نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف السلام و علیکم !

    اردو محفل پر خوش آمدید زین الدین صاحب!
  2. محمد وارث

    تضاد(محرم کے حوالے سے)

    برادران سے التماس ہے کہ بزم ادب میں سیاسی اور اختلافی موضوعات پر بحث نہ کریں اور نہ اسکی یہاں اجازت دی جا سکتی ہے۔ اس وجہ سے میں نے تمام غیر متعلقہ پیغامات اس تھریڈ سے حذف کر دیے ہیں، نزاعی موضوعات پر بحث و مباحث کیلیئے براہِ کرم 'سیاست' اور 'اسلامی تعلیمات' کے فورم استعمال کریں، شکریہ!
  3. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ اقبال مع اردو ترجمہ

    “پیامِ مشرق” سے علامہ اقبال کی یہ نظم مجھے بہت پسند ہے، علامہ نے انسان کی (ابھی تک کی) ازلی تنہائی کو اپنے مخصوص دل نشیں انداز میں بیان کیا ہے۔ تنہائی بہ بحر رَفتَم و گُفتَم بہ موجِ بیتابے ہمیشہ در طَلَب استی چہ مشکلے داری؟ ہزار لُولُوے لالاست در گریبانَت درونِ سینہ چو من گوھرِ دِلے داری؟...
  4. محمد وارث

    مبارکباد وجی۔۔۔ مہارت مبارک

    آپ کو بہت مبارک ہو وجی صاحب!
  5. محمد وارث

    خالد احمد وہ چرچا جی کے جھنجھٹ کا ہوا ہے ۔۔۔ خالد احمد

    لا جواب، دونوں غزلیں بہت اچھی ہیں۔
  6. محمد وارث

    غزل۔ کیا کیا خضرِ راہ میسر نہیں آئے۔ حاصل مراد آبادی

    واہ واہ، بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ فرحت شیئر کرنے کیلیئے!
  7. محمد وارث

    عدیم ہاشمی ایک صدمہ سا ہوا اشک جو اس بار گرے۔۔۔۔۔۔۔۔عدیم ہاشمی

    شکریہ بنگش صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے!
  8. محمد وارث

    عدیم ہاشمی راحت جاں سے تو یہ دل کا وبال اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عدیم ہاشمی

    واہ، بہت خوب، لا جواب غزل ہے۔ شکریہ بنگش صاحب!
  9. محمد وارث

    سلیم کوثر غزل ۔ مجھے خبر تھی میرے بعد وہ بکھر جاتا ۔ از سلیم کوثر

    شکریہ بنگش صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے!
  10. محمد وارث

    سلیم کوثر پیار کرنے کے لیے گیت سنانے کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلیم کوثر

    بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ بنگش صاحب شیئر کرنے کیلیئے!
  11. محمد وارث

    محسن نقوی (ہم ایسے لوگ بہت ہیں۔۔)‏‌ محسن نقوی

    بہت خوب، شکریہ بنگش صاحب شیئر کرنے کیلیئے!
  12. محمد وارث

    افتخار عارف کوچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔افتخار عارف

    شکریہ بنگش صاحب شیئر کرنے کیلیئے!
  13. محمد وارث

    الشيخ منصور بن زايد آل نھيان کی پُرشکوہ کشتی

    دنیا کے کل اثاثوں کے متعلق ایک دلچسپ رپورٹ پر تبصرہ ملاحظہ کریں: http://www.guardian.co.uk/money/2006/dec/06/business.internationalnews - دنیا کے کل اثاثوں کا (نا مکمل) تعین 2006 میں 125 ٹریلین ڈالر کیا گیا۔ - دنیا کے صرف 1 فیصد لوگوں کے پاس کل دنیا کے 40 فیصد اثاثے ہیں۔ - پوری دنیا کے 50...
  14. محمد وارث

    شکیب جلالی ""آ کے پتھر تو میرے صحن میں دو چار گِرے""حضرت شکیب جلالی

    شکریہ ش زاد صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کلیئے! اعجاز صاحب نے جو ربط دیا ہے میرے پاس تو وہ صحیح کھل رہا ہے۔ http://kitaben.ifastnet.com/AllBooks.html
  15. محمد وارث

    میری اصلاح کیجئے !!

    مغل صاحب، ایک بات تو طے ہے کہ "ہلکی پھلکی شدت پسندی" کو، چاہے وہ زندگی کے کسی بھی معاملے سے تعلق رکھتی ہو، جائز قرار دیا جا سکتا ہے اور یہاں قرار دیا بھی جا رہا ہے، لیکن اس کا آپ کے کسی معاملے سے تعلق ضرور ہے۔ تو قبلہ جہاں آپ نے ایک دوسری جگہ کچھ ایسا فرمایا تھا کہ اردو محفل سے آپ نے اپنی غلطی...
  16. محمد وارث

    ویب ٹو سٹائل میں نئے شیڈ دستیاب!

    شکریہ برادرم، دونوں شیڈز اچھے لگ رہے ہیں!
  17. محمد وارث

    الشيخ منصور بن زايد آل نھيان کی پُرشکوہ کشتی

    اللہ تعالٰی ہم سب کو افراط و تفریط و اسراف و بخل سے بچائیں، اس دنیا میں بہت غربت ہے کاش یہ دولت فاقوں سے مرتے ہوئے بچوں کی جان بچا سکے! بھوک پھیلی ہے چار سُو یا رب کھیت میں کنزِ بے بہا کیا ہے؟
  18. محمد وارث

    میری اصلاح کیجئے !!

    آپ کے دونوں سوالوں کا جواب نفی میں ہے لیکن میرے خیال میں آپ مذہبی معاملات میں کچھ زیادہ "سختی" یا "شدت پسندی" کا مظاہرہ کر جاتے ہیں!
  19. محمد وارث

    الجھگڑا

    کیا "من تکی" بات ہے واہ واہ! :)
Top