، شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیئے
  6. محمد وارث

    میں اِس چراغ کی لَو بھی بجھائے دیتا ہوں - قمر جمیل

    شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیئے، اچھی غزل ہے، بہت خوب
  7. محمد وارث

    ہم سے بھی ایک شکوہء پیہم کرے گی رات - قمر جمیل

    شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیئے
  8. محمد وارث

    انکساری

    آپ سب کا بہت شکریہ!
  9. محمد وارث

    برجستگیٔ کلام

    شکریہ جناب مغل صاحب اور خرم صاحب!
  10. محمد وارث

    غزلوں‌ میں بُو

    اجی جناب داد سودا کو دیجیئے، بہرحال نوازش!
  11. محمد وارث

    پٹھان اور سکھ

    شکریہ آپ سب کا!
  12. محمد وارث

    شعر کی خامی

    آپ سب کا بہت شکریہ، نوازش
  13. محمد وارث

    فورم میں بعض سیکشن میں لکھنے کی پابندی

    مصطفی صاحب، محفلِ ادب کے اس ربط کو بھی دیکھیئے شاید آپ کی مشکل حل ہو سکے: حمد، نعت، مدحت و منقبت
  14. محمد وارث

    اب کے کون آئے گا؟

    'ناداں' سے 'راہبر' بنے، 'عمّار خاں' ہیں اب "ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں" :)
  15. محمد وارث

    تیسری سالگرہ سالگرہ ٹورنامنٹ

    اور میں دونوں میچ کھیل چکا، صفر پر، اس ٹورنامنٹ کو پھر شروع کیا جائے
  16. محمد وارث

    موٹر میں کتے

    شکریہ راجہ صاحب، احمد صاحب اور سارہ خان!
  17. محمد وارث

    غزلوں‌ میں بُو

    شکریہ راجہ صاحب
  18. محمد وارث

    شیراز، تبریز اور کتے

    شکریہ راجہ صاحب
  19. محمد وارث

    شعر کی خامی

    جگر مراد آبادی کے ایک شعر کی تعریف کرتے ہوئے ایک زندہ دل نے ان سے کہا۔ "حضرت، آپ کی غزل کے ایک شعر کو لڑکیوں کی ایک محفل میں پڑھنے کے بعد میں بڑی مشکل سے پٹنے سے بچا ہوں۔" جگر صاحب ہنس کر بولے۔ "عزیزم، میرا خیال ہے کہ شعر میں کوئی خامی رہ گئی ہوگی، وگرنہ یہ کسی طرح ممکن نہ تھا کہ آپ کو...
  20. محمد وارث

    پٹھان اور سکھ

    ایک محفل میں شبیر حسن خان المعروف جوش ملیح آبادی اپنی نظم سنا رہے تھے تو کنور مہندر سنگھ بیدی سحر نے (جو کہ جوش کے قریبی دوست تھے) حاضرین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا۔ "دیکھیے کم بخت پٹھان ہو کر کیسے عمدہ شعر پڑھ رہا ہے۔" جوش صاحب نے فورا جواب دیا۔ "اور دیکھو، ظالم سکھ ہو کر کیسی اچھی داد دے رہا...
Top