بحر: ہزج مسدس اخرب مقبوض مخذوف
وزن: مفعول مفاعلن فعولن (اس بحر میں دیگر وزن بھی آ سکتے ہیں، جیسے تسکینِ اوسط کے زخاف کی مدد سے مفعولن فاعلن فعولن)۔
تقطیع:
تجھ سے تُ - مفعول
کُ ئی گلہ - مفاعلن
نہیں ہے - فعولن
قسمت مِ - مفعول
مری صلہ - مفاعلن
نہیں ہے - فعولن
اسی بحر میں دیگر اشعار: ریاض خیر...